پولیس نے ان احکامات سے دستبرداری اختیار کی جس میں 9مسلم جوانوں کو داڑھی نہ رکھنے کے کا استفسار کیاگیاتھا۔

جئے پور۔ الور میں نو مسلم پولیس جوانوں جس کو حکم دیاگیاتھا کہ دراڑھی نکالیں‘ جمعہ کے روز ایک سینئر پولیس افیسر نے یہ حکم دیاتھا جس کے بعد متعلقہ کمیونٹی کی جانب سے ان احکامات کے خلاف شدید احتجاج کیاہے۔ جمعرات کے روزپولیس نے نو جوانوں سے استفسار کیاتھا کہ وہ اپنی داڑی نکالیں … Read more

کارسیوکوں پر سے بابری مقدمات ہٹائے جائیں۔ ہندومہاسبھا کا وزیراعظم کو مکتوب

ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکراپانی نے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ اور ہوم منسٹر امیت شاہ کوبھی مکتوب روانہ کیا ہے نئی دہلی۔ ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آکر 72گھنٹے بھی نہیں گذرے تھے‘ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے کارسیوکوں کے خلاف … Read more

یوپی سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا ہوا مددگار

نئی دہلی۔بی جے پی لیڈر اورسابق مرکزی وزیر سوامی چینمایاں نند پر طلبہ کے ساتھ ”جنسی ہراسانی“الزام عائد کرنے کے بعد اترپردیش کے شاہجہاں پور سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا کا واقعہ مدد گارثابت ہوا‘ جمعہ کے روز پولیس نے بتایاتھا کہ لڑکی راجستھان سے دستیاب ہوئی ہے۔ … Read more