کلیان سنگھ کے خلاف کھڑے 10گواہوں کو سی بی ائی نے کیا”خارج“۔

عدالت میں اب تک سنگھ کے خلاف اٹھ گواہ معزول ہوچکے ہیں۔ مذکورہ ایجنسی اس ماہ عدالت میں چاراہم گواہوں کو معزول کرانے کی تیاری میں ہے۔اس میں اسٹنٹ اور معاملے کے چیف تحقیقاتی افسران بھی شامل ہیں۔ یہ افسران کے پاس۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے سابق چیف منسٹر اترپردیش کلیان … Read more

ایودھیا فیصلے کے دو مطالعے: ہندوتوا کو قانونی حیثیت فراہم کرنا یا ڈھانچہ کو مقام سے الگ کرنا

سپریم کورٹ نے ہندؤوں کو بطور عقیدت مند کمیونٹی اور مسلمانوں کو ’باہری لوگوں‘ کی ایک تاریخی شخصیت پر تصور کیاہے دہلی۔مذکورہ بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر دو طریقہ سے تشریح کی جاسکتی ہے۔ ایک تو یہ کہ اس کو ہندوتوا کی حمایت میں ہندواکثریت پسندی … Read more

ناندیڑ:ایودھیا فیصلہ پر خوشی منانے والوں کی خیر نہیں : ایڈیشنل ایس پی کاانتباہ

ناندیڑ:8/نومبر (ورق تازہ نیوز) آنے والے کچھ دنوں میں رام جنم بھومی بابری مسجد جیسے حساس مسئلے پر آئندہ چند روز میں ہندوستان کی اعلٰی ترین عدالت سپریم کورٹ سے فیصلہ کی توقع کی جارہی ہے۔ حکمران نظام ملک کا اعلی ترین عدالتی نظام ہے۔ جس پر تمام ہندوستانی عوام یقین رکھتے ہیں۔ اِس لیئے … Read more

ایودھیا پر سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا، وہ کسی کی ہار جیت نہیں ہوگا! وزیر اعظم نریندر مودی

ملک کے باشندوں سے میری اپیل ہے کہ ہم سب کی یہ ترجیح رہے کہ یہ فیصلہ ملک کے امن و امان، اتحاد اور ہم آہنگی کی عظیم روایت کو مزید تقویت بخشے…! نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے دہائیوں پرانے بابری مسجد ایودھیا اراضی تنازعہ میں کل سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے … Read more

چہارشنبہ کے روز سپریم کورٹ میں ایودھیامعاملہ پر سنوائی اختتام پر پہنچ سکتی ہے

نئی دہلی۔ مذکورہ سنوائی جو ایودھیا مالکان حق تنازعہ معاملہ میں چل رہی ہے ممکن ہے کہ 17اکٹوبر کے بجائے 16اکٹوبر کو ختم ہوسکتی ہے کیو نکہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اشارہ دیا ہے کہ سترہ سال سے چل رہے تنازعہ پر بحث چہارشنبہ کے روز ختم ہوجائے گی۔ سنوائی کے آخری دن‘ مذکورہ … Read more

یوسی سی کے نفاذ کی پہل کی مخالفت کی جائے گی۔ اے ائی ایم پی ایل بی

مذکورہ اے ائی ایم پی ایل بی نے اس بات کا زوردیا کہ اگر کسی بھی صورت میں یونیفارم سیول کوڈ (یو سی سی) نافد کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی مخالفت کی جائے گی بریلی/لکھنو۔ کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) نے ہفتہ کے روز ایودھیا پر … Read more

سپریم کورٹ نے ایود ھیا کیس کی سنوائی میں 17اکٹوبر کی تاریخ ڈیڈ لائن کے طور پر مقرر کی ہے

جمعہ کے روز سنوائی کو ختم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی‘ جو تنازعہ کی سنوائی کرنے والی پانچ ججوں کی دستوری بنچ کی نگرانی بھی کررہے ہیں نے تمام فریقین سے استفسار کیاہے کہ وہ اپنی بحث16اکٹوبر تک مکمل کرلیں تاکہ ریلیف کے سوال کو وہ سن سکیں اور کاروائی کو اختتام … Read more

قبرہونے سے مسجد کی شرعی حیثیت ختم نہیں ہوتی: بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں مسلم فریق کی سپریم کور ٹ میں دلائل

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کے 34ویں دن آج مسلم فریق نے کہا کہ 1885ء کا مقدمہ اور حالیہ مقدمہ ایک جیسا ہے اور دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ 1885ء میں متنازع مقام کی ایک جگہ پر دعوی کیا گیا تھا جب کہ اب پورے حصہ پر … Read more

