یوپی کے دیو بند میں بی جے پی لیڈر کو گولی مار کرہلاک کردیاگیا‘ علاقے میں کشیدگی

سہارنپور۔ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بی جے پی لیڈر چودھری یشپال سنگھ کو منگل کے روز موٹریکل سوار نامعلوم حملہ آور نے دیوبند میں ان کے آبائی گاؤں کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سنگھ بی جے پی کسان مورچہ کے ضلع نائب صدر تھے اور ان کے بڑے بھائی چودھری شیوا کمار … Read more

عہدیدار بولے‘ ڈاکٹر کفیل کو کلین چٹ نہیں ملی

لکھنو۔گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں اگست 2017میں ہوئی بچوں کی اموات کے معاملے میں ڈاکٹر کفیل خان کو کلین چٹ نہیں دی گئی ہے۔ جمعرات کے روز محکمہ صحت کے چیف سکریٹری راجنیش دوبے نے دعوی کیاہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کو جن دو معاملات میں پہلے جانچ کمیٹی نے بے قصور … Read more

اترپردیش میں غیر قانونی بنگلہ دیشیو ں کی شناخت‘ ڈی جی پی کا تمام اضلاعوں کو حکم‘ پولیس نے کہاکہ این آر سی نہ جوڑیں

پولیس نے منگل کے روز کہاکہ مذکورہ ہدایت ”عام“ مشق ہے اور ”اس کو این آر سی قرارنہ دیاجائے“ لکھنو۔ قومی رجسٹرار برائے شہریت (این آ رسی) پر سیاسی گھمسان کے پیش نظر اترپردیش ڈی جی پی او پی سنگھ نے تمام اضلاعوں کی پولیس یونٹس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک مہم شروع … Read more

ا ے ایم یو کے کشمیری طلبہ کے ارٹیکل370پر یوگی ادتیہ ناتھ کی تقریب کو کیامسترد

ادتیہ ناتھ کا مختلف موضوعات پر ہفتہ کے روز لکھنو میں تبادلہ خیال بشمول ارٹیکل 370بھی شامل ہے کشمیری طلبہ کے ساتھ مقرر تھا جو علی گڑھ کے گوتم بدھ نگر اورضلع غازی آباد کے اداروں میں زیرتعلیم ہیں لکھنو۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ جس کا تعلق وادی سے کو چیف منسٹر یوگی ادتیہ … Read more

ہریانہ‘ یوپی‘ اتراکھنڈ جیسی ریاستیں شہری راجسٹرار کی حمایت میں کیوں ائے’این آر سی ’کارڈ‘ سے کیافائدہ دیلھ رہی ہیں ریاستیں؟۔

نئی دہلی۔ آسام میں این آر سی لاگو کرپانا ممکن نہیں ہو رہا ہے لیکن یوپ‘ ہریانہ کے بشمول تقریبا نصف درجن بی جے پی زیراقتدار ریاستیں اپنے اپنے یہاں بھی این اار سی لاگو کرنے کی بات کرنے لگی ہیں‘ جہاں این آر سی کا عمل1951سے ہی لاگو ہے۔ اسکی ضرورت اس لئے بھی … Read more

یوپی پولیس سست کیوں ہیں؟ پرینکا نے چنمایاں نند کیس میں بی جے پی پر لگایا الزام

نئی دہلی۔کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے بی جے پی کی زیرقیادت اترپردیش حکومت کو یہ کہتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ مذکورہ پارٹی نے عورتوں کی حفاظت کے لئے کوئی کام نہیں کیاہے۔ उप्र की भाजपा सरकार ने अपनी हरकतों से साफ कर दिया है कि उसका महिला सुरक्षा से कोई वास्ता … Read more

ایودھیا۔ عدالت نے یوپی کے اس منسٹر کو پھٹکارلگائی جس نے کہاکہ”سپریم کورٹ ہمارا ہے“۔

نئی دہلی۔ مذکورہ سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز یوپی منسٹر کے اس مبینہ بیان کو نامنظور کیاجس میں انہوں نے کہاتھا کہ”سپریم کورٹ ہمارا ہے“ اور یہ بیان انہوں نے بابری مسجد رام جنم بھومی کی2.77ایکڑ متنازعہ اراضی پر مالکانہ حق پر چل رہے مقدمہ کے پس منظر میں یہ بات کہی تھی‘ جس … Read more

