سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پہلی جمعہ کے وقت ایودھیا میں 546مساجد پر نظر

لکھنو۔سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد‘ رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر سنائے گئے فیصلے کے بعد سے ایودھیا میں پہلے نماز جمعہ کے دوران شہر بھر کی546مساجد کے اردگر د سخت چوکسی اختیار کرنے کی غرض سے 6500مضبوط پولیس جوانوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔ ایودھیا ایس ایس پی اشیش تیواری … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ ہندوؤں کی نظر ٹرسٹ پر‘ سنی سنٹر وقف بورڈ مستقبل کالائحہ عمل طئے کرے گا

کم سے کم ایک ملین لوگ توقع ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا پر تاریخی فیصلہ سنانے کے بعد پہلی ہندوؤں کے تہوار میں شرکت کے لئے ایودھیا پہنچیں گے‘ ہفتہ کے روز سپریم کورٹ نے 1992بابری مسجد شہید کئے جانے کے بعد سلسلہ وار پیش ائے فرقہ وارانہ فسادات اور بڑھتی کشیدگی … Read more

جموں کشمیر میں بی ڈی سی الیکشن۔ بڑے پیمانے پر رائے دہی کے پیچھے وادی میں سخت سکیورٹی

اب تک کے پہلے بی ڈی سی انتخابات میں جموں او رکشمیر میں 98.3فیصد رائے دہی دیکھنے کو ملی ہے۔ مگر اس بڑے پیمانے پررائے دہی کے پیچھے مخلوط پنچایتیں ہیں‘ منتخب پنچوں کو ان کے گاؤں سے دور محفوظ ہوٹلوں میں بند کردیا گیاہے‘ بی جے پی کو روکنے کے لئے مرکزی دھاری کی … Read more

سادھوی پراچی نے جان کو خطرے کا دعوی کیا‘ اور سکیورٹی کی مانگ بھی کی

ہری دوار۔اپنے بڑ بولے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی ہند و لیڈر سادھوی پراچی نے ہندو لیڈر کملیش تیواری کے لکھنو میں قتل کے بعد کہا ہے کہ انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیو ں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جہادیوں نے تیواری کا قتل کیاہے۔ مذکورہ سادھوی اتوار کے روز … Read more

ہندوستان میں دولاکھ سے زائد غیر قانونی ڈرونس سے سلامتی کو خدشات۔ماہرین

حیدرآباد۔ سلامتی کے خدشات کو تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہرین نے کہاکہ دولاکھ سے زائد غیر قانونی ڈرونس ہندوستان میں چلائے جارہے ہیں جس میں سے صرف 800کو ہی ڈائرکٹر جنرل آف سیول ایویشن (ڈی جی سی اے) کی جانب سے تسلیم کیاگیاہے۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ شادیوں میں استعمال ہونے والے … Read more

Apple sues Corellium for creating ‘illegal’ software copies of iOS

Technology giant Apple has just filed a copyright-infringement lawsuit against Corellium, a Delaware-based startup. The startup has been offering a virtual copy of the iPhone to interested users for more than a year. Users can also easily change the model of the iPhone and version of iOS with a simple menu tab. Apple is now … Read more

Microsoft Office 365 web-based e-mail is leaking out IP addresses in e-mails

A new report has surfaced online exposing a surprising revelation about the web version of the Microsoft Office 365 email. According to the report revealed that Office 365 web app is leaking the IP addresses of its users though email. To be clear, the app is injecting the local IP address of the users inside … Read more

علی گڑھ کے مدرسہ میں مسجد او رمندر دونوں ہیں۔ سلمی انصاری

مذکورہ مدرسہ گھر میں ہزاروں طلبہ جس میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں زیر تعلیم ہیں۔ علی گڑھ۔ہندو مسلم اتحاد اور مذہبی روداری کی مثال پیش کرتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند حامد انصاری کی اہلیہ‘ سلمیٰ انصاری نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان کی نگرانی میں چلائے جانے والے ”چچا نہرو … Read more

تحفظ کے لئے بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے کھٹکھٹایا ہائی کور ٹ کا دروازہ

دلت سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے سے والد نے کیاانکار لکھنو۔ ساکشی مشرا بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی جس نے دعوی کیاہے کہ دلت شخص سے شادی کرنے کے سبب اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاہے نے جمعرات کے روز تحفظ کی مانگ کرتے ہوئے الہ آباد … Read more