پاکستان میں کورونا وائرس کے سات معاملات کی تصدیق

اسلام آباد: دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعدا د میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس سے پاکستان بھی اچھوتا نہیں ہے۔ پاکستان کے وزیر صحت ظفر مرزا نے اتوار کو بتایا کہ ملک میں اب تک کورونا وائرس کے سات معاملات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ مرزا نے ٹوئٹ … Read more

اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکاء پر حملہ ’ریاست کی طرف سے تھا‘

آج اتوار کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عوامی ورکرز پارٹی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی طرف سے بعد دوپہر دو بجے نیشنل پریس کلب سے ایک ریلی نکالی جانا تھی۔ لیکن ریلی کی جگہ کے سامنے پہلے جامعہ حفصہ کی طالبات نے ایک ریلی نکالی اور بعد میں … Read more

پاکستان: مسکراہٹوں اور قہقہوں کی موت

حکومت پاکستان کی طرف سے تمغۂ حسنِ کارکردگی کا اعزاز پانے والے 66 سالہ مزاحیہ اداکار امان اللہ گردوں اور پھیپھڑوں کی تکلیف کے باعث لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی شوبز کے حلقوں کی تمام سرگرمیاں معطل ہوگئیں، الحمراء آرٹس کونسل کی انتظامیہ کی … Read more

सरकार ने 6 करोड़ कर्मचारियों की घटाई PF ब्याज दर, रवीश बोले- घबराएं नहीं, बस PAK डिबेट ज्यादा देखें

कर्मचारी भविष्य निधि का पैसा सरकारी प्रतिभूतियों यानि सिक्योरिटी में निवेश किया गया था उससे मुनाफ़ा कम हुआ है। दूसरा आर्थिक अनिश्चितता इतनी है कि भविष्य निधि संगठन (EPFO) अपना सीमित सरप्लस बचा कर रखना चाहता है। उसके पास सात सौ करोड़ का ही सरप्लस है। इस कारण 2019-20 में ब्याज़ दर को घटा कर … Read more

عورت مارچ: اب بھی مشکلات ومخالفت کا شکار

کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس مارچ کو محدود کنے کے حوالے سے ایک پٹیشن دائر کی گئی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ مارچ کے شرکا کو حکم دیا جائے کہ وہ غیر اسلامی، غیر آئینی اور غیر قانونی سرگرمیوں کا ارتکاب نہ کریں۔ درخواست گزاروں نے عدالت میں تین نعروں کا … Read more

’میرا جسم میری مرضی‘: خواتین کا عالمی دن متنازعہ

پاکستان میں 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے حوالے سے بحث جاری ہے اور ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اسی حوالے سے گفتگو کے دوران خاتون سماجی کارکن ماروی سرمد اور ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے درمیان بد کلامی کے بعد سوشل میڈیا میں مارچ کے … Read more

کورونا وائرس کا خطرہ: پاک افغان سرحد بند

پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اورنیٹو سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حفاظتی انتظامات کے باعث پاک ایران سرحد بھی تاحال بند ہے اور فی الحال اسے بند ہی رکھا جائے گا۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک سینیئر افسر، سہیل احمد کے بقول پاک ایران اور پاک افغان … Read more

پاکستان میں دردناک بس-ٹرین حادثہ، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کے سندھ علاقہ میں آج ایک انتہائی دردناک حادثہ پیش آیا جس میں کم و بیش 30 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ اس ریلوے کراسنگ پر ہوا جہاں حفاظت کے لیے کوئی ملازم نہیں تھا اور بس اس کراسنگ کو پار کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ کراسنگ پار کرتے … Read more

کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا، سندھ بھر میں ہنگامی حالت

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بدھ 26 فروری کو تصدیق کی کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق اسلام آباد جبکہ دوسرے کا کراچی سے ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ دونوں افراد کی … Read more

لاہور ادبی میلہ: بچوں میں کتابیں پڑھنے کا شوق کیسے پیدا کیا جائے؟

اپنی نوعیت کے اس منفرد سیشن سے خطاب کرنے والوں میں LUMS یونیورسٹی اور علی انسٹی ٹیوٹ جیسے تعلیمی ادارے قائم کرنے والے ملک کے ممتاز بزنس مین سید بابر علی بھی شامل تھے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانے کی اجازت صرف ان شخصیات کو ہی … Read more

کیا عمران حکومت ’ہمارے بچوں کی موت‘ کی منتظر ہے، والدین کا احتجاج

چینی شہر ووہان میں پھوٹنے والی کورونا وائرس کی وبا اب تک نہ صرف چین کے کئی علاقوں میں بلکہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک تک بھی پہنچ چکی ہے۔ چینی حکومت نے صوبے ہوبے کو گزشتہ کئی ہفتوں سے الگ تھلگ کر رکھا ہے۔ وہاں سے نہ تو لوگوں کو نکلنے کی اجازت … Read more

کراچی: زہریلی گیس کی وجہ سے 14 افراد جان بحق، 300 سے زیادہ متاثر

کراچی: پاکستان کے کراچی شہر میں مشتبہ ہائی ڈروجن سلفائٹ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ تعداد 14 سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج اتوار کی شب کو ہوا تھا اور اس میں سات لوگوں … Read more

