الور۔شوہرکے تین طلاق دینے کے کچھ گھنٹوں بعد‘ سسر نے بندوق کی نوک پر کی عصمت ریزی

ایک 25سالہ مسلم عورت نے کو مبینہ طورپر شوہر کی جانب سے تین طلاق دئے جانے کے بعد سسر نے بندوق کی نوک پر اسی شام کو عصمت ریزی کی جئے پور۔ایک 25سالہ مسلم عورت نے کو مبینہ طورپر شوہر کی جانب سے تین طلاق دئے جانے کے بعد سسر نے بندوق کی نوک پر … Read more

طلاق ثلاثہ قانون کے خلاف مسلم بورڈ کی سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی: طلاق ثلاثہ کے خلاف بنائے جانے گئے قانون کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اب آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے او رمطالبہ کیا ہے کہ اس کو فوری ختم کیا جائے۔بورڈ نے اپنی 41 صفحات پر مشتمل پٹیشن میں پورے حوالے کے ساتھ سپریم … Read more

بیٹی کی پیدائش پر تین طلاق دینے کا بیوی نے شوہر پر لگایا الزام

سمبھال۔ ایک عورت کی جانب سے کی گئی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے مبینہ طور پر بیٹی پیدا ہونے کی وجہہ سے بیوی کا تین طلا ق دینے کا ایک مقدمہ در ج کیاہے۔ مذکورہ عورت جو بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال والوں سے حال ہی میں جھگڑے کے بعد سے وہ اپنے … Read more

طلاق ثلاثہ قانون کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کرے گا چیالنج

لکھنو۔مذکورہ مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) نے ہفتہ کے روز فیصلہ کیاکہ وہ مسلم ویمن(پروٹوکشن آف رائٹس برائے شادی) ایکٹ 2019کے دستوریت کو چیالنج کرے گی‘ جس کے تحت فوری طور پر تین طلاق ادا کرنے کو جرم قراردیاگیا ہے۔ بورڈس کے ممبران نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں … Read more

ہریانہ کی ریالی میں امیت شاہ کا بیان’’2024سے قبل‘ تمام غیر قانونی پناہ گزینوں کو ملک کے باہر کھدیڑا جائے گا‘ چن چن کے“۔

امیت شاہ نے کہاکہ ”پچھلے 70سالوں سے غیر قانونی پناہ گزین ملک میں داخل ہوئے اور ہماری سکیورٹی کو کمزور کیاہے۔ مذکورہ بی جے پی اور مودی نے این آر سی کے ذریعہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک کے باہر پھینکنے کی شروعات کی ہے“ ہریانہ۔ ملک بھر میں قومی رجسٹرار برائے شہریت(این … Read more

کرناٹک: واٹس ایپ پر ”تین طلاق“ خاتون نے وزیر اعظم مودی سے انصاف کی اپیل کی۔

شیواموگا: ایک خاتون نے دعوی کیا کہ اس کے شوہر جو دبئی میں کام کرتے ہیں انہوں نے انہیں واٹس ایپ پر وائس ریکارڈنگ کے ذریعہ تین طلاقیں دیدی ہیں۔ متاثرہ خاتون وزیر اعظم نریند رمودی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ نے بتایا کہ … Read more

طلاق ثلاثہ۔ قانون بننے کے فوری بعد تین طلاق کا شکار تین خواتین کی کہانی

نئی دہلی۔ تین طلاق ثلاثہ کو جرم قراردئے جانے والے قانون کا نافذ کرکے ابھی ایک ماہ کا وقت بھی نہیں گذرا ہے مگر ملک بھر میں کئی عورتیں ایسی ہیں جو اس وباء کا شکار ہورہی ہیں۔ تین عورتوں سے ٹی او ائی کے نمائندے کی بات ہوئی جو اس قانون لڑائی کے لئے … Read more

اترپردیش: بقر عیدکے موقع پر نئے کپڑے نہ بنوانے پر بیوی کو طلاق

امروہہ (اترپردیش): ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ اس کا شوہر جو جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا ہے اس نے اس کو طلاق دیدیا ہے کیونکہ اس نے حالیہ بقر عید میں نئے کپڑے فراہم نہیں کئے۔ یہ واقعہ امروہہ ضلع میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کا نام مرشدہ بتایاگیا۔ اس نے خبر … Read more

سپریم کورٹ نے تین طلاق قانون کی جانچ کے لئے رضامندی ظاہر کردی

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز تین طلاق کو جرم مقراردینے والے قانون کی دستوری درستگی کی جانچ کے لئے رضامندی کااظہار کیامگر دیو بند کے علماؤں جنھوں نے مذکورہ قانون کی قانونی حیثیت کو چیالنج کیا ہے ان سے کہاکہ دیگر عقائد میں بھی اس طرح کے عمل کو مجرمانہ کاروائی قراردی … Read more

