شہریت ترمیمی بل کی لوک سبھا میں منظوری‘ تریپورہ میں احتجاج‘ شمالی مشرق بند کا اعلان

مذکورہ احتجاج شمال مشرق میں سی اے بی کے”نفاذ“ کے خلاف تھا جس کی وجہہ سے ”غیر قانونی بنگلہ دیشوں“ کے لئے سیلاب کی شکل میں آنے کا راستہ کھول دے گااور ”شمال مشرقی عوام کے مطالبات کی توہین“ ثابت ہوگا۔ گوہاٹی/دہلی۔ پیر کے روز مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے شہریت (ترمیمی) بل کو لوک … Read more

شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں آسام میں احتجاج

مذکورہ بل کے ذریعہ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی جائے گی جنھیں مذہبی بنیاد پر امتیاز کاسامنا ہے۔ اس میں تجویز دی گئی ہے کہ ہندو‘ سکھ‘جین‘ بدھسٹ‘ عیسائی اور پارسی جو 31ڈسمبر 2014سے تک ہندوستان میں داخل ہوئے ہیں انہیں شہریت کا اہل مانا جائے … Read more

جے این یو طلبہ کا احتجاج۔ ایچ آرڈی منسٹری کے باہر سکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی۔درالحکومت دہلی میں جواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) طلبہ کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر یونین ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایچ آر ڈی) منسٹری کے باہر بھاری تعداد میں سکیورٹی دستو ں کو تعینات کردیاگیاہے۔ مذکورہ طلبہ برائے جے این یو نے مکمل طور پر ہاسٹل فیس میں اضافہ سے دستبرداری کی مانگ کی … Read more

مسلم پروفیسر کے تقرر پر بی ایچ یو میں احتجاج۔ ویڈیو

بی ایچ یو انتطامیہ نے واضح کردیا ہے کہ ”یوجی سی قوانین کے تحت تقرر عمل میں لایاگیاہے“ وارناسی۔ بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے سنسکرات ودیا دھرم وگیان(ایس یو ڈی وی) فیکلٹی برائے محکمہ ادب میں ایک مسلم اسٹنٹ پروفیسر کے تقرر پر احتجاج شروع ہوگیاہے۔ ریسرچ اسکالرس اور محکمہ کے طلبہ نے ہولکر … Read more

چندی گڑھ:طالبہ کا فون نمبر فحش سائٹس پر اپلوڈ، نامعلوم افراد کی جانب سے فون کالس

چندی گڑھ: چندی گڑھ کے سیکٹر 9علاقہ کے ایک واقعہ میں ایک طالب علم نے اپنی ساتھی طالبہ کا فون نمبر تین فحش سائٹوں پر اپلوڈ کردیا۔ جس کے بعد سے طالبہ کو آڈیو اور ویڈیوکالس موصول ہورہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم او رمتاثرہ لڑکی دونوں طالب علم بتائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق … Read more

جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں احتجاج اور تصادم۔ ویڈیو

پچھلے نو دنوں سے کیمپس میں احتجاج کا سلسلہ بتدریج جاری ہے‘ جس میں طلبہ کی مانگ ہے کہ جن پانچ طلبہ کے خلاف وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی گئی وہ واپس لیں‘ جنھوں نے اسرائیلی وفد کو ایک تقریب کے لئے مدعو کرنے کے خلاف احتجاج میں حصہ لیاتھا نئی دہلی۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں … Read more

امتحانات میں شرکت کے خلاف طلبہ کو دھمکی کے متعلق حزب ال کا پوسٹر

سری نگر۔ہزاروں طلبہ کے مستقبل کو اندھیرے میں ڈھکیلنے کے لئے حزت المجاہدین نے انتباہ پر مشتمل ایک پوسٹر جو سالانہ امتحانات میں حصہ لینے والوں کے خلاف ہے ہفتہ کے روز کشمیر وادی کے اسکولوں کے قریب لگایاہے۔ پولیس نے مذکورہ پوسٹرس کو فوری ہٹابھی دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب کے دہشت گردوں … Read more

