یوپی کے ایک اسکول میں 81طلبہ کے لئے 1لیٹر دودھ۔ویڈیو

سونبھدرا۔اترپردیش کے ایک سرکاری پرائمری اسکول میں بچوں کو ملاوٹ والا دودھ ایک لیٹر دودھ میں 81بچوں کوتقسیم کیاگیا ہے‘ ملاوٹ کے بعد اس میں مزید پانی ملایاگیاہے گرام پنچایت وارڈ ممبر دیو پاٹیہ نے الزام عائد کیاہے کہ ایک لیٹر دودھ میں ایک باکٹ پانی ملاکر سونبھدا ضلع کے سلائی بانوا کے پرائمری اسکول … Read more

کشمیر کتنا ’نارمل‘ ہے؟‘کیا کارگرد ہے‘ کس بات کی اجازت نہیں ہے۔

سری نگر۔ریاست جموں کشمیر کے خصوصی درجہ کو ارٹیکل370کی برخواستگی کے ساتھ منسوخ کرنے کے متعلق 5اگست کو نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کی جانب سے ایوان پارلیمنٹ میں اٹھائے گئے اقدام او رریاست کو دو مرکز کے زیر اقتدار علاقوں میں تقسیم کرنے کو لے کرسودن سے زائد کا وقت … Read more

مغربی بنگال: اسکول انتظامیہ کی جانب سے لڑکی کی لیگننس اتار دی گئی، سرپرستوں کا احتجاج 

  بولپور(مغربی بنگال): ایک انگریزی میڈیم اسکول کی ایک چھ سا ت سالہ لڑکی نے سخت سردی کی وجہ سے لیگننس پہن کر اسکول گئی لیکن اسکول انتظامیہ نے لیگننس نکال دیا ہے کیونکہ اس لیگننس کا رنگ ان کے اسکول یونیفارم کے رنگ سے میل نہیں کھا رہا تھا۔اس واقعہ کے بعد طلبہ کے … Read more

گوڈسے کے عدالتی بیان کو اسکولی نصاب میں شامل کرنے چاہتا ہے ہندو مہاسبھا

گوڈسے کی 70یوم وردھانتی مناتے ہوئے ہند و مہاسبھا کے لئے لیڈر اسکے دفتر میں جمع ہوئے تے اور گوڈسے کے ساتھ نارائن اپٹے کی تصوئیروں پر پھول مالا چڑھیا‘ جو گاندھی کے قتل کا شراکت دار سازشی تھا‘ اسے بھی پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی بھوپال۔مہاتماگاندھی قتل معاملے کی عدالت میں سنوائی کے … Read more

ابلتے ہوئے سانبر میں گرنے سے 6سالہ لڑکے کی موت، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

امراوتی (آندھراپردیش):آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں ایک خانگی اسکول میں ابلتے ہوئے سانبر کے ایک بگونے میں گرجانے کے سبب 6سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ اس واقعہ کے لئے محکمہ تعلیم اورپولیس نے اسکول انتظامیہ کی لاپرواہی کو ذمہ دار قرار دیا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی طالب علم کے والد کی شکایت پر … Read more

یوپی۔ اقبال کی نظم کے لئے ہیڈماسٹر معطل‘ طلبہ کا والک اؤٹ

یوپی کے وزیرتعلیم نے کہاکہ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بچے اقبال کی نظم پڑھتے تھے‘ برطرفی غلط ہے‘ بہت جلد بحالی کردی جائے گی لکھنو۔ صبح جمعہ کے روز9:10کے قریب 30اسٹوڈنٹس ضلع پیلی بھیت کے غیاث پور علاقے میں واقع سرکاری پرائمری اسکول میں دو قطاروں میں کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی کرنے … Read more

اترپردیش: پرنسپل اسکول دفتر میں مبینہ طور پر شراب پیتے ہوئے گاؤں والو ں نے پکڑلیا۔

  بدایوں (اترپردیش) وزیر گنج کے گاؤں والو ں نے مقامی سرکاری اسکول کے پرنسپل جو اسکول کے دفتر میں مبینہ طور پر شراب پی رہاتھا اسے پکڑکر پولیس کے حوالہ کردیا۔ دنیش کمار سنگھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بدایوں نے بتایا کہ میں نے ایجوکیشن آفیسر کو اس معاملہ میں تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے … Read more

بہار: طالبعلم اسکول ہاسٹل میں مردہ پایا گیا، متوفی کے والد کا پرنسپل پر الزام

سیتا مرہی (بہار): بہار کے سیتامرہی ضلع کے ایک اسکول میں ایک طالبعلم مردہ حالت میں پایا گیاجس سے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ متوفی طالب علم کے والد نے ٹیچر پر الزام لگایا کہ انہوں ان کے بیٹے کو زدو کوب کیا ہے۔ ا س اسکول کا نام کیندرودیالیہ سوتہار بتایا گیا ہے۔متوفی پانچوں … Read more

عام آدمی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ چیف منسٹر دہلی کجریوال

نئی دہلی۔چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے جمعہ کے روز کہاکہ اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں جب سے عآپ حکومت 2015میں اقتدار میں ائی ہے تب سے 101لاکھ سے بڑھ کر 1.5لاکھ ہوگئی ہیں۔ کجریوال او ران کے نائب منیش سیسوڈیا نے روہنی اور دھیر پور گاؤں میں امبیڈکر یونیورسٹی دہلی(اے یو ڈی)کے لئے … Read more

آئندہ سال اپریل میں کھل جائے گا آر ایس ایس کا پہلا آرمی اسکول، شہیدوں کے بچوں کے لئے ہوں گی ریزرو نشستیں

(اس خبر کاترجمہ ان کچھ بے خبر لوگوں کے لیے ہے جو ملی مسائل میں گفتار کے غازی اور اردو اخبارات میں اپنے بیجا کارناموں کی تشہیر کے ہیرو ہیں: زین شمسی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اگلے سال اپریل سے ایک ‘آرمی اسکول کھولنے والا ہے جہاں بچوں کو مسلح افواج میں … Read more

صرف کشمیر خاتون ڈی سی ہی کلاس میں ماہ واری کے موقع پر لڑکیوں کی مدد کرتی ہیں

ایک2013کے بیاچ کی ائی اے ایس افیسر اصغر(33)نے کہاکہ حیض حفظان کے متعلق بات چیت کی شروعات ناگزیر ہے‘ انہوں نے اس بات کی بھی امیدہے کہ قدرتی اور عام معاملات میں انسان ہونے کی وجہہ سے کسی بھی چیز کو کم کرنا یا چھپانے کی ضرورت نہیں ہونے چاہئے“ سری نگر۔ ایک ٹی شرٹ … Read more