شہریت ترمیمی بل کی لوک سبھا میں منظوری‘ تریپورہ میں احتجاج‘ شمالی مشرق بند کا اعلان

مذکورہ احتجاج شمال مشرق میں سی اے بی کے”نفاذ“ کے خلاف تھا جس کی وجہہ سے ”غیر قانونی بنگلہ دیشوں“ کے لئے سیلاب کی شکل میں آنے کا راستہ کھول دے گااور ”شمال مشرقی عوام کے مطالبات کی توہین“ ثابت ہوگا۔ گوہاٹی/دہلی۔ پیر کے روز مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے شہریت (ترمیمی) بل کو لوک … Read more

شہریت ترمیم بل تقسیم‘ خوف اور عدم تحفظ کاسبب۔ اپوزیشن

بی جے ڈی‘ اے ائی اے ڈی ایم کے اور وائی ایس آر سی پی کی بل کوحمایت کے ساتھ سابق بی جے پی ساتھی شیو سینا نے کھل کر بل کی مخالفت نہیں کی ہے‘ مذکورہ برسراقتدار اتحاد 240ممبرس کے ایوان میں ادھے کی حمایت حاصل کرنے کے لئے پر امید جبکہ پانچ سیٹیں … Read more

کیا سی اے بی ائینی اصولوں پر عمل پیرا ہے؟

نئی دہلی۔ کیاشہریت ترمیمی بل (سی اے بی) ائینی روح کی خلاف ورزی ہے‘ جو کہ ایک سکیولر دستاویزجس میں مذہبی خطوط پر درجہ بندی سے منع کرتا ہے؟۔ ممکنہ طور پر یہ مذکورہ قانون کو یقینی طور پرتقریبا قانونی چیالنج کا اس کو سامنا ہوگا‘ کئی سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی اس بات کا … Read more

شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں آسام میں احتجاج

مذکورہ بل کے ذریعہ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی جائے گی جنھیں مذہبی بنیاد پر امتیاز کاسامنا ہے۔ اس میں تجویز دی گئی ہے کہ ہندو‘ سکھ‘جین‘ بدھسٹ‘ عیسائی اور پارسی جو 31ڈسمبر 2014سے تک ہندوستان میں داخل ہوئے ہیں انہیں شہریت کا اہل مانا جائے … Read more

شہریت ترمیم بل ائین کی کھلی خلاف ورزی۔ ایم سلمان امتیاز

کہاکہ این آ رسی‘ طلاق ثلاثہ‘ ارٹیکل370کے خاتمے کے بعد شہریت ترمیم بل مسلمانوں کے ساتھ ملک کے دوسرے درجہ کے شہری کے طورپر سلوک کرنے کے لئے ایک گولوالکرئٹ حملہ ہے علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر ایم سلمان امتیاز نے کہاکہ مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت (ترمیم) بل … Read more

شہریت ترمیم بل سے عام شہریوں کا استحصال ہوگا۔ پروفیسر عرفان حبیب

مشہور تاریخ داں نے کہاکہ لوگوں کے پاس کاغذات محفوظ نہیں رہتے‘اس کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا‘ رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے شہریت ترمیم بل کو ائین کی روح کے خلاف قراردیا۔ علی گڑھ۔ مہارشٹرا نے راستہ دیکھا یا ہے‘ اپوزیشن پارٹیوں کو بی جے پی کے خلاف حالات کے … Read more

انناؤ عصمت ریزی اور متاثرہ کی موت کے معاملے میں سیاسی قائدین کاردعمل

یوگی سرکاری میں بیٹیاں محفوظ نہیں۔ اکھیلیش یوپی کے سابق وزیراعلی اکھیلیش یادو نے انناؤ آبرویزی متاثرہ کی موت پر بی جے پی اور وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا۔متاثرہ کی موت کے خلاف اکھیلیش یادو ہفتہ کے روز کونسل ہاوز کے باہر سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔ اس موقع پر … Read more

