سہواگ کے رشتہ دار کا قتل کرنے والے کو دہلی پولیس نے کیاگرفتار

نئی دہلی۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے درشن داباس کو دوارکا سیکٹر32سے گرفتار کیاہے جو سابق ہندوستانی کرکٹر ویندر سہواگ کے رشتہ دار کے قتل کا ملزم ہے‘ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر آف پولیس(کرائم برانچ) نے ائی اے این ایس کو یہ بات بتائی ہے۔ تفتیش کے دوران داباس نے اقبال جرم کیاکہ … Read more

کشمیر میں قتل وغارت گری کے پیچھے امام امن او رسچائی کے خواہاں ہیں

’اگر 370گرا ہے تو ہمیں اس کی وجہہ جاننے کا حق ہے‘ ساگردیہی۔ مولانا بانی اسرائیل جس کی عمر چالیس سال ہے نے جمعرات کی دوپہر ان لوگوں کی نماز جنازہ جسکو کشمیر میں دہشت گردوں نے گولیاں برساکر ہلاک کردیاتھا کی بہل نگر قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد صرف ایک پیغام … Read more

ہندو لیڈر کملیش تیواری کے قاتلوں کی گجرات سے گرفتاری

احمد آباد۔ ہندو مہاسبھا کے سابق لیڈر کملیش تیواری کے قاتل معاملے میں ایک بڑی کامیابی اس وقت ملی جب گجرات اے ٹی ایس نے منگل کی روز اس کیس کے دو اہم ملزمین کو راجستھان سے ریاست میں داخل ہوتے وقت گرفتار کرلیاہے۔ گجرات پولیس کے مطابق مذکورہ اے ٹی ایس نے دو مشتبہ … Read more

کملیش تیواری قتل۔جعلی ادھار کارڈ کے استعمال کا شبہ

شیخ اور دیگر مشتبہ فرید پٹھان عرف معین الدین پر شبہ ہے کہ 18اکٹوبر کے روز لکھنو میں ہوئے قتل کا شبہ ہے۔ دونوں فی الحال فرار ہیں۔ لکھنو۔ کملیش تیواری کے قتل معاملے میں اصل ملزمین میں سے ایک 33سالہ اشفاق شیخ نے اپنے ساتھی کا ادھار کارڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تاکہ … Read more

سادھوی پراچی نے جان کو خطرے کا دعوی کیا‘ اور سکیورٹی کی مانگ بھی کی

ہری دوار۔اپنے بڑ بولے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی ہند و لیڈر سادھوی پراچی نے ہندو لیڈر کملیش تیواری کے لکھنو میں قتل کے بعد کہا ہے کہ انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیو ں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جہادیوں نے تیواری کا قتل کیاہے۔ مذکورہ سادھوی اتوار کے روز … Read more

پوسٹ مارٹم رپورٹ۔ دماغ کی رگوں کے پھٹنے کی وجہہ سے تبریز انصاری کی موت ہوئی ہے۔

رانچی۔ تبریز انصاری جس کو گاڑی چوری کے شبہ میں بے رحمی کے ساتھ پیٹا گیاتھا‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت دماغ کی رگوں کے پھٹنے سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹرس کی جانب سے داخل کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہاگیاہے کہ انصاری کے سر کی ہڈیاں ٹوٹ … Read more

گوہاٹی: پڑوسی کے کتے کو کاٹ کر کھا نے کے جرم میں ایک آدمی گرفتار

گوہاٹی (آسام): پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کے کتے کو مار کر اس کا گوشت کھا یا۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو منی پور سے گرفتار کرلیا … Read more

نیوزی لینڈ: حیدرآبادی شخص کوٹکر دے کر ہلاک کرنے کے جرم میں 3سال جیل او ربارہ ہزار ڈالر جرمانہ۔

حیدرآباد: نیوزی لینڈ میں ہندوستان کے حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے شخص کو قتل کرنے کے جرم میں نیوزی لینڈ عدالت جیل کی سزا سنائی۔ دی انڈین ایکسپریس خبر کے مطابق ایک نیوزی لینڈ کا باشندہ نشہ کی حالت میں کار سے ایک حیدرآبادی شخص کو ٹکر دیدی جس کی وجہ سے اس کی … Read more

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ ہوجانے کے ایک روز بعد … Read more