چھوٹا پین ڈرائیونے چینمایاں نند کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے

شاہجہاں پور۔ اترپردیش پولیس کی ایس ائی ٹی اس عصمت ریزی کے معاملے کی جانچ کررہی ہے جس میں سابق مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر چنمایاں نند ملوث ہیں جس کومتاثرہ کے گھر والو ں کی جانب سے ”پریشان کن او رتھکا دینے والا“ قراردیاجارہا ہے۔ متاثرہ کے گھر والوں کا الزام ہے پولیس … Read more

لڑکی کو عدالت میں پیش کیاجائے‘ لاپتہ لاء اسٹوڈنٹ کی راجستھان میں دستیابی کے بعد سپریم کورٹ کے احکامات

جسٹس بانومتی کی قیادت والی ایک بنچ نے مذکورہ یوپی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ لڑکی کو عدالت عظمی میں پیش کیاجائے‘ یہ فیصلہ وکلاء کے ایک گروپ کی جانب سے لڑکی کی حفاظت کے متعلق تشویش ظاہر کرنے پر سنایاگیا نئی دہلی۔شاہجہاں پور کی 23سالہ لاء اسٹوڈنٹ کو پولیس نے راجستھان سے دستیاب … Read more

یوپی کے پرائمری اسکول میں مسلم طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کا افسوس ناک واقعہ۔ ویڈیو

اسکولوں میں امتیازی سلوک افسوس کی بات ہے۔ عام طور پر اسکولوں میں ذات پات‘ مذہب‘ نسل‘ طبقہ‘ رنگ سے بالاتر ہوکر اساتذہ پر درس دینے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ مگر اترپردیش کے ایک اسکول میں ایسا نہیں ہے۔ مذکورہ پرائمری اسکول میں مسلم طلبہ کو پلیٹس فراہم نہیں کی جارہی تھی اور … Read more

یوپی میں ایک شخص کے ساتھ ہجومی تشدد اور اغوا کی افواہ نے خوف کاماحول بنادیاہے

ضلع سنبھل کے اسلت پور جرائی گاؤں میں اگست سے شروع ہوئی پچاس سے زائد ہجومی تشدد کے واقعات میں یہ پہلی موت ہوئی ہے لکھنو۔ مغربی اترپردیش میں پولیس کی جانکاری کے مطابق ایک ہجوم نے بیس سال کی عمر کے ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی‘مذکورہ واقعہ ریاست میں بچوں کے اغواء پر … Read more

کشمیر سے ارٹیکل370ختم کرنے کی حمایت کی تھی بی ایس پی نے‘ 370کے بعد مسلمانوں کے رخ سے بی ایس پی میں چھائی بے چینی

میرٹھ۔ کشمیر سے ارٹیکل370ختم کرنے کا حمایت کی بعد بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں منافع نقصان کو لے کر بے چینی ہے۔مایاوتی اس کو لے کر غور وخوص کریں گی۔ اگست28کے روزکل ہند سطح کی پارٹی اجلاس طلب کیاگیاہے۔اس میں ضمنی الیکشن کی حکمت عملی بھی تیار کی جائے گی اور امیدواروں کو … Read more

گورنمنٹ کی بڑھتی سختی میں اعظم خان کے دوست انہیں چھوڑ کر جارہے ہیں

لکھنو۔ڈوبتی کشتی میں ہر کوئی اپنی جان بچانے کی جستجو میں رہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے ساتھ درپیش ہے‘جنھیں دوست‘ بھروسہ مند ساتھی ایک بعد دیگر چھوڑ کر جارہے ہیں۔ مبینہ اراضی پر قبضے‘ چھوری اور غیر قانونی قبضوں کے معاملات میں اترپردیش حکومت کا پھندہ … Read more

اترپردیش۔ ایودھیا میں وی ایچ پی کی جانب سے پتھروں کو تراشنے کے کام میں تیزی۔

بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ پر جیسے یومیہ اساس پر سنوائی میں تیزی لانے کے ساتھ ہی‘ وشواہندو پریشد (وی ایچ پی)نے کارسیوک پورم میں پتھروں کو تراشنے کے کام میں بھی تیزی پیدا کردی ہے۔ الہ آباد۔ بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ پر جیسے یومیہ اساس پر سنوائی میں تیزی … Read more

