ایودھیا اختتام وجوہات کے مماثل نہیں ہے۔ جسٹس گنگولی

سابق جج نے کہاکہ ججوں کو تنقید نہیں کرنا ہے مگر حیرت سے دوچار او رمفاہمت سے قاصر ہیں۔ نئی دہلی۔ جسٹس اے کے گنگولی سابق سپریم کورٹ جج نے پیر کے روز کہاکہ وہ ایودھیا فیصلہ ”سمجھنے سے قاصر‘‘ اور حیرت زدہ ہے کیونکہ ”مذکورہ فیصلے کا اختتام وجوہات سے مماثل نہیں ہے“۔ انڈیا … Read more

این سی ایم چیف کابیان’ایودھیافیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسلمانوں کی جانب سے اہم ہند و مندر کی مخالفت کا اشارہ“

اگروارناسی اور ماتھرا پر بھی اس طرح کے دعوی پیش کرنے کے توقع کے متعلق استفسار پر انہوں نے کہاکہ ”نہیں میں صرف دوری پیدا ہونے کی بات کررہاہوں۔ وہاں ایودھیامیں 7-8مساجد ہیں۔ ہندوؤں نے صرف اس ایک مسجد پردعوی کیاہے۔ ان کے حوالے وہ کریں اور آگے بڑھیں“ نئی دہلی۔ قومی کمیشن برائے اقلیت … Read more

مند ر کے بعد بھی وی ایچ پی رام مومنٹ کو جاری رکھے گی

لکھنو۔ تین دہوں سے چل رہے رام مومنٹ آخر کار اپنے منطق کو پہنچ گیا ہے‘ مگر وشواہندو پریشد (وی ایچ پی) جس نے اس مومنٹ کی قیادت کی تھی وہ اس کو آگے لے جانے کی سونچ میں دیکھائی دے رہا ہے۔ رام مندر پر آنے والے مہینوں پر توجہہ مرکوز کرنے والے پروگرام … Read more

ایودھیا پر فیصلہ تاریخ کا سیاہ باب مگر نظرثانی کی دراخواست پر غور نہیں۔ جمعیت

مذکورہ جے یو ایچ ورکنگ کمیٹی کی جمعرات کے روز اجلاس میں ایک قرارداد کو منظوری دیتے ہوئے مذکورہ فیصلہ کو ”آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب“ قراردیاگیا مگر کہاکہ ”مزید امکانی نقصان“ کی وجہہ سے نظرثانی درخواست داخل نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی۔جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ) کا ایک حصہ جس … Read more

ایودھیا معاملے پر سنی وقف بورڈ نے خود کو اے ائی ایم پی ایل بی سے الگ کرلیا

لکھنو۔ مذکورہ سنی وقف بورڈ نے کہا ہے کہ وہ کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) کی جانب سے ایودھیا مالکان حق معاملہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پیش کرنے کے فیصلے پر خود کو دور رکھے گا۔ ایک نیوز چیانل … Read more

ٹوئٹر پوسٹ پر صحافی کی گرفتاری۔ علی صحراب کی رہائی کی ٹوئٹر پر گشتی

علی کے قبل اس سے قبل 20اکٹوبر کے روز بھی ایک کیس درج کرایاگیاتھا لکھنو۔اترپردیش پولیس نے ہفتہ کے روز دہلی نژاد صحافی کو ایودھیا فیصلے کے متعلق سوشیل میڈیاپر مبینہ ’تکلیف دہ“ تبصرہ پر گرفتار کرلیاہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق مذکورہ 35سالہ شخص کی شناخت علی صحراب کے طور پر ہوئی ہے‘ ٹوئٹر بائیوگرافی … Read more

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پہلی جمعہ کے وقت ایودھیا میں 546مساجد پر نظر

لکھنو۔سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد‘ رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر سنائے گئے فیصلے کے بعد سے ایودھیا میں پہلے نماز جمعہ کے دوران شہر بھر کی546مساجد کے اردگر د سخت چوکسی اختیار کرنے کی غرض سے 6500مضبوط پولیس جوانوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔ ایودھیا ایس ایس پی اشیش تیواری … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ اے ائی ایم پی ایل بی نے فیصلہ کیاکہ نظرثانی کی درخواست عدالت میں پیش کریں گے۔ ویڈیو

مذکورہ اے ائی ایم پی ایل نے فیصلہ کیاکہ وہ پانچ ایکڑ اراضی تسلیم نہیں کرے گا۔ نئی دہلی۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نے اتوار 1نومبر کے روزاعلان کیاکہ وہ ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کے متعلق سنائے گئے فیصلے پر نظرثانی کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے … Read more

