بیوی کو قتل کرنے کے بعد یوپی میں ایک شخص کی ہلاکت تک پیٹائی

فتح پور۔اپنی ہی بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو اترپردیش کے فتح پور ضلع میں ہجوم نے اس قدر پیٹا کے اس کی موت ہوگئی۔ مذکورہ واقعہ چہارشنبہ کے روز پیش آیاتھا مگر ہفتہ کے روز اس وقت سرخیوں میں آیا جب اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشیل … Read more

تریپور ہ۔میویشوں کی چوری کے شبہ میں ایک شخص ہجومی تشدد کا بنا شکار۔ اسپتال میں ہوئی موت

رائسا بیری۔ پولیس نے کہاکہ چہارشنبہ کے روزپیش ائے واقعہ میں ضلع دھالائی کے ایک گاؤں میں میویشیوں کی چوری کے شبہ میں ایک ہجوم نے ایک شخص کو بری طرح پیٹ کر ہلاک کردیا۔متوفی کی شناخت جیوتی کمار کی حیثیت سے ہوئی ہے‘ جس کا تعلق ضلع دھالائی کے رائسا بیری علاقے کے قبائیلی … Read more

جھارکھنڈ ہجومی تشدد‘ ملزمین سے ایک ملاقات‘ زیادہ تر 30سال کے اندر‘ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے

جون18کے روز ایک ہجوم نے انصاری کو کھنبہ سے باندھ دیاتھا‘ بے رحمی سے مارپیٹکی اور مبینہ طور پر جبرا ’جئے شری رام‘ اور ’جئے ہنومان‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ چوری کے الزام میں انصاری کو مارپیٹ کے بعد گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیاتھا‘ مگر وہ اسپتال میں دوران علاج زخموں سے … Read more