سماج وادی پارٹی ایم پی اعظم خان کے بیٹے کے ریسورٹ کی دیوار رام پور انتظامیہ نے توڑ دی

خان کو ”لینڈ مافیا“ قراردئے جانے کے بعد‘ مذکورہ رام پو رضلع انتظامیہ او رپولیس کوشش کررہی ہے کہ وہ ایک”ہسٹری شیٹ“ کھولے۔ کیونکہ اپریل سے اب تک خان کے خلاف72مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لکھنو۔ مذکورہ رام پور انتظامیہ نے جمعہ کے روز ایک ریسورٹ کی دیوار توڑ دی جومقامی سماج وادی پارٹی ایم … Read more

اترپردیش میں ہریانوی ماڈل کی عصمت ریزی فوٹوگرافر نے کی

گرگام۔ مغربی اترپردیش کے ضلع شاملی میں شادی کا جھانسہ دے کر ایک فوٹو گرافر نے ہریانوی کی بار بار عصمت ریزی کی جمعہ کی روز ایک افیسر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ پی آر اوگرگام پولیس سبھاش بوکان نے کہاکہ شہر کے ویمن پولیس اسٹیشن(ساوتھ)میں ایک زیر و ایف ائی آر درج … Read more

اونناء عصمت ریزی معاملے کے ملزم کلدیب سینگر پر لڑکی کے والد کے قتل کا الزام عائد

اونناؤعصمت ریزی معاملہ۔عصمت ریزی معاملے میں عدالت نے کہاکہ یہ”بڑی پیمانے پر کی گئی سازش‘ تاکہ والد کو خاموش کرنے اور شکایت کرنے سے روکنے کا حصہ“ تھا۔ نئی دہلی۔ اترپردیش کے رکن اسمبلی کلدیپ سینگر جو کہ انناؤ میں ایک نابالغ کی عصمت ریزی کا ملز م ہے پر متاثرہ لڑکی کے والد کے … Read more

سونبھدرا قتل عام مہلوکین کے ورثہ سے پرینکا گاندھی کریں گی آج ملاقات

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈر منگل کے روز سونبھدرا میں اومبھا گاؤں جائیں گی تاکہ 17جولائی کے روز اراضی تنازعہ معاملے میں پیش ائے فائرینگ واقعہ کے مہلوکین کے ورثہ سے ملاقات کرسکیں۔ واراناسی۔سونبھدرا ضلع کے کانگریس یونٹ نے پرینکا کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع کے ایک … Read more

میرٹھ میں سڑکوں پر نماز بند‘ نہیں دی جائے گی اونٹوں کی قربانی

میرٹھ۔ جمعہ کے روز بڑی تعداد میں مسلمان نماز کے لئے مساجد میں اکٹھا ہوتے ہیں۔ جمعہ کے روز مصلیوں کی تعداد اس قدر بڑھی ہوتی ہے کہ لوگ سڑک پر بھی نماز ادا کرنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں‘ جس کی وجہہ سے سڑک پر لمبی جام لگ جاتا ہے اور لوگوں کو پریشانی … Read more

وضاحت۔ ہجومی تشدد کے لئے مدھیہ پردیش اور راجستھان نے کیاتجویز دی ہے۔

مذکورہ راجستھان ہجومی تشدد سے بچاؤ بل 2019بنایاگیا ہے جس کے تحت ہجومی تشدد کے واقعات کو غیرضمانتی‘ ناقابل معافی گناہ‘ غیرمرکب گناہ قراردیاہے اس میں عمر قید کی سزا اورپانچ لاکھ تک کا جرمانہ عائد کیاجائے گا جئے پور۔ ہجومی تشدد کے خلاف راجستھان اسمبلی نے پیر کے روز ایک قانون کو منظوری دی … Read more

یوجی سی نے فرضی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی‘ یوپی‘ دہلی سرفہرست