انناؤ ابرویزی معاملہ‘ ملک بھر میں شدید غم وغصہ‘ اپوزیشن کا حکومت پر زبردست حملہ

انناؤ ضلع کا قصبہ بھار چھاؤنی میں تبدیل‘ متاثرہ کی موت کے بعد ہر طرف ہوگا عالم‘ یوپی میں سیاست تیز لکھنو۔ابرویزی کے ملزمین کی جانب سے متاثرہ کے جسم پر مٹی کا تیل چھڑک کر جلائی گئی لڑکی گذشتہ شب دہلی کے اسپتال میں موت ہو جانے کے بعد ملک بھر میں غم وغصہ … Read more

وٹرنری ڈاکٹر عصمت ریزی و قتل، شادنگر پولیس اسٹیشن کے باہر عوام کا احتجاج

حیدرآباد: شادنگر علاقہ میں وٹرنری ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت ریزی و قتل کے واقعہ کے بعدعوام میں غم و غصہ پایاجارہا ہے۔ شادنگر پولیس اسٹیشن کے باہر مقامی لوگوں نے زبردست احتجاج منظم کیا اور خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق شادنگر پولیس اسٹیشن … Read more

جے این یو طلبہ کا احتجاج۔ ایچ آرڈی منسٹری کے باہر سکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی۔درالحکومت دہلی میں جواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) طلبہ کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر یونین ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایچ آر ڈی) منسٹری کے باہر بھاری تعداد میں سکیورٹی دستو ں کو تعینات کردیاگیاہے۔ مذکورہ طلبہ برائے جے این یو نے مکمل طور پر ہاسٹل فیس میں اضافہ سے دستبرداری کی مانگ کی … Read more

ائی ائی ٹی گوہاٹی کے طلبہ کا پروفیسر کی برطرفی کے خلاف احتجاج۔ ویڈیو

ائی ئی ٹی گوہاٹی کے طلبہ نے محکمہ برقی کے ایک پروفیسر کی برطرفی کے خلاف جم کر احتجاج کیااور مطالبہ کیاکہ مذکورہ پروفیسر کو بحال کیاجائے۔ طلبہ نے پروفیسر کی برطرفی کو غیرمنصفانہ بھی قراردیا ہے۔ دی کوئنڈ کے اس ویڈیومیں احتجاج پر مشتمل تمام تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔ ویڈیوضرور دیکھیں Read More … Read more

سی پی ائی لیڈر اننی راجا کی قدیم تصویر کو پولیس کی جانب سے جے این یو طالب علم کی گرفتاری کے طور پر شیئر کیاجارہا ہے۔

نئی دہلی۔فیسوں میں اضافہ کے پیش نظر جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں پچھلے کچھ دنوں سے طلبہ کے جاری احتجاج کی وجہہ سے احتجاج کررہے طلبہ کو نشانہ بنائے جانے کی تصویریں سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہی ہیں۔ ایک معمر عورت کی تصویر بڑے پیمانے پر شیئر کی جارہی ہے۔ اس تصویر میں … Read more

مغربی بنگال: اسکول انتظامیہ کی جانب سے لڑکی کی لیگننس اتار دی گئی، سرپرستوں کا احتجاج 

  بولپور(مغربی بنگال): ایک انگریزی میڈیم اسکول کی ایک چھ سا ت سالہ لڑکی نے سخت سردی کی وجہ سے لیگننس پہن کر اسکول گئی لیکن اسکول انتظامیہ نے لیگننس نکال دیا ہے کیونکہ اس لیگننس کا رنگ ان کے اسکول یونیفارم کے رنگ سے میل نہیں کھا رہا تھا۔اس واقعہ کے بعد طلبہ کے … Read more

سپریم کورٹ کے ایودھیا فیصلے کی مخالفت میں ”مخالف فسطائی اتحاد‘‘ پر مشتمل 40سے زائد تنظیموں کی تشکیل

چہارشنبہ کے روزمذکورہ تنظیمیں جس میں ٹی و ی کے‘ وی سی کے اور مئی 17تحریک نے اعلان کیاہے کہ مذکورہ تشکیل برائے ایک”مخالف فسطائی اتحاد“۔مذکورہ اتحاد عدالت عظمیٰ کے خلاف احتجاج منظم کرے گا۔ چینائی۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کی مخالفت میں … Read more

