بی ایس پی نے سابق اراکین اسمبلی کو پارٹی سے باہرکیا‘ تمام کی ایس پی میں شمولیت متوقع

لکھنو۔ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) پانچ مرتبہ رکن اسمبلی رہے رام پرساد کو مخالف پارٹی سرگرمیوں کے حوالے سے باہر کا راستہ دیکھا دیا۔پارٹی نے مزید تین سابق اراکین اسمبلی جن کا تعلق بستی سے ہے راجندر چودھری‘ دودھ رام اور جیتندر کمار کو ہفتہ کے روز پارٹی سے نکال دیا ہے۔ بستی کے … Read more

ملیشیائی منسٹرس نے کہاکہ ذاکر نائیک کو نکال دینا چاہئے

ذاکر نائیک جو ملیشیاء میں تین سال کے قریب سے رہ رہے ہیں اور ان پر منی لنڈرانگ اور نفرت پر مشتمل تقریر کا ہندوستان میں الزامات کا سامنا ہے‘ کا وہ بیان جس میں انہوں نے کہاکہ ساوتھ ایشیائی ممالک کے ہندو سے ”سو گناہ صحیح“ ہندوستان میں رہنے والے مسلم اقلیتیں ہیں۔ نئی … Read more