دہشت گردوں کو مارگرانے کے لئے ایودھیا میں بلیک کاٹ نشانہ باز لائے جائیں گے

اس کی وجہہ سے نیپال سے ائے دہشت گرد حملہ کی دھمکی ہے ایودھیا۔قومی سلامتی گارڈس(این ایس جی) سے نشانہ باز مندروں کے شہر ایودھیامیں تعینات کئے جارہے ہیں تاکہ دہشت گرد حملے کو روکا جاسکے جو ایودھیا مالکانہ حق معاملے میں سپریم کورٹ میں زیرالتواء فیصلے کے پیش نظر منظرعام پر آنے والی دھمکی … Read more

موسمی پیش قیاسی آج کی اہم جانکاری۔ کیرالا میں بھاری بارش کی پیش قیاسی‘ چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ سمکیات نے کیرالا کے چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے یہ پیش قیاسی کی ہے کہ اڈوکی‘ ملاپورم‘ وائناڈ‘ کننور‘ ایرناکولم اورتھریسور میں 18سے 20جولائی تک بھاری بارش کا امکان ہے نئی دہلی۔۔ہندوستان کے محکمہ سمکیات نے کیرالا کے چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے یہ پیش قیاسی … Read more

نیپال۔اس دیش میں مسلمانوں نے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کے لئے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ۔

کھاٹمنڈو۔نیپال کے کھاٹمنڈو گھاٹی میں صدیوں سے رہنے والے مسلمان‘ مقامی نیوار طبقے کے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کی مانگ کی حمایت میں آگے ائے ہیں۔ دراصل حکومت نے عام اور ذاتی نیاسوں کو قومی درجہ فراہم کرنے کے لئے ایک قانون کو منظوری دی ہے‘ جس کے بعد سے یہ مانگ کی جارہی … Read more