مسلم پروفیسر کے تقرر پر بی ایچ یو میں احتجاج۔ ویڈیو

بی ایچ یو انتطامیہ نے واضح کردیا ہے کہ ”یوجی سی قوانین کے تحت تقرر عمل میں لایاگیاہے“ وارناسی۔ بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے سنسکرات ودیا دھرم وگیان(ایس یو ڈی وی) فیکلٹی برائے محکمہ ادب میں ایک مسلم اسٹنٹ پروفیسر کے تقرر پر احتجاج شروع ہوگیاہے۔ ریسرچ اسکالرس اور محکمہ کے طلبہ نے ہولکر … Read more

جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں احتجاج اور تصادم۔ ویڈیو

پچھلے نو دنوں سے کیمپس میں احتجاج کا سلسلہ بتدریج جاری ہے‘ جس میں طلبہ کی مانگ ہے کہ جن پانچ طلبہ کے خلاف وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی گئی وہ واپس لیں‘ جنھوں نے اسرائیلی وفد کو ایک تقریب کے لئے مدعو کرنے کے خلاف احتجاج میں حصہ لیاتھا نئی دہلی۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں … Read more

یوپی۔ اقبال کی نظم کے لئے ہیڈماسٹر معطل‘ طلبہ کا والک اؤٹ

یوپی کے وزیرتعلیم نے کہاکہ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بچے اقبال کی نظم پڑھتے تھے‘ برطرفی غلط ہے‘ بہت جلد بحالی کردی جائے گی لکھنو۔ صبح جمعہ کے روز9:10کے قریب 30اسٹوڈنٹس ضلع پیلی بھیت کے غیاث پور علاقے میں واقع سرکاری پرائمری اسکول میں دو قطاروں میں کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی کرنے … Read more

ایک 26سالہ کی نعش دستیاب‘اے ایم یو طلبہ نے لگایا تاخیر کا الزام‘ پولیس سے جھڑپ

مذکورہ طلبہ نے مبینہ طور پر کہاکہ نعش دوگھنٹوں تک لٹکی ہوئی رہی اور دعوی کیا ہے کہ یہ یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تاخیر کی وجہہ ہے لکھنو۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) طلبہ کے ایک گروپ کی پولیس سے اس وقت جھڑ پ ہوگئی اور پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچایاگیا … Read more

کشمیر کے حالات پر آرٹ نمائش سے اے ایم یو کا انکار‘ طلبہ نے کیااحتجاج

مذکورہ طلبہ نے کہاکہ رسمی درخواست 12اکٹوبر کے روز پروٹکٹر یونیورسٹی کے پاس داخل کیاتھا تاکہ اکٹوبر 15کے روز نمائش کااہتمام کیاجاسکے۔ نئی دہلی۔کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے اور جموں کشمیر میں عائد تحدیدات پر یونیورسٹی کے سنٹر کینٹین کے پاس آرٹ او رفوٹو گرافی نمائش منعقد کرنے سے باز رکھنے کے … Read more

جھارکھنڈ میں ہجومی تشددکا واقعہ پیش آنے کے بعد ہائی وے کا راستہ بند

رانچی۔ بچہ چوری کے شبہ میں ایک شخص کے ساتھ ہجومی تشدد کے بعد لوگوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا‘ جس کی وجہہ سے رانچی پٹنہ قومی شاہراہ اتوار کے روز گھنٹوں تک بند رہی کی وجہہ سے ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا۔ ہجومی تشدد کا شکار ہونے والے شخص کے رشتہ داروں نے … Read more

خاطی پروفیسر کو بحال کرنے کے خلاف بی ایچ او طلبہ کا احتجاج

واراناسی۔بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے طلبہ نے مبینہ طو ر پر خاطی پائے جانے والے برطرف پروفیسر ایس کے چوبے کی بحالی کے خلاف احتجاج کیا جس پر کچھ خواتین کے جسم حصوں کولے کر بے ہودہ تبصرہ کرنے کا قصور وار پایاگیاتھا۔ ہفتہ کی رات میں مذکورہ طلبہ نے چوبے کی برطرفی کا … Read more

کشمیر کے سورا میں مظاہرین اور فوجی دستوں کے درمیان جھڑپ۔ بی بی سی کی رپورٹ پر مشتمل ویڈیو

