ایودھیا نظرثانی دراخواست دائر‘ کہاکہ عدالت نے غیر قانونی سرگرمیوں کو انعام سے نوازا گیاہے

اس میں کہاگیا ہے کہ ”انصاف اور جوابدہی کے بغیرامن کا قیام ممکن نہیں ہے“ اور یہ کہ مذکورہ ”عدالت نے 1934‘1949‘اور1992میں جرم انجام دینے والوں کو ہندو فریقین کو مالکانہ حق دیکر انعام سے نوازا ہے‘جبکہ اسکو پہلے سے ہی غیرقانونی اقدام قراردیا گیا ہے“ نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا میں … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ سپریم کورٹ کا تاریخی ایودھیا فیصلہ آج سنایاجائے گا

فیصلے کے پیش نظر ایودھیا کیس کی سنوائی کرنے والے تمام ججوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیاہے نئی دہلی۔متنازعہ ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ آج یعنی ہفتہ کے روز اپنا فیصلہ سنایاگا‘ جس کے ساتھ ہی سالوں سے چل رہے مقدمہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے گا۔ مذکورہ فیصلہ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی … Read more

ایودھیا۔ ماضی سے کچھ سبق سیکھیں۔ایک رائے

یہاں پر جب ایودھیا فیصلہ دیاجائے گا اس وقت ہمیں امتحاد اور امیدکے لئے سابق کے اتحاد کا سبق یا د رکھنا چاہئے نئی دہلی۔ایودھیا فیصلے کا وقت بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔ جب پرانے تنازعات ختم ہونے کے دہانے پر ہیں تو ناخوشگوار واقعات کا اندیشہ رہتا ہے۔ایودھیا کا مسئلہ کئی زخموں کو … Read more

ایودھیا فیصلے کے پیش نظر آر ایس ایس کے ذمہ داران کا دہلی میں کیمپ متوقع

آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات‘ جنرل سکریٹری سریش بھیاجی جوشی‘ اور دیگر جوائنٹ سکریٹریز توقع ہے کہ عدالت کے فیصلے کے بعد اس پر موضوع پر بات کرنے کے لئے شہر میں رہیں گے‘ چیف جسٹس آف انڈیا(سی جے ائی) رنجن گوگوئی کے نومبر17سے کو ریٹائرمنٹ سے قبل سنائے جانا متوقع ہے‘ سنگھ کے … Read more

عدالت کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ مسلم فریق

میرٹھ۔ رام مندر پر فیصلے آنے سے قبل پولیس انتظامیہ نے تیری شروع کردی ہے۔ میرٹھ پولیس نے ہفتے کے روزمسلم علماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی تھی۔ مسلم سماج نے ایک آواز میں کہاکہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ پولیس ایک واٹس ایپ گروپ بناکر لوگوں سے تال میل … Read more

چہارشنبہ کے روز سپریم کورٹ میں ایودھیامعاملہ پر سنوائی اختتام پر پہنچ سکتی ہے

نئی دہلی۔ مذکورہ سنوائی جو ایودھیا مالکان حق تنازعہ معاملہ میں چل رہی ہے ممکن ہے کہ 17اکٹوبر کے بجائے 16اکٹوبر کو ختم ہوسکتی ہے کیو نکہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اشارہ دیا ہے کہ سترہ سال سے چل رہے تنازعہ پر بحث چہارشنبہ کے روز ختم ہوجائے گی۔ سنوائی کے آخری دن‘ مذکورہ … Read more

سپریم کورٹ نے ایود ھیا کیس کی سنوائی میں 17اکٹوبر کی تاریخ ڈیڈ لائن کے طور پر مقرر کی ہے

جمعہ کے روز سنوائی کو ختم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی‘ جو تنازعہ کی سنوائی کرنے والی پانچ ججوں کی دستوری بنچ کی نگرانی بھی کررہے ہیں نے تمام فریقین سے استفسار کیاہے کہ وہ اپنی بحث16اکٹوبر تک مکمل کرلیں تاکہ ریلیف کے سوال کو وہ سن سکیں اور کاروائی کو اختتام … Read more

سسرال میں عورت کو جلا کر مارنے کی کوشش‘80فیصد جھلس گئی

بتایاجارہا ہے کہ جائیداد کا تنازعہ ہے‘ الزام تین جیٹھ‘ جیٹھانیوں پر‘ جو مفرور ہیں نئی دہلی۔ حضرت نظام الدین بستی کے کوٹی محلے میں رہنے والی 32سال کی ایک عورت کو 80فیصد جھلسی حالت میں صفدر گنج اسپتال میں بھرتی کرایاگیا ہے۔ مذکورہ عورت زندگی او رموت کے درمیان کی جنگ لڑرہی ہے۔ عورت … Read more

محکمہ آثارقدیمہ کے زیر انتظام تاریخی عمارتیں انتہائی غیر محفوظ۔ جماعت اسلامی ہند کی آرٹی ائی میں حیرت ناک معلومات کا انکشاف۔

لک بھر کے غیر قانونی قبضوں میں سے ایک سال میں صرف دو قبضے ہٹائے گئے‘ انتظار نعیم کی جانب سے ریاستی سرکاروں اور یونین ٹریٹریز کو تقریبا400آر ٹی ائی ارسال نئی دہلی۔ ہندوستان میں اوقاف اور محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظام مساجد وتاریخی عمارت کی بقا وتحفظ کے لئے جماعت اسلامی ہند کے … Read more

ایودھیا معاملے پر ثالثی کے اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے

نئی دہلی۔عدالت عظمی کی جانب ایودھیا تنازعہ کا حل نکالنے کے لئے مقرر کردہ ثالثی ”اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا“ ہے‘ہندو کمیونٹی کی جانب سے نمائندگی کرنے والو ں میں سے ایک نے منگل کے روز یہ بیان دیتے ہوئے اس عمل کو ختم کرنے کی مانگ کی اور عدالت سے درخواست کی … Read more

ایودھیا تنازعہ: اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتا ہے: شری شری روی شنکر

نئی دہلی: آرٹ آف لیونگ کے سربراہ گردیو شری شری روی شنکر نے آج اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق رائے سے مصالحت دور کرنے کی کوشش قومو ں کے حق میں ہمیشہ سود مند رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ ایودھیا تنازعہ فریقین بھی ادراک کا عملاً مظاہرہ کریں گے … Read more

بہار: ٹرین میں سیٹ کیلئے جھگڑا، ایک شخص کی موت

چھاپرا (بہار): ٹرین میں سفر کررہے دو مسافروں کے درمیان سیٹ کو لے کر جھگڑا و مارپیٹ شروع ہوگئی نوبت یہاں تک آگئی کہ ان میں سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ اے این آئی کے مطابق پون ایکسپریس میں جمعہ کے دن صبح یہ واقعہ پیش آیا۔ متوفی کی نعش ٹرین کے بیت … Read more

ایودھیا پیانل کل ہند مسلم پرسنل لاء بورٹ کے وفد سے ملاقات

ڈپٹی چیف منسٹرکیشو پرساد موریہ نے یہ بات پھر دہرائی کہ اگر ضرورت پڑتی ہے تو ہم ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک قانون روبعمل لایں گے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ ایودھیا بات چیت پیانل نے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) … Read more