توہم پرستی کا واقعہ۔ موت سے بچنے کے لئے ایک مرد تیس سال تک دلہن کے کپڑے پہنے رہتا ہے

جونپور۔مذکورہ کہانی جو چنتا ہرن چوہان کی ہے غلط بھی ہوسکتی ہے مگر اس میں سچائی ہے۔موت کے خوف اور توہم پرستی نے جونپور سے تعلق رکھنے والے اس لیبر پیشہ شخص کو30سالوں تک دلہن کے لباس میں رہنے کو مجبورکردیا۔چوہان‘ نقصان‘ بے بسی او رمایوسی کی ایک داستان ہے‘ ہرروز پچھلے تیس سالوں سے … Read more

حیدرآباد: نئی ویلی دلہن کی پر اسرار طور پر خودکشی

حیدرآباد: بہادر پورہ پولیس ایک دلہن کی سسرالی مکان میں پر اسرار طور پر پھانسی کے ذریعہ موت کے سنسنی خیز واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ اس کی شادی ہوئے صرف تین ماہ گذرے تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 22سالہ امرین بیگم کی شادی انہی کے رشتہ کے بھائی رفیع الدین ساکن کشن باغ … Read more