یوپی مسجد دھماکہ معاملہ میں امام کے بشمول چارلوگوں کی گرفتاری

گورکھپور۔ چار لوگ بشمول ایک امام کو چہارشنبہ کے روز یوپی کے کوشی نگر ضلع کے ترکاپتی گاؤں کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے معاملے میں گرفتار کرلیاگیاہے۔ مذکورہ گرفتاریاں ابتدائی تحقیقات میں ہوئے اس انکشاف کے بعد کی گئی ہے کہ پیر کے روز پیش آیا جس کے متعلق مذکورہ گرفتار مولانا عظیم … Read more

سنی بورڈپانچ ایکڑ پر قانونی رائے مانگی ہے۔

بورڈ کے چیرمن ظفر احمد فاروقی نے کہاکہ مذکورہ یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ قانونی چاہتا ہے کہ کس طرح سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پانچ ایکڑ اراضی کی اجرائی تاکہ ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے کس طرح اتفاق رائے کا نفاذ عمل میں ائے۔ لکھنو۔اکنامک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے بورڈ … Read more

ایودھیافیصلے کے بعد نئی اراضی کے لئے سوال

کیاحکومت حالیہ دنوں میں ہوئی نام بدلنے کی مشق کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کسی دوسرے ضلع کا انتخاب کرے گی؟ نئی دہلی۔ایودھیا تنازعہ میں کئی مسلم تنظیموں میں سے کچھ لوگ ایک سوال کو لے کر کافی پریشان ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق مسجد کی تعمیر کے لئے کیاحکومت پانچ ایکڑ اراضی ایودھیا … Read more

دعوی سے دستبرداری کے لئے تیار ہیں‘ سنی بورڈ نے سپریم کورٹ کو مارچ میں تھا لکھا

لکھنو۔سنی سنٹرل وقف بورڈ جو ایودھیا مالکان حق معاملہ میں اہم فریق ہے نے اسی سال مارچ میں سپریم کورٹ سے اپنے ایک لیٹر کے ذریعہ معاہدہ فارمولہ کی پیشکش کی تھی تاکہ معاملہ کو حل کیاجاسکے‘ لیٹر میں لکھاتھا کہ بڑے پیمانے پر قومی مفاد کے پیش نظر وہ مسجد کے لئے کسی متبادل … Read more

ہند بنگلہ دیش سرحد پر بی ایس ایف کی نگرانی میں سونا مسجد

ڈھاکہ۔ ہند بنگلہ دیش سرحد جس کی نگرانی مذکورہ بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے جوان کرتے ہیں وہاں مغربی بنگال کے مالدہ ضلع سے محض ایک کیلومیٹر کے فاصلے پر سونا مسجد واقعہ ہے تاریخ مذکورہ مسجد کی تعمیر سلطان حسین شاہ کے دورحکمرانی میں 1493اور1519کے درمیان اپنے محبوب بیوی سونا کی یاد میں … Read more

علی گڑھ کے مدرسہ میں مسجد او رمندر دونوں ہیں۔ سلمی انصاری

مذکورہ مدرسہ گھر میں ہزاروں طلبہ جس میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں زیر تعلیم ہیں۔ علی گڑھ۔ہندو مسلم اتحاد اور مذہبی روداری کی مثال پیش کرتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند حامد انصاری کی اہلیہ‘ سلمیٰ انصاری نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان کی نگرانی میں چلائے جانے والے ”چچا نہرو … Read more