جوہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشیدگی میں اضافہ، روم کرایہ کو لے کر طلباء کر رہے ہیں احتجاج- جانیں کیا ہے معاملہ۔

دہلی کے جوہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا اور انتظامیہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے مدنظر سی پی ار یف کے جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے، طلباء پچھلے ایک ہفتے سے احتجاج کر رہے ہیں، طلباء ہاسٹل کی بڑھتی ہوئی فیس، ہاسٹل کے نظم و نسق، لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے … Read more

ایک 26سالہ کی نعش دستیاب‘اے ایم یو طلبہ نے لگایا تاخیر کا الزام‘ پولیس سے جھڑپ

مذکورہ طلبہ نے مبینہ طور پر کہاکہ نعش دوگھنٹوں تک لٹکی ہوئی رہی اور دعوی کیا ہے کہ یہ یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تاخیر کی وجہہ ہے لکھنو۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) طلبہ کے ایک گروپ کی پولیس سے اس وقت جھڑ پ ہوگئی اور پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچایاگیا … Read more

تین سال ہوگیا اس کا لاپتہ ہوئے‘ نجیب کی ماں اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے

نئی دہلی۔جواہرلال نہرویو نیورسٹی(جے این یو) سے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ نے منگل کے روز جنتر منتر پر احتجاجی دھرنا منظم کیا‘ اور اپنے بیٹے کے لئے انصاف کی گوہار لگائی جو ہنگامائی حالات میں تین سال قبل یونیورسٹی کیمپس سے لاپتہ ہوگیاتھا۔ کئی یونیورسٹیوں کے طلبہ جس میں جے این یو‘ … Read more

جامعہ اسٹوڈنٹ کی نعش روم سے برآمد‘ فون پر 18سیکنڈ کا ایک پیغام بھی چھوڑا ہے

پولیس نے کہاکہ مذکورہ شخص ایک ایم اے کا اسٹوڈنٹ‘ نے ایک ویڈیو پیغام چھوڑا ہے جس میں اس نے خود کو اپنی موت کا ذمہ دار بھی ٹہرایا ہے نئی دہلی۔جامعہ ملیہ اسلامیہ سے تعلیم حاصل کرنے والا سال اول گریجویٹ کے ایک 22سالہ نوجوان کی نعش ساوتھ ایسٹ دہلی کے اوکلا وہار کے … Read more

بہار: طالبعلم اسکول ہاسٹل میں مردہ پایا گیا، متوفی کے والد کا پرنسپل پر الزام

سیتا مرہی (بہار): بہار کے سیتامرہی ضلع کے ایک اسکول میں ایک طالبعلم مردہ حالت میں پایا گیاجس سے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ متوفی طالب علم کے والد نے ٹیچر پر الزام لگایا کہ انہوں ان کے بیٹے کو زدو کوب کیا ہے۔ ا س اسکول کا نام کیندرودیالیہ سوتہار بتایا گیا ہے۔متوفی پانچوں … Read more

ممبئی: اسکول ٹیچر کے ڈانٹنے پر 12سالہ لڑکے نے ٹیچر کا قتل کردیا۔

ممبئی: اسکول ٹیچر کی جانب سے ایک 12سالہ لڑکے کو اس کے دوستوں کے سامنے ڈانٹنے ڈپٹنے پر لڑکے نے مبینہ طور پر پرنسپل کے گھر جاکر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ ہندوستان ٹائمس رپورٹ کے مطابق اسکول ٹیچر 30سالہ عائشہ اسلم ایک اسکول ٹیچر ہے۔ وہ خانگی طور پر اپنے مکان پر طلبہ … Read more

پچھلے تین سال سے ’نمکین‘ چوری کی وجہہ سے توہین آمیز سلوک‘ یوپی کی لڑکی نے خود لگائی“ پھانسی“۔

اگرہ۔دل دہلادینے والے ایک واقعہ میں منی پور کے بھوگاؤں کے جواہر ناودیا ویدیالیا اسکول میں زیرتعلیم گیارویں جماعت کی طلبہ نے مبینہ طور پر اسکول کے پریر روم میں پیرکے روزخودکشی کرلی‘ پچھلے تین سالوں سے دوست کے پاس سے ”نمکین“ کا پیاکٹ چوری کرنے کے سبب اس کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیاجارہاتھا … Read more

چھوٹا پین ڈرائیونے چینمایاں نند کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے

شاہجہاں پور۔ اترپردیش پولیس کی ایس ائی ٹی اس عصمت ریزی کے معاملے کی جانچ کررہی ہے جس میں سابق مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر چنمایاں نند ملوث ہیں جس کومتاثرہ کے گھر والو ں کی جانب سے ”پریشان کن او رتھکا دینے والا“ قراردیاجارہا ہے۔ متاثرہ کے گھر والوں کا الزام ہے پولیس … Read more

یوپی سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا ہوا مددگار

نئی دہلی۔بی جے پی لیڈر اورسابق مرکزی وزیر سوامی چینمایاں نند پر طلبہ کے ساتھ ”جنسی ہراسانی“الزام عائد کرنے کے بعد اترپردیش کے شاہجہاں پور سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا کا واقعہ مدد گارثابت ہوا‘ جمعہ کے روز پولیس نے بتایاتھا کہ لڑکی راجستھان سے دستیاب ہوئی ہے۔ … Read more

سابق میں کلدیب سینگر اور اب بی جے پی کے سابق ایم پر عورت کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں مقدمہ درج

مذکورہ سابق وزیر نے مزیدکہاکہ یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کی شبہہ کو خراب کرنے کے لئے اس طرح کی کوششیں کی گئی ہیں لکھنو۔بی جے پی کے سینئر لیڈر او رسابق مرکزی وزیر سوامی چینمایا نند نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ انہیں جنسی استحصال اور اغوا کے کیس میں سازش کے تحت پھنسایاگیاہے۔ ایس ایس … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ نے گورنر کشمیر کی عید کی دعوت ٹھکرادی، طلبہ کی خاموش احتجاج

حیدرآباد: جموں و کشمیر سے دفعہ 370ختم کئے جانے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ نے نماز عیدالاضحی کے بعد ایک خاموش جلوس منعقد کیا اور اپنا احتجاج درج کروایا۔ دوسری طرف گورنر کشمیر ستیہ پال ملک کی یونیورسٹی کی جانب سے کشمیری طلبہ کیلئے رکھے گئے ظہرانہ میں بھی … Read more

حیدرآباد: ہوم ورک نہ کر نے پر 7ویں جماعت کے طالب علم کو شدید زد وکوب، لکڑی اور بیلٹ سے پیٹا گیا۔

حیدرآباد: ایک خانگی اسکول کے ساتویں جماعت کے طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر اسکول پرنسپل نے شدید زدوکوب کیا۔ اسے بیلٹ او رلکڑی سے مارا گیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ہوم ورک نہ کرنے پر سخت سزا دی گئی۔ … Read more

لندن سے چھٹیاں منانے کے لئے دہلی آیاتھا بزنس مین کابیٹا۔

نئی دہلی۔ مرسڈیز کار چلانے والا ملزم سندھیا لندن سے گریجویشن کررہا ہے۔ وہ چھٹیوں پر گھرآیاہے۔حادثے والی رات وہ ساکت میں اپنے نانا کے گھر گیاتھا۔ اس کے بعد ماڈل ٹاؤن ٹو میں واقع اپنے گھر جارہاتھا۔ سوری فورٹ روڈ ریڈ لائٹ پر حادثہ ہوگیا۔ معاملے کی جانچ گریٹر کیلاس تھانے کی پولیس کی … Read more

آندھرا پردیش: استاذ کے آٹھویں جماعت کے طالبہ کے ساتھ جسمانی تعلقات

ایسٹ گوداوری (آندھراپردیش): ایسٹ گوداوری کے راما ورم منڈل کے دلی پاڈو علاقہ کے ٹرائبل ویلفیر ریسیڈنشل اسکول کے ایک ٹیچر نے ایک آٹھویں جماعت کے طالبہ کو بہلا پھسلاکر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلئے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم ٹیچر کا نام بولم چنابائی بتایا گیا ہے۔ اس حرکت … Read more

उर्दू मीडियम के छात्रों के लिए ख़ुशख़बरी

नई दिल्ली: उर्दू मीडियम छात्रों के लिए ख़ुशख़बरी। केंद्र सरकार ने बैंकों में नौकरियों के लिए आयोजित होने वाले लिखित परीक्षा उर्दू ज़बान में भी लिखने की इजाज़त दे दी है। इस बात का ऐलान आज विक्त मंत्री निर्मला सीता रामन ने पार्लीमैंट में बजट सर्वे की रिपोर्ट पेश करने के बाद किया। इन्होंने बताया … Read more