ایودھیا میں مسجد کے لئے کوئی متبادل قابل قبول نہیں۔ جے یو ایچ

لکھنو۔ایودھیا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبادلے خیال کے لئے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجوزہ حساس اجلاس سے دوروز قبل‘ مذکورہ جمعیت علماء ہند (جے یو ایچ)جو ایودھیا مالکان حق معاملہ میں ایک اہم فریق بھی ہے نے فیصلہ کیا ہے کہ ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے متبادل … Read more

ایودھیا فیصلے پر کنہیا کمار کا تازہ بیان۔ ویڈیو

ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی قومی عاملہ کے رکن اور سابق جے این یو اسٹوڈنٹ یونین صدر کنہیا کمار نے کہاکہ ملک میں مندر مسجد کے جھگڑے سیاسی مفادیاپھر دولت بٹورنے کے لئے انجام دئے … Read more

سنی بورڈپانچ ایکڑ پر قانونی رائے مانگی ہے۔

بورڈ کے چیرمن ظفر احمد فاروقی نے کہاکہ مذکورہ یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ قانونی چاہتا ہے کہ کس طرح سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پانچ ایکڑ اراضی کی اجرائی تاکہ ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے کس طرح اتفاق رائے کا نفاذ عمل میں ائے۔ لکھنو۔اکنامک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے بورڈ … Read more

این ایس اے اجیت دوال نے ایودھیا فیصلے کے بعد بین مذہبی اجلاس بلایا

مذکورہ بین مذہبی اجلاس میں ہندو اور مسلم مذہبی رہنماؤں نے بھروسہ دلایا کہ ان کی سنجیدگی ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لئے ہوگی۔ نئی دہلی۔ایودھیا متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے ایک روز بعد نیشنل سکیورٹی مشیر اجیت دوال نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ساتھ … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ ہندوؤں کی نظر ٹرسٹ پر‘ سنی سنٹر وقف بورڈ مستقبل کالائحہ عمل طئے کرے گا

کم سے کم ایک ملین لوگ توقع ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا پر تاریخی فیصلہ سنانے کے بعد پہلی ہندوؤں کے تہوار میں شرکت کے لئے ایودھیا پہنچیں گے‘ ہفتہ کے روز سپریم کورٹ نے 1992بابری مسجد شہید کئے جانے کے بعد سلسلہ وار پیش ائے فرقہ وارانہ فسادات اور بڑھتی کشیدگی … Read more

عدالت عظمی کافیصلہ حقائق اور سچائی کونظر اندازکرنے والا، ملک کے حالات انتہائی صبر آزما: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی نے بابر ی مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ سے شدید اختلاف کا اظہار کیا ہے اور اسے حقائق اور سچائی کو نظر انداز کرنے والا فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ معزز ججوں نے ایک طرف تو اپنے … Read more

ہمیں مسجد کی ضرورت نہیں، نماز تو ہم کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں،اسکول، ہاسپٹل تعمیر کئے جائیں۔ ایودھیا فیصلہ پر مشہور قلم کار سلیم خان کا رد عمل

ممبئی: مشہور قلمکار اور فلم پروڈیوسر سلیم خان ایودھیا فیصلہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں حاصل کی گئی پانچ ایکر اراضی پر مسلم بچوں کے لئے اسکول تعمیر کیا جانا چاہئے۔ بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے کہا کہ محبت و پیار اور معافی کرنا یہ … Read more

اب ہمیں مستقبل کے متعلق ضرور بات کرنا پڑے گا

نئی دہلی۔ دہلی کی قدیم مارکٹ کی تنگ گلیوں میں‘ جامعہ مسجد کی گنبدوں کے سایہ میں صبح نو بجے سے کاروبار شروع ہوجاتا ہے۔ یہ ہفتہ کسی دوسری ہفتہ کے معمول کی طرح نہیں تھا خاکی لباس میں کئی جوان متعین تھے‘ ہر کوئی جانتا ہے وہ کس لئے معین تھے۔ ایک مقامی جس … Read more

ایودھیا فیصلے پر مختلف قائدین کابیان‘ وزیراعظم نریندر مودی اوروزیرداخلہ امیت شاہ نے بھی فیصلہ کیاخیرمقدم

حیدرآباد۔کئی سالوں سے عدالت میں زیر التوا بابری مسجد‘ رام جنم بھومی کے حق ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ نے ہفتہ 9نومبر 2019کی صبح10:30اپنا فیصلہ سنادیاہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ ایودھیاکی متنازعہ جگہ جہاں پر6ڈسمبر1992سے قبل بابری مسجد تھی اسکو مندر کی تعمیر کے لئے حکومت کے حوالے کردیاجائے‘ اور حکومت کو ہدایت … Read more