اویسی کی جال میں مسلمان پھنسنے سے بچیں‘ بی جے پی سے لیتے ہیں پیسہ۔ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں کو ان سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ Mamata: “I am watching that there are some extremists among the minorities. They have their base in Hyderabad. Don’t listen to them” #Owaisi hmmmm! … Read more

ہندوستان میں مسلمان کافی خوش ہیں‘ آر ایس ایس چیف موہن بھگوات کا بیان

دنیا میں سب سے زیادہ خوش مسلمان ہندوستان میں ملیں گے‘اس کے لئے ہندو تہذیب کا شکریہ ادا کرتاہوں‘‘ آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”ہندو“ کوئی مذہب یا لسانیت نہیں ہے۔ دانشواروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں یہ بات کہی ہے۔ او رنہ … Read more

ہندوستان ایک ہندو ملک ہے آر ایس ایس اس پر منجمد۔ بھاگوت

نئی دہلی۔ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کے روز کہاکہ ملک کی شناخت کے متعلق ان کی سونچ اور ادعا مستحکم ہے اور وہ اس بات پر قائم ہے کہ ”بھارت ایک ہندو راشٹر ہے“۔ مہارشٹرا کے ناگپور میں تاسیسی یوم تقریب سے خطاب کے دوران بھاگوت نے … Read more

اعظم خان کی حمایت میں رامپور پہنچے اکھیلیش

یوگی حکومت پر فرضی مقدمے درج کرانے کا الزام‘ کہاتمام مقدموں کی زبان ایک‘ صرف مدعی کا نام بدلاگیا‘ افسران او رپولیس کو یادرکھناچاہئے کہ انصاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کرے گا رامپور۔ کتنے شرم کی بات ہے کہ حکومت کے اشارہ پر افسران او رپولیس اعظم خان کے حلاف رات کی تاریکی میں … Read more

آپسی بات چیت کے ذریعہ ہندوستان او رپاکستان مسئلے کشمیر کو حل نکالیں۔ صدر اقوام متحدہ

نئی دہلی۔ہندوستان کو اس وقت بڑی کامیابی حاصل ہوئی جب اقوام متحدہ (یواین) کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیررس نے چہارشنبہ کے روز اپنے جاری کردہ بیان میں اپیل کی ہے کہ ہندوستان اورپاکستان دونوں آپسی بات چیت کے ذریعہ مسلئے کشمیر کو حل کریں۔ گوٹیرس کابیان پاکستان کی جانب سے کشمیرمعاملے کو بین الاقوامی بنانے … Read more

حکومت کو گھبرانے اور نوجوانوں سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جے اینڈ کے پی ایم کے صدر شاہد خان

سری نگر۔ شاہد خان جو جموں اور کشمیر پولٹیکل مومنٹ (1)کے صدر ہیں نے پیر کے روز کہا ہے کہ حکومت کو کسی چیز پر گھبرانے اور نوجوانوں سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ پیرکے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خان نے کہاکہ کشمیر مسائل کی کشیدگی کا نہیں بلکہ ان … Read more

کشمیر نوجوان کا ائی ایس آر او چیف کو لکھاگیا کھلا مکتوب

ہردلعزیز ائی ایس آر او چیف‘ ایک کشمیری کی حیثیت سے میں جانتا ہوں رابطہ ٹوٹنے کا احساس کیاہوتا ہے ا س وقت جب کسی سے آپ کا رابطہ ہے اور اور پھر اس وقت آپ کا رابطہ ختم ہوجاتا ہے تو یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ہر دلعزیز ڈاکٹر کے سیون سب سے … Read more

موہن بھگوت سے ملاقات کے بعدمولانا ارشد مدنی کی این آر سی بحث میں نرمی

مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ جمعیت کا موقف بلاتفریق عقیدہ ان کے تمام کیساتھ کھڑا ہونا ہے جس کے نام این آر سی سے باہر کردئے گئے ہیں نئی دہلی۔آسام کے لئے مذکورہ متنازعہ قومی رجسٹرارڈ برائے شہریت(این آر سی)کو جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ انہوں … Read more