اترپردیش: لڑکی پیدا ہونے پر خاتون کو تین طلاق

ایودھیا(اترپردیش): لڑکی کو جنم دینے پر ایک خاتون کو اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دیدیا ہے۔ پولیس نے شوہر کے خلاف ایک کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ایودھیا ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق حیدرگنج تحصیل کے جانا بازار کی ساکن زفرین انجم نے 18/اگست کو … Read more

تین طلاق۔ دہلی ہائی کورٹ میں درخواست کہاجارہا ہے کہ مسلم شوہروں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

مذکورہ درخواست میں ز وردیاگیا ہے کہ جب سپریم کورٹ نے تین طلاق کو کالعدم قراردیا ہے تو اس کے ادا کرنے پر کسی قسم کا جرم نہیں ہوسکتا یا اس کو غلط یا سماجی غلطی بھی تصور نہیں کیاجاسکتا ہے۔ نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ میں پیر کے روز ایک پٹیشن داخل کیاگیا ہے جس … Read more

بیٹی کو جنم دینے والی بیوی بنی تین طلاق کی تازہ شکار۔ غازی آباد

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ایک کسان ہے اور 2018میں ہاپور میں مذکورہ جوڑے کی شادی انجام پائی تھی غازی آباد۔پولیس کے مطابق غازی آباد کے ساکن ایک شخص کو اتوار کے روز مبینہ طور سے اپنی بیوی کو غیر قانونی تین طلاق دینے پر گرفتار کرلیاگیاہے‘ پولیس نے مزیدکہاکہ عورت نے ایک ماہ قبل … Read more

तीन तलाक को सियासी चश्मे से ना देखें : रविशंकर प्रसाद

तीन तलाक को राजनीतिक दल सियासी चश्मे से ना देखें। यह धर्म और सियासत का मुद्दा नहीं है। नारी के सम्मान,गरिमा और न्याय का मामला है। हम मुस्लिम बहनों को ऐसे नहीं छोड़ सकते ऐसी भूमिका स्पष्ट करते हुए कानून मंत्री रविशंकर प्रसाद ने कहा कि २० मुस्लिम देशों में भी इस तलाक पर पाबंदी … Read more

کیاتین طلاق کو جرم قراردینے کے بل کی ہمیں ضرورت ہے؟۔ رام پنیانی کا مضمون

مذکورہ واقعات کو ملکی قانون کی خلاف ورزی کے طور پر پیش کیاجارہا ہے اور اس کو پہلے موجودہ قوانین کے تحت حل کیاجاسکتا ہے‘ جس کو سپریم کورٹ نے پہلے سے لازمی قراردیاہے۔مودی حکومت کی دوسری معیاد کے آغاز کے ساتھ ہی جون2019کو پارلیمنٹ میں متعارف کردہ بل کے متعلق بحث شرو ع ہوگئی۔ … Read more

دیو بند کے علماؤں نے تین طلاق بل کی مخالفت کی

مذکورہ علماؤں نے حکومت کے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے وقت او رمنشاء پر اٹھایاسوال۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیاکہ وہ خاص طور پر ایک مخصوص کمیونٹی کونشانہ بنارہی ہے دیو بند۔ مودی حکومت کی دوسری معیاد کے آغاز کے ساتھ ہی جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں طلا ق ثلا ثہ پر … Read more

کم عمر میں شادی‘ ستی کو ختم کردیاگیا ہے تو تین طلاق کو کیوں نہیں؟

انڈیاٹی وی سے کلکتہ میں بات کرتے ہوئے عشرت جہاں نے کہاکہ انہیں اس با ت کا امید ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوان میں بل کو منظوری ملے گی اور تین طلاق کے خلاف نیا قانون بنانے کا راستہ صاف ہوجائے گا کلکتہ۔ سپریم کورٹ میں تین طلاق کو کالعدم قراردینے کی مانگ کے … Read more

مسلم کمیونٹی کے لئے خواتین کو ان کے شوہروں سے الگ کرنا منفرد نہیں ہے۔ ششی تھرور

بھری مخالفت کے بیچ یونین وزیرقانون روی شنکر پرساد نے جمعہ کے روزلوک سبھا میں تین طلاق پر امتناع کے متعلق تازہ بل پیش کیا ۔تاہم مذکورہ اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کرتے ہوئے مانگ کی کہ اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بغیر بل کو پیش کرنے سے گریز کیاجائے۔ کانگریس اور اے ائی ایم ائی … Read more

تین طلاق بل پر تازہ طریقے سے کابینہ میں آج ہلچل کا امکان

راجیہ سبھا میں بل کی عدم منظوری کے بعد اسی طرح کے بل کو تبدیل کرتے ہوئے سابق حکومت نے فبروری میں ایک آرڈیننس کو منظوری دی تھی نئی دہلی۔چہارشنبہ کے روز منعقد ہونے والے پہلے کابینہ اجلاس میں پہلے فیصلے توقع ہے کہ بیک وقت تین طلاق بل کو جرم قراردئے جانے والے بل … Read more