یوپی۔ اقبال کی نظم کے لئے ہیڈماسٹر معطل‘ طلبہ کا والک اؤٹ

یوپی کے وزیرتعلیم نے کہاکہ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بچے اقبال کی نظم پڑھتے تھے‘ برطرفی غلط ہے‘ بہت جلد بحالی کردی جائے گی لکھنو۔ صبح جمعہ کے روز9:10کے قریب 30اسٹوڈنٹس ضلع پیلی بھیت کے غیاث پور علاقے میں واقع سرکاری پرائمری اسکول میں دو قطاروں میں کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی کرنے … Read more

کشمیر کے حالات پر آرٹ نمائش سے اے ایم یو کا انکار‘ طلبہ نے کیااحتجاج

مذکورہ طلبہ نے کہاکہ رسمی درخواست 12اکٹوبر کے روز پروٹکٹر یونیورسٹی کے پاس داخل کیاتھا تاکہ اکٹوبر 15کے روز نمائش کااہتمام کیاجاسکے۔ نئی دہلی۔کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے اور جموں کشمیر میں عائد تحدیدات پر یونیورسٹی کے سنٹر کینٹین کے پاس آرٹ او رفوٹو گرافی نمائش منعقد کرنے سے باز رکھنے کے … Read more

خاطی پروفیسر کو بحال کرنے کے خلاف بی ایچ او طلبہ کا احتجاج

واراناسی۔بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے طلبہ نے مبینہ طو ر پر خاطی پائے جانے والے برطرف پروفیسر ایس کے چوبے کی بحالی کے خلاف احتجاج کیا جس پر کچھ خواتین کے جسم حصوں کولے کر بے ہودہ تبصرہ کرنے کا قصور وار پایاگیاتھا۔ ہفتہ کی رات میں مذکورہ طلبہ نے چوبے کی برطرفی کا … Read more

اترپردیش: مڈ ڈے میلس کے لئے طلبہ خود اپنے پلیٹ لے کر آئے۔

بلیا(اترپردیش): ایس سی، ایس ٹی، پسماندہ طبقات او ردلت طبقات کے طلبہ نے پرائمری اسکول میں مڈ ڈے میلس کے لئے اپنی الگ رکابی (پلیٹ) اپنے اپنے گھروں سے لیکر آگئے ہیں۔ مڈڈے میلس ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولس میں دوپہر کے وقت دیا جانے والے کھانے کو کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ … Read more

ہاروارڈ کے سابق طلبہ نے شاہ فیصل کی رہائی کے لئے وزیراعظم مودی کو مکتوب لکھا۔

نئی دہلی۔ مذکورہ سابق اسٹوڈنٹس اور فیکلٹی برائے قابل احترام ہاروارڈ یونیورسٹی نے حکومت ہند کے نام ایک بیان جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ سابق ائی افیسر سے سیاست داں بننے والے ہاروارڈ یونیورسٹی کے طالب علم شاہ فیصل کو رہاکری ں۔ ایک گروپ جس میں 124لوگ شامل ہیں جو طلبہ‘ فیکلٹی‘ سابق طلبہ … Read more

Google Docs, Sheets, and Slides updated with a new font; likely to improve reading speed

Search and software giant Google has just made a new announcement regarding its online productivity suite. The company revealed that it has added a new font family to its Google Docs, Sheets, and Slides. Most of the time, the addition of a new font family in a productivity app is not a big deal. However, … Read more

علی گڑھ کے مدرسہ میں مسجد او رمندر دونوں ہیں۔ سلمی انصاری

مذکورہ مدرسہ گھر میں ہزاروں طلبہ جس میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں زیر تعلیم ہیں۔ علی گڑھ۔ہندو مسلم اتحاد اور مذہبی روداری کی مثال پیش کرتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند حامد انصاری کی اہلیہ‘ سلمیٰ انصاری نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان کی نگرانی میں چلائے جانے والے ”چچا نہرو … Read more