جھارکھنڈ انتخابات۔ ا س ٹاؤن میں جہاں تبریز کو باندھا اور پیٹا گیا تھا‘ پارٹیاں ان کے گھر والوں کو کررہی ہیں نظر انداز

مذکورہ واقعہ نے سارے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور حکومت کے ناکارہ انتظامیہ کو شدید تنقید کانشانہ بنایاجارہاتھا‘ کئی سیاسی قائدین جس میں وزیراعظم نریندر مودی خود شامل ہیں نے واقعہ کی سختی کے ساتھ مذمت کی تھی خارسوان۔ماہ جون کے دوران مغربی جمشید پور سے 60کیلومیٹر کے فاصلے پر جھارکھنڈ کے … Read more

ایس پی میں دلت لیڈروں کی شمولیت سے بی ایس پی کی بنیادوں میں کمزوری

ایس پی صدر اکھیلیش یادو اور بی ایس پی چیف مایاوتی ایس پی‘ بی ایس پی آر ایل ڈی الائنس میں اس سال اپریل کے دوران اترپردیش میں دوبند میں ایک جگہ تھے۔ اس کے بعد سے یہ الائنس ٹوٹ کیاگیا لکھنو۔ایک درجن سے زائد بہوجن سماج پارٹی قائدین جس میں سابق اراکین اسمبلی بھی … Read more

مہایوتی۔ شیو سینا‘ بی جے پی کے درمیان پیچھے کے دروازے سے بات چیت کا سلسلہ جاری

ممبئی۔ مہارشٹرا میں بی جے پی شیو سینا اتحاد کے متعلق قیاس آرائیوں کو راحت پہنچاتے ہوئے‘ بی جے پی ذرائع نے ہفتہ کے روز کہاکہ دونوں پارٹیوں کے درمیان میں پیچھے کے دروازے سے بات چیت ہورہی ہے تاکہ حکومت تشکیل کے متعلق کوئی نتیجہ اخذ کیاجاسکے ۔ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے قائدین … Read more

جموں اور کشمیر میں اسمبلی الیکشن کا کام بہت جلد شروع کیاجائے گا‘ ایل جی کا بیان

کانسٹبل کے 14ویں بیاچ کی پریڈ پر دستخط او رمنظوری پر بات کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ ”الیکشن ہوں گے۔ یہ مقننہ کے ساتھ یونین ٹریٹری ہے‘ وہ اسی طرح (ایل جی کے قانون) پر چلے گا۔ مذکورہ الیکشن کے عمل کی شروعات بہت جلد شروع ہوجائے گی“ سری نگر۔جموں او رکشمیر کے لیوٹنٹ گورنر … Read more

بنگال ضمنی الیکشن میں مرکزی دستوں کی پندرہ کمپنیاں

کلکتہ۔ مرکزی دستوں کی پندرہ سے زائد کمپنیاں 25نومبرکے روز مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے تین اسمبلی حلقوں کی ضمنی الیکشن کے لئے تعینات کی جائیں گی‘ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے منگل کے روز یہ بات کہی ہے۔ ہر اسمبلی حلقہ میں پانچ کمپنیاں تعینات کی جائیں گی‘ جو مغربی مدن پورہ ضلع … Read more

مہارشٹرا میں انتخابات:راہول گاندھی تین ریالیاں کریں گے

ممبئی۔کانگریس لیڈر مہارشٹرا میں 21اکٹوبرکے روزمنعقد ہونے والی اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کی شروعات کریں گے اور اتوار کے روزوہ تین ریالیوں سے خطاب کریں گے‘ جمعہ کے روز پارٹی کے ایک ذرائع نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ اتوار کی دوپہر راہول گاندھی (لاتور) کے اسوا سے کانگریس امیدوار … Read more