یوپی کے ایک اسکول میں 81طلبہ کے لئے 1لیٹر دودھ۔ویڈیو

سونبھدرا۔اترپردیش کے ایک سرکاری پرائمری اسکول میں بچوں کو ملاوٹ والا دودھ ایک لیٹر دودھ میں 81بچوں کوتقسیم کیاگیا ہے‘ ملاوٹ کے بعد اس میں مزید پانی ملایاگیاہے گرام پنچایت وارڈ ممبر دیو پاٹیہ نے الزام عائد کیاہے کہ ایک لیٹر دودھ میں ایک باکٹ پانی ملاکر سونبھدا ضلع کے سلائی بانوا کے پرائمری اسکول … Read more

مغربی بنگال: اسکول انتظامیہ کی جانب سے لڑکی کی لیگننس اتار دی گئی، سرپرستوں کا احتجاج 

  بولپور(مغربی بنگال): ایک انگریزی میڈیم اسکول کی ایک چھ سا ت سالہ لڑکی نے سخت سردی کی وجہ سے لیگننس پہن کر اسکول گئی لیکن اسکول انتظامیہ نے لیگننس نکال دیا ہے کیونکہ اس لیگننس کا رنگ ان کے اسکول یونیفارم کے رنگ سے میل نہیں کھا رہا تھا۔اس واقعہ کے بعد طلبہ کے … Read more

والدین کابچوں سے جھوٹ‘ انہیں جھوٹا بناتا ہے‘ جوانی میں خود غرض بناتا ہے

واشنگٹن ڈی سی۔ بہت ممکن ہے کہ بچوں سے جھوٹ جزوی وقت کے لئے حالات کو قابو میں لاتا ہے مگر دور س میں یہ کافی نقصاندہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ بڑے ہوتے ہیں۔ ایک نیاسروے ایکسپرمنٹل چائیلڈ سائکالوجی میں شائع ہوا ہے جس میں مانا گیا ہے کہ اس طرح کی جھوٹ … Read more

حیدرآباد: خاتون نے بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: چلکل گوڑہ پولیس اسٹیشن حدودمیں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ شوہر کی ہراسانیو ں سے تنگ آکر عورت نے اپنے دو نوں بچوں کو زہر کھلاکر خود بھی خودکشی کرلی۔ پولیس انسپکٹر اے سی بالا ناگی ریڈی کے بیان کے مطابق پرساد اور انجلی میاں بیوی پارسی گٹہ میں اپنے دو بچوں 10سالہ … Read more

فضائیہ حملے کے نشانے پر اسپتال‘ سیریا میں گیارہ کی موت۔ مانیٹر

سیریا۔ نارتھ ویسٹرن سیریا میں چہارشنبہ کے روز روس اور اس کے ساتھ افواج کے فضائیہ حملے میں گیارہ شہری بشمول چار بچوں کی موت ہوگئی اور اس کی وجہہ سے اسپتال سروسیس بھی بند ہوگئے‘ ایک مانیٹر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ سیریا کی موجودہ حکومت اور روس کی بمبار پچھلے اپریل … Read more

بہار: دماغی سوزش کی وجہ سے چھ بچوں کی موت

گیا(بہار): انورا نارائن مگدھ میڈیکل کالج گیا میں پچھلے ایک ہفتہ میں چھ بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ ڈاکٹرس کے مطابق دماغی سوزش کی وجہ سے ان بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹر وی کے پرساد نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 2جولائی کو جملہ 22بچوں کو اسپتال … Read more

بیوی سمیت تین بیٹیوں کاقتل کرنے کے بعد آدمی کی خودکشی، غازی آباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

غازی آباد(اترپردیش):غازی آباد میں ایک نہایت دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک 37سالہ بیروزگار شخص نے اپنی بیوی کے غیر مردوں کے ساتھ ناجائز رشتہ کے شبہ میں بیوی سمیت تین چھوٹے بیٹیوں کا بھی قتل کردیا۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کی خبر کے مطابق اس آدمی کی شناخت پردیپ کمارسے ہوئی۔ اس … Read more

وادی میں 112علیحدگی پسندوں کے220بچے بیرونی ممالک میں رہتے ہیں

وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق لگ بھگ ہر بڑے لیڈر کے گھر کا ممبر بیرون ملک میں رہتا ہے۔یہ علیحدگی پسند لیڈر اسکولی بچوں کوپتھر باز ی کے لئے اکساتے ہیں اور اسکولوں کو زبردستی بند کراتے ہیں۔ نئی دہلی۔وزیر داخلہ امیت شاہ نے پچھلے دنوں راجیہ سبھا میں کہاتھا کہ جموں کشمیرکے علیحدگی … Read more