ایودھیا فیصلہ۔ شیعہ وقف بورٹ نے نظر ثانی کی درخواست دائر کی‘ خیراتی اسپتال کے لئے پانچ ایکڑ اراضی کی مانگ کی

مذکورہ شیعہ وقف بورڈ(ایس سی بی ڈبلیو)نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے جس میں پانچ ایکڑ اراضی سنی وقف بورٹ کو مسجد کی تعمیر کے لئے فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی‘ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی ہے لکھنو۔مذکورہ ایس سی بی ڈبلیو نے اپنے طور پر خیراتی اسپتال کی … Read more

ایودھیا نظرثانی دراخواست دائر‘ کہاکہ عدالت نے غیر قانونی سرگرمیوں کو انعام سے نوازا گیاہے

اس میں کہاگیا ہے کہ ”انصاف اور جوابدہی کے بغیرامن کا قیام ممکن نہیں ہے“ اور یہ کہ مذکورہ ”عدالت نے 1934‘1949‘اور1992میں جرم انجام دینے والوں کو ہندو فریقین کو مالکانہ حق دیکر انعام سے نوازا ہے‘جبکہ اسکو پہلے سے ہی غیرقانونی اقدام قراردیا گیا ہے“ نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا میں … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ نظرثانی کی درخواست میں مسلم فریق کا استفسار’غیرقانونی طریقے سے رکھی گئی مورتیوں کو کیا دیوتا کہاجاسکتا ہے؟‘

لکھنو۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے ائی ایم پی ایل بی)کی حمایت والے ایودھیاتنازعہ کے مسلم فریق کی جانب سے پیش کی جانے والی نظر ثانی کی درخواست کا اہم سوال ”کسی دوسرے فرد کی جائیداد پر کس طرح ایک ’غیرقانونی طریقے سے رکھی گئی“ مورتی ایک دیوتا ہوسکتی ہے؟ ۔سپریم کورٹ کی جانب … Read more

میں نے پہلے ہی کہاتھا کہ مسلمان زمین مندر کے لئے دیدیں، نظر ثانی کی اپیل بے فائدہ: سنی وقف بورڈ کے فیصلہ پر علماء قوم کا رد عمل

لکھنؤ: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ریویو پٹیشن داخل نہ کرنے کا سنی وقف بورڈ نے فیصلہ لیا ہے۔ کل سنی وقف بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ سنی سنٹرل وقف بورڈ کے اس فیصلہ سے تعلق سے … Read more

این سی ایم چیف کابیان’ایودھیافیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسلمانوں کی جانب سے اہم ہند و مندر کی مخالفت کا اشارہ“

اگروارناسی اور ماتھرا پر بھی اس طرح کے دعوی پیش کرنے کے توقع کے متعلق استفسار پر انہوں نے کہاکہ ”نہیں میں صرف دوری پیدا ہونے کی بات کررہاہوں۔ وہاں ایودھیامیں 7-8مساجد ہیں۔ ہندوؤں نے صرف اس ایک مسجد پردعوی کیاہے۔ ان کے حوالے وہ کریں اور آگے بڑھیں“ نئی دہلی۔ قومی کمیشن برائے اقلیت … Read more

ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کافیصلہ قطعی نہیں ہے۔ ظفر یاب جیلانی

لکھنو۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا معاملہ میں فیصلہ سنائے جانے کے بعد بھی سینئر سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفر یاب جیلانی فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں اور نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پانچ ججوں کی بنچ کا فیصلہ قطعی نہیں ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران … Read more

ایودھیا پر فیصلہ تاریخ کا سیاہ باب مگر نظرثانی کی دراخواست پر غور نہیں۔ جمعیت

مذکورہ جے یو ایچ ورکنگ کمیٹی کی جمعرات کے روز اجلاس میں ایک قرارداد کو منظوری دیتے ہوئے مذکورہ فیصلہ کو ”آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب“ قراردیاگیا مگر کہاکہ ”مزید امکانی نقصان“ کی وجہہ سے نظرثانی درخواست داخل نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی۔جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ) کا ایک حصہ جس … Read more

ایودھیا معاملے پر سنی وقف بورڈ نے خود کو اے ائی ایم پی ایل بی سے الگ کرلیا

لکھنو۔ مذکورہ سنی وقف بورڈ نے کہا ہے کہ وہ کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) کی جانب سے ایودھیا مالکان حق معاملہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پیش کرنے کے فیصلے پر خود کو دور رکھے گا۔ ایک نیوز چیانل … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ اے ائی ایم پی ایل بی نے فیصلہ کیاکہ نظرثانی کی درخواست عدالت میں پیش کریں گے۔ ویڈیو

مذکورہ اے ائی ایم پی ایل نے فیصلہ کیاکہ وہ پانچ ایکڑ اراضی تسلیم نہیں کرے گا۔ نئی دہلی۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نے اتوار 1نومبر کے روزاعلان کیاکہ وہ ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کے متعلق سنائے گئے فیصلے پر نظرثانی کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ اجلاس کے پیش نظر‘ اے ائی ایم پی ایل بی میں زیادہ تر لوگ جائزہ درخواست کی حمایت میں

سپریم کورٹ نے مانا ہے کہ 1949میں مسجد کے اندر مورتیاں غیر قانونی طریقے سے رکھی گئی ہیں‘ یہ بھی کہاکہ بابری مسجد کی تعمیر کسی مندر کو منہدم کرنے کے بعد نہیں کی گئی ہے اور 1992میں بابری مسجد کا انہدام قانون کی صاف خلاف ورزی تھا نئی دہلی۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے … Read more

بابری مسجد فیصلہ، مسلم فریق سپریم کورٹ میں فیصلہ پرنظر ثانی کی عرضی داخل کی جائے گی۔

نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت کیس پر سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا ہے اس عدم اتفاق کا رکھتے ہوئے مسلم فریق ریویو پٹیشن یعنی نظر ثانی کی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کرنے کافیصلہ کیاہے۔ 17/نومبر کو منعقدہ اہم ترین اجلاس میں اس اہم ترین فیصلہ کو قطعیت دی جائے … Read more