مکہ مکرمہ اور ویٹکن سٹی سے بھی زیادہ محترم و مکرم ایودھیا کو بنایا جائے گا: یوگی حکومت کا اعلان
لکھنو(اترپردیش): ہندوؤں کی نہایت عقیدت و محبت کا مقام ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہے۔ یوگی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ ایودھیا کوبین الاقوامی سطح پر شہرت دلوائی جائے گی۔اسے اتنا خوبصورت اور محترم وعظمت والا بنایا جائے گاکہ دنیا کے نقشہ … Read more