Browsing Tag

Meeting

شہریت ترمیم بل ائین کی کھلی خلاف ورزی۔ ایم سلمان امتیاز

کہاکہ این آ رسی‘ طلاق ثلاثہ‘ ارٹیکل370کے خاتمے کے بعد شہریت ترمیم بل مسلمانوں کے ساتھ ملک کے دوسرے درجہ کے شہری کے طورپر سلوک کرنے کے لئے ایک گولوالکرئٹ حملہ ہے علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر ایم سلمان امتیاز نے…

کس نے کس کو دی لالچ؟۔

نئی دہلی۔ اپنے والدکے دعوی جس میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شرد پوار کو ساتھ ملکر کام کرنے کی پیشکش کی بات کہی گئی تھی‘ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے این سی پی لیڈر سپریہ سولے نے کہاکہ یہ وزیراعظم نریندر مودی کی فرخدالی تھی مگر ان کے والد نے…

ایودھیا میں مسجد کے لئے کوئی متبادل قابل قبول نہیں۔ جے یو ایچ

لکھنو۔ایودھیا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبادلے خیال کے لئے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجوزہ حساس اجلاس سے دوروز قبل‘ مذکورہ جمعیت علماء ہند (جے یو ایچ)جو ایودھیا مالکان حق معاملہ میں ایک اہم فریق بھی ہے نے فیصلہ کیا ہے کہ ایودھیا…

منظم فیملی قانون مسلم تنظیموں کی مانگ

نئی دہلی۔رضاکارانہ تنظیم بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن(بی ایم ایم اے) کی جانب سے قومی درالحکومت میں منعقدہ اجلاس میں منظم مسلم فیملی قانون کی مانگ زور پکڑی ہے‘ جس میں طلاق ثلاثہ‘ گھریلو تشدد کے متاثرین کے علاوہ وہ مائیں بھی موجود تھیں جو شوہروں…

ایودھیا فیصلہ۔ اجلاس کے پیش نظر‘ اے ائی ایم پی ایل بی میں زیادہ تر لوگ جائزہ درخواست کی حمایت میں

سپریم کورٹ نے مانا ہے کہ 1949میں مسجد کے اندر مورتیاں غیر قانونی طریقے سے رکھی گئی ہیں‘ یہ بھی کہاکہ بابری مسجد کی تعمیر کسی مندر کو منہدم کرنے کے بعد نہیں کی گئی ہے اور 1992میں بابری مسجد کا انہدام قانون کی صاف خلاف ورزی تھا نئی دہلی۔ مسلم…

حکومت کی تشکیل چاہتے ہیں مگر 48گھنٹوں کا وقت دیں‘ سینا نے گورنر سے کہا‘ درخواست مسترد

سینا کے ادتیہ ٹھاکرے راج بھون اس وقت گئے جب گورنر کا دیا گیا وقت قریب الختم تھا ممبئی۔آخر لمحات میں مہارشٹرا کے اندر حکومت کی تشکیل میں کانگریس نے شیو سینا کی مدد کا اعلان کیااور اعلان کیاکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی جس کی قیادت شرد پوار کرتے…

این ایس اے اجیت دوال نے ایودھیا فیصلے کے بعد بین مذہبی اجلاس بلایا

مذکورہ بین مذہبی اجلاس میں ہندو اور مسلم مذہبی رہنماؤں نے بھروسہ دلایا کہ ان کی سنجیدگی ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لئے ہوگی۔ نئی دہلی۔ایودھیا متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے ایک روز بعد نیشنل سکیورٹی مشیر اجیت…

ارشد مدنی۔ ایودھیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کیاجائے گا‘ ثالثی کی کوشش ناکام کیونکہ…

ثالثی کی پہل کے لئے سپریم کورٹ کی تقرر کردہ کمیٹی کا مدنی ایک حصہ ہیں۔ نئی دہلی۔ الگے کچھ دنوں میں متوقع ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو قابل احترام قراردیتے ہوئے‘ جمعیت علمائے ہندکے صدر ارشد مدنی نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ دونوں…

کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ بہتر نہیں ہیں۔ مارکل

نئی دہلی۔ جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے جمعہ کی شب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو اٹھااوران کے ساتھ موجود جرمن صحافیوں کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ”کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ اور بہتر نہیں ہے“۔ جرمنی کے انٹرنیشنل ٹی…

طلاق ثلاثہ قانون کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کرے گا چیالنج

لکھنو۔مذکورہ مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) نے ہفتہ کے روز فیصلہ کیاکہ وہ مسلم ویمن(پروٹوکشن آف رائٹس برائے شادی) ایکٹ 2019کے دستوریت کو چیالنج کرے گی‘ جس کے تحت فوری طور پر تین طلاق ادا کرنے کو جرم قراردیاگیا ہے۔ بورڈس کے ممبران…