جموں کشمیرمیں حالات معمول پر نہیں ہیں‘ غیرملکی ذرائع ابلاغ کی مختلف رپورٹس اور ویڈیوز میں اس بات کا اشارہ مل رہا ہے کہ وادی میں فوج اور کشمیری عوام کے درمیان میں جھڑپوں کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے۔ مظاہرین اس مرتبہ منفرد انداز کا احتجاج کررہے ہیں‘ ان کے ہاتھوں میں پاک … Read more

جموں اورکشمیر میں حالات معمول پر نہیں ہیں۔ دی وائیر یہ ویڈیو کررہا ہے کچھ الگ ہی کہانی

جموں اورکشمیر میں حالات معمول پر نہیں ہیں۔ دی وائیر یہ ویڈیو کررہا ہے کچھ الگ ہی کہانیریاست جموں اور کشمیر کا خصوصی درجہ5اگست کے روز برخواست کردیاگیا ہے‘ اس کے بعد سے وادی میں رابطے کے تمام راستوں پر حکومت نے مہر لگادی ہے۔ میڈیا کو داخلہ وادی میں منع ہے‘ اور وادی کی … Read more

رام لیلا میدان میں نیلا سمندر‘ ہزاروں کو ’روی داس مندر‘ کی انہدامی کاروائی کے خلاف احتجاج میں شامل

فضائیں ’جے بھیم‘کے نعروں سے گونج رہی تھیں کیونکہ پنجاب‘ راجستھان‘ہریانہ‘ اترپردیش کے علاوہ دیگر ریاستوں سے احتجاجی ائے ہوئے تھے‘ جن کا مطالبہ ہے کہ حکومت زمین مذکورہ سماج کے حوالے کرے اور مندر کی وہا ں پر دوبارہ تعمیر عمل میں لائے۔ نئی دہلی۔سنٹرل دہلی میں جھنڈے والاں سے رام لیلا میدان تک … Read more

ہندو تنظیموں نے چیف منسٹر ہریانہ کو بین مذہبی جوڑے کے معاملے میں مکتوب روانہ کیا

گرگاؤں۔جھرکہ کے فیروز پور میں واقع نوح میں تین دن قبل ایک 18سالہ عورت اور28سالہ مرد میں پیش ائی بین مذہبی شادی کے پیش نظر پیدا ہوئی کشیدگی کے تین روز بعد گرگاؤں میں ہندو تنظیموں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہندوسنگھرش سمیتی نے چیف منسٹر ہریانہ‘ ڈپٹی کمشنر گرگاؤں کوایک مکتوب پیش کرتے ہوئے … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ نے گورنر کشمیر کی عید کی دعوت ٹھکرادی، طلبہ کی خاموش احتجاج

حیدرآباد: جموں و کشمیر سے دفعہ 370ختم کئے جانے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ نے نماز عیدالاضحی کے بعد ایک خاموش جلوس منعقد کیا اور اپنا احتجاج درج کروایا۔ دوسری طرف گورنر کشمیر ستیہ پال ملک کی یونیورسٹی کی جانب سے کشمیری طلبہ کیلئے رکھے گئے ظہرانہ میں بھی … Read more

یونیورسٹی آف حیدرآباد میں جموں کشمیر طلبہ نے حکومت کی جانب سے عید کی دعوت کو کیامسترد

حیدرآباد۔ دیگر ریاستوں میں زیرتعلیم طلبہ کے لئے عید کی تقریب منعقد کرنے کے لئے گورنر جموں کشمیر کی جانب سے اس کام کے لئے مقررکردہ ہر ایک افیسر کو ایک لاکھ روپئے کی اجرائی کے ایک روز بعد‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد کے طلبہ نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے … Read more

بیف او رپورک کی سربراہی کے خلاف زماٹو کی ٹیم نے کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال

ہواڑہ۔فوڈ ڈیلیوری کرنے والے ایپ زوماٹو پھر ایک مرتبہ سرخیوں میں ہے کیونکہ اس کے ملازمین ہواڑہ میں مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچانے والے بیف او رپورک کی ڈیلیوری کے خلاف غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ احتجاجیوں کی جانب سے ”زوماٹو کی داداگیری“ نہیں چلے گی نعروں کی درمیان ایک … Read more