یوپی کے شمشان سے دو نعشیں برآمد
مراد آباد(اترپردیش)۔ضلع مراد آباد کے ٹھاکر واڑا علاقہ کے شمشان گھاٹ سے دو لوگوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ متوفیوں کی شناخت 40سالہ راجند ر گری جو ٹھاکر واڑہ میں ہالیکا مندر کا پجاری تھا اور 35سالہ نتیش کے طور پر ہوئی ہے جو جھانڈے والا گاؤں کا ساکن بتایاجارہا ہے۔ سپریڈنٹ آف پولیس (ایس … Read more