پولیس او روکلاء کے درمیان تیس ہزار ی کورٹ میں جھڑپیں‘ ایک وکیل زخمی

نئی دہلی۔ پولیس اور وکلاء کے درمیان پارکنگ کو لے کرچھوٹی بات پر بحث اور مباحثہ ہفتہ کے روز تیس ہزار ی کورٹ کے احاطہ میں بڑے جھگڑے میں تبدیل ہوگیا‘ جس کے نتیجے میں گولی لگنے کی وجہہ سے ایک وکیل شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ مذکورہ وکلا نے پیر کے روز سے ضلع … Read more

دوگروپوں میں تصادم کے بعد اترپردیش میں چوکسی‘ دس ہوئے زخمی

بلند شہر۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں پٹاخے جلانے کی وجہہ سے دوگرہوں میں پیش تصادم کے بعد سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے‘ پولیس نے منگل کے روز بتایامذکورہ تصادم میں دس لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیر کی رات کو پیش آیا۔ مذکورہ تصادم پٹاخے جلانے پر پید ا … Read more

ہانک کانگ۔معاوضہ قانون کے خلاف احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات۔ ویڈیو

بڑے پیمانے پر ریالی کے اختتام کے بعد پھوٹ پڑی تشدد پر چین کے سرکاری میڈیا نے کہاکہ ”بیرونی طاقتیں“ کشیدگی پیدا کرتے ہوئے بیجنگ کو تکلیف پہنچانے کی کوشش کررہی ہے ہانگ کانگ۔ہانگ کی سڑکوں پر اتوار کے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اتر کر مشتبہ لوگوں کو قانونی کاروائی کے لئے … Read more