اترپردیش کی اٹھ یونیورسٹیوں کو فرضی قراردیاگیاہے وہیں سات دہلی سے ہیں۔ کالجوں میں داخلے کے پیش نظر ہر سال یوجی سی فرضی یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کرتا ہے نئی دہلی۔ ملک بھر کے کالجوں میں داخلے کی تاریخ قریب الختم ہے‘ مذکورہ یونیورسٹی گرانڈ کمیشن نے منگل 23مارچ کے روز 23فرضی یونیورسٹیوں کی … Read more

اترپردیش: گرل فرینڈ سے ملاقات کرنے پر گاؤں والوں نے باپ بیٹے کو درخت سے باندھ کر پٹائی کردی۔

پریاگراج (اترپردیش): اترپردیش کے اوٹا گاؤں میں ایک باپ اوربیٹے کو درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لڑکا اس گاؤں میں اس کی معشوقہ سے ملنے آیا تھا۔ گاؤں والو ں کو جب پتہ چلا تو ان لوگوں نے بیٹے سمیت باپ کو بھی مارا۔ اور ان پر طعنے … Read more

مہارشٹرا: جے شری رام نعرہ نہ لگانے پر زدو کوب

اورنگ آباد: جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کے پر ایک گروپ نے ایک آدمی کو مبینہ طورپر شدید زد وکوب کیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق ایک ہوٹل ملاز م عمران اسماعیل پٹیل نے اپنی شکایت میں کہا کہ دس آدمیوں پر مشتمل ایک گروپ نے انہیں بیگم پورہ علاقہ کے … Read more

یوپی کے گاؤں میں دس کی موت‘ اراضی کے تنازعہ نے کھڑا کی دیوار۔ ’پردھان‘ 100مرد بندوقوں کے ساتھ ائے تھے‘۔

متاثرین کے گھر والے اور عینی شاہدین نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ پردھان کی جانب سے کی گئی تیسری مرتبہ کی پہل ہے جس میں جبری طور پر اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی‘ دوسال قبل یہ اراضی ایک سوسائٹی سے خریدی گئی تھی لکھنو۔ ریاست اترپردیش کے ضلع … Read more

یوپی کے گاؤں میں تشدد‘ مدرسہ نذر آتش

فتح پور(اترپردیش)۔ ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور کا بہتا گاؤں منگل کے روز اس وقت تشدد کاشکار ہوگیا جب گاؤں کے تالاب کے قریب مردہ جانور دستیاب ہوا۔ گاؤں والوں کی جانب سے مذکورہ گائے کے ذبیحہ گاؤں میں پیش آنے کے دعوی اور خبر کے پھیلنے کے بعد مختلف دیہاتوں سے لوگ جمع … Read more

مدرسہ کے طلبہ کے ساتھ ’جئے شری رام‘ نعرے کو لے کر نہیں گئی زبردستی۔ یوگی حکومت

لکھنو۔ ضلع انناؤ میں ایک مدرسہ کے طلبہ سے زبردستی ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے جانے کی بات سے اترپردیش حکومت نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی شبہہ کو بگاڑنے کے لئے یہ خبر غلط طریقے سے پھیلائی گئی ہے۔ چیف سکریٹری انفارمیشن اویناش اوستھی نے اس بات کو تسلیم کیاہے … Read more

ہجومی تشد د کو روکنے کے لئے مایاوتی نے قومی سطح کے قانون کی ضرورت پر دیا زور

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے تیزی کے ساتھ پھیل رہے اس ”مہلک مرض“کو ختم کرنے کے لئے قومی سطح کے سخت قانون کی حمایت میں بات کی ہے لکھنو۔ہجومی تشدد کے خلاف اترپردیش لاء کمیشن کے مسودہ بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ہفتہ کے روز تیزی کے … Read more

اترپردیش۔مدرسہ سے ہتھیار برآمد‘ چھ گرفتار

ذرائع کے مطابق خفیہ جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے بجنور کے دارلقرآن حمیدیہ مدرسہ میں دھاوا کیاتھا بجنور۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے مدرسہ میں دھاوا کرتے ہوئے پولیس نے چھ لوگوں کوگرفتار کرلیا اور ہتھیار بھی برآمدکئے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے چہارشنبہ کے روز بجنور کے … Read more