بہار میں 22مسلمانوں میں 7لڑکیاں بنیں جج

قبل ازیں 38مسلمان اترپردیش میں قانونی خدمات میں داخل ہوئیں اور ’یور انر‘ کہلائے جانے کا انہیں اعزاز ملا ہے پٹنہ۔ اترپردیش اور راجستھان میں قانونی خدمات میں مسلم نوجوانوں نے اپنی قابلیت کا مظاہرہ پیش کرنے کے بعد بہار قانونی خدمات کے نتائج بھی مسلمانوں کے لئے قابل ستائش رہے ہیں۔ بہار قانونی خدمات … Read more

راجستھان کی پانچ مسلم بیٹیوں نے بنائی تاریخ‘ بنی جج

مسلمانوں کی اگر بات کری تو مسلم سماج میں تعلیم کی سطح کم ہوتی جارہی ہے۔ پہلی مرتبہ سچر کمیٹی کی رپورٹ نے خلاصہ کیاتھا کہ مسلمانوں کی جو ہندوستان میں حالت ہے وہ دلتوں سے بھی خراب ہے۔ اتنا ہی نہیں‘ تعلیم‘ بے روزگاری‘ غریبی ان تمام معاملات میں مسلمانوں کا طبقہ سب سے … Read more

تنازعات سے گھیرے ماحول میں بھی خواتین خوش ہیں‘ آر ایس ایس سے ملحقہ این جی او کا سروے

مذکورہ سروے میں دعوی کیاگیا ہے کہ شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے جوڑے کے مقابلے شادی شدہ خواتین میں خوشی اور مسرت زیادہ ہوتی ہے۔ نئی دہلی۔آر ایس ایس سے وابستہ این جی او نے اپنے دعوؤں میں یہ کہا ہے کہ قومی سطح کے ایک سروے میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ … Read more

کشمیری بہنوں سے شاد ی کرنے والے بہار کے دوبھائی مشکل میں

کشمیر پولیس نے مذکورہ دو بھائیوں کو ان کے گھر واقع رام بشن پور گاؤں‘بہار کے سوپاؤل ضلع کے راگھو پور پولیس اسٹیشن حدود سے دو کشمیری بہنوں کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیاہے‘ دو بہنیں بالغ ہیں۔ پٹنہ۔ارٹیکل370کی برخواستگی کے فوری بعد کشمیر میں لیبر کے کام کرنے والے دو بہاری لڑکے اس … Read more

اترکاشی علاقے میں بیٹیوں کی پیدائش کا ریکارڈ درج نہیں

یہاں کے 133گاؤں‘ 3مہینے‘216جنم‘ تمام بیٹے۔ اترکاشی۔ ضلع اتر کاشی کے 133گاؤں میں پچھلے تین مہینوں میں پید ا ہوئے 216بچوں میں ایک بھی لڑکی نے ہونے کی جانکاری پر چیف منسٹر نے اس پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کے اسباب تلاش کرنے کے عہدیداروں کو حکم دیاہے۔ چیف منسٹرنے اس بات کو تسلیم … Read more

اسکول میں لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بہر کیف تحفظ فراہم کیاجانا چاہئے۔ یو این ائی سی ای ایف سربراہ

پیرس۔ اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کے سربراہ نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہئے کہ وہ اسکولوں میں اور اس کے اطراف واکناف لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بچانے کاکام کریں‘انہوں نے حکومت سے مزید کہاکہ وہ اس کو اعلی ترجیحات میں شامل کریں۔ پیرس میں جی 7وزراتی سمٹ کے دوران ایے ایف پی … Read more

ہمارے بچوں کے لئے ایک محفوظ ہندوستان کی تشکیل عمل میں لائیں

عصمت ریزی کے واقعات پر سیاست سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے کا سماجی احساس اور سنجیدگی طاق پر ہے نئی دہلی۔ ضلع علی گڑھ کے تاپال ٹاؤن میں امن آہستہ آہستہ بحال ہورہا ہے۔ تاہم ایک دہشت کا ماحول اب بھی بنا ہوا ہے۔ یہ ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارے اندر کچھ … Read more

نقوی نے کہاکہ مدرسہ ٹیچروں کو مرکز ی دھاری کے مضامن کی تربیت دی جائے گی

انہوں نے کہاکہ مذکورہ حکومت نے کہاکہ اقلیتوں بالخصوص لڑکیوں کی ”سماجی‘ معاشی تعلیمی ترقی“ کے لئے سنجیدہ ہے‘ اور اس کے لئے ”تین ای) پر توجہہ مرکوز کی جائے گی جو ایجوکیشن‘ ایمپلائمنٹ اور ایمپارومنٹ پر مشتمل ہے نئی دہلی۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز یہ اعلان … Read more