چیف جسٹس آف انڈیارنجن گوگوئی نے پھر کہا 18تک فیصلہ ختم ہونا ضروری

رنجن گوگوئی نے کہاکہ ”چار ہفتوں میں فیصلہ دینا ایک چمتکار کی طرح ہوگا“۔ نئی دہلی۔ایودھیا تنازعہ معاملے کی 32ویں روز سنوائی کے دوران سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہاکہ دونوں فریقین اپنی دلائل پیش کرنے کی حد مقرر کریں تاکہ 18اکٹوبر تک سنوائی پوری کی جاسکے۔ اس کے بعد کوئی زائد وقت نہیں … Read more

ایودھیا اراضی تنازعہ کیس۔مقدمہ واپس لینے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکی‘ بابری کیس کے مسلم فریق کا الزام۔

انصاری نے دعوی کیا ہے کہ ان کے گھر والوں او رفراہم کردہ سکیورٹی کے دو بندوق بردار جوانوں نے انہیں بچایاہے۔ انہوں نے دعوی کیاہے کہ ان کے گھر کے قریب میں پچھلے دودنوں سے دو نئے لوگ منڈلارہے تھے۔ نئی دہلی۔بابری مسجد او ررام جنم بھومی اراضی تنازعہ کے ایک اہم فریق اقبال … Read more

ہندوپارٹیوں سے سپریم کورٹ نے کہا’مندر پر بابری مسجد کی تعمیر ثابت کریں‘۔

ایودھیا مورتی رام للا ویراجمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے والے ایس ویدیاناتھ نے ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سے کی گئی کھدائی پر مشتمل رپورٹ حوالے کے طور پر پیش کی۔ نئی دہلی۔ایک قدیم مندر یا پھر کسی ہندو مذہبی ڈھانچہ کے باقیات پر بابری مسجد تعمیر کے دعوی کے ثبوت … Read more

تین وجوہات جس کی بنا پر ہندو مسلم معاملے کے طور پر ایودھیا تنازعہ کو کیوں حل نہیں کیاجاسکتا۔

ایودھیاتنازعہ1949-1984تک ایک مقامی مسئلہ تھا‘ مگر منظم فرقہ پرستی کے بعد آج یہ یہاں پہنچ گیاہے مذکورہ ایودھیاتنازعہ بہت جلد حل ہوسکتا ہے۔ اس بات کا مضبوط اشارہ مل رہا ہے کہ مسلم دعویدار بابری مسجد سائیڈ پر سے اپنے دعوی کی دستبرداری کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے عدالت کی جانب سے مقرر … Read more

ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ نے ثالثی پینل سے 25 جولائی تک مانگی تفصیلی رپورٹ

عدالت عالیہ میں آج رام جنم بابری مسجد زمین تنازعہ معاملے پر سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار گوپال سنگھ نے کورٹ سے کہا کہ اس مسئلے میں ثالثی کام نہیں کر رہی ہے، ایسے میں سپریم کورٹ کو ہی کوئی فیصلہ سنانا چاہئے۔ اس پر عدالت نے کہا کہ ہم نے ثالثی … Read more

بابری مسجد اراضی تنازعہ : ثالثی کمیٹی کی بحث پرسپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت

ایودھیا بابری مسجدتنازعے کی جلد سماعت کی مانگ پرآج سپریم کورٹ میں سنوائی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں ثالثی کمیٹی کے رفتار پر بحث ہوگی۔ در اصل ہندو فریق کے گوپال سنگھ وشارد نے ثالثی میں کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے اسے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جلد سنوائی کامطالبہ کیاہے … Read more

بابری مسجد کو شہید کرواتے ہوئے پی وی نرسمہا راؤ نے بڑی غلطی کی تھی جس کی وجہ سے مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے ہیں۔ جی چناریڈی

حیدرآباد: کل ہند کانگریس کے سکریٹری وسابق ریاستی وزیر جی چنا ریڈی نے بابری مسجد کی شہادت کیلئے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ نرسمہا راؤ کی اس حرکت سے ملک میں مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے۔ گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

ایودھیا پیانل کل ہند مسلم پرسنل لاء بورٹ کے وفد سے ملاقات

ڈپٹی چیف منسٹرکیشو پرساد موریہ نے یہ بات پھر دہرائی کہ اگر ضرورت پڑتی ہے تو ہم ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک قانون روبعمل لایں گے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ ایودھیا بات چیت پیانل نے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) … Read more