غازی آبادمیں شوہر اور اس کی دوبیویاں آٹھویں فلور سے چھلانگ لگادی،قبل ازیں اپنے دوبچوں کا قتل، معاشی تنگدستی سے تنگ آکر یہ انتہائی اقدام
غازی آباد(اترپردیش): شوہر، بیوی اور ایک عورت نے غازی آباد کے اندرا پورم علاقہ میں ویبھو قند اپارٹمنٹ کے آٹھویں فلور سے چھلانگ لگادی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ چھلانگ لگانے سے شوہر اور بیوی کی برسرموقع موت ہوگئی جبکہ وہ دوسری عورت کی حالت نہایت تشویش ناک ہے اسے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ … Read more