حکومت کی لاپروائی سے بڑھے چینی، گیہوں کے دام، عمران خان کا اعتراف

لاہور: پاکستان میں ضروری اجناس بالخصوص آٹا اور چینی کی آسمان چھوتی قیمتوں کو لے کر اپوزیشن کے نشانے پر آئے وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا کہ حکومت کی لاپروائی کی وجہ سے مہنگائی بڑھی ہے۔ پاکستان میں آٹا اور چینی کے دام فی الحال آسمان چھو رہے ہیں اور لوگوں کو خاصی … Read more

دہشت گردوں کے مالی معاون حافظ سعید کو گیارہ سال قید کی سزا

پاکستان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے منی لانڈرنگ کے ساتھ ساتھ کالعدم تنظیم چلانے پر آج حافظ سعید کو گیارہ (11) سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے دو مقدمات چل رہے تھے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ … Read more

بیٹا چین سے نکل کر گھر آجاؤ:باپ بیٹے کی راہ تکتے چل بسا

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چین کا شہر ووہان مکمل طور پر بند پڑا ہے۔ اس شہر کے ایک ہوسٹل میں پی ایچ ڈی کا ایک پاکستانی طالب علم حسن رہتا ہے۔ اس نے گزشتہ جمعرات کو آخری بار پاکستان میں اپنے 80 سالہ والد سے بات کی تھی۔ اس کے والد بہت … Read more

پاکستانیوں کی اکثریت سرعام پھانسی کے حق میں، سروے

انسانی حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، ”پھانسی کی سزا دینے والے ممالک عام طور پر یہ رائے رکھتے ہیں کہ جرائم کے تدارک کے لیے ایسی سزا ضروری ہے۔ تاہم یہ دعویٰ کئی مرتبہ غلط ثابت ہو چکا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ جرائم میں کمی لانے … Read more

پاکستان: پشتون پارلیمانی رکن گرفتاری کے بعد رہا، داخلی سیاسی بحران میں شدت

اسلام آباد: پاکستان میں داخلی سیاسی بحران کے دوران پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داروڑ کو چند گھنٹے گرفتار رہنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ وہ یہاں پریس کلب کے سامنے منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لے رہے تھے۔ محسن داروڑ نے جو قومی اسبلی … Read more

’پرانا پاکستان نئے پاکستان سے بہتر تھا‘

کرپٹ ممالک کی اس درجہ بندی کے مطابق 180 ممالک میں پاکستان 120 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے صحافی بے نظیر شاہ نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،” نیب کے چیئرمین جاوید اقبال نے بار بار نیب کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ … Read more

ہندوستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے عمران کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

اسلام آباد: اقتصادی تنگی کا سامنا کر رہے پاکستان نے ہندوستان سے تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے اقوام متحدہ اور امریکہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ وقت میں ہندوستان کے ساتھ جنگ جیسے کشیدہ حالات نہیں ہیں، لیکن اس کے باوجود … Read more

ایران کے خلاف جنگ ‘پاگل پن‘ ہوگی، عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ میں جاری عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کسی کے حق میں نہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے بھی کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ داووس فورم میں جب ان سے پوچھا گیا کہ صدر ٹرمپ نے ان … Read more

عمران خان کے دعوے اور عوامی غصہ

پاکستان تحریک انصاف اس نعرے پر حکومت میں آئی تھی کہ وہ معاشی نمو میں اضافہ کرے گی جب کہ بے روزگاری اور مہنگائی کو کم کرے گی لیکن آئی ایم ایف کی رپورٹ حکومت کے اس دعوے کو مسترد کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے پاکستان میں مہنگائی اور … Read more

ایلس ویلز کا دورہ: کیا پاکستان گرے لسٹ سے نکل پائے گا؟

ایلس ویلز اپنے چار روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد پاکستانی حکام سے خطے کی صورت حال، افغانستان میں قیام امن کی کوششیں اور کشمیر کی صورت حال صورت حال پر گفتگو کرنا ہے۔ تاہم پاکستان میں سرکاری حلقے اس بات کی امید کر رہے ہیں کہ اس دورے … Read more

پشتون سیاست میں بنوں کی اہمیت

بنوں شہر کو شمالی وزیرستان کا گیٹ وے کہا جاتا ہے۔ شمالی وزیرستان سے متصل ہونے کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کے رسم و رواج اور رہن سہن مشترک ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے ساتھ ساتھ بنوں جیسے علاقے خاصے متاثر ہوئے۔ اس لیے دیگر پشتون علاقوں … Read more

حساب مانگنے والوں سے کون حساب لے سکتا ہے؟

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزارت دفاع کی طرف سے دفاعی سامان کی خریداری پر چودہ اعتراضات اٹھائے تھے، جن کی خریداری میں مبینہ طور پر قواعد کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ آڈیٹر جنرل نے چوبیس ایف سولہ طیاورں پر اخراجات میں بھی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی تھی۔ قومی اسمبلی … Read more

کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ ڈی ایس پی سمیت متعدد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ یہ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مقام پر مسجد سے ملحقہ ایک مدرسہ بھی قائم … Read more

پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا: عمران خان

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا کیونکہ وہ پہلے ایسی غلطی کر چکا ہے لیکن وہ دوسرے ممالک کے درمیان پیدا شدہ اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرے … Read more

’سعودی ڈکٹیشن‘ لینے والے ملک کا مشرق وسطیٰ تنازعے میں کردار

واضح رہے کہ اسلام آباد نے اس بات کی وضاحت کردی ہے کہ وہ کسی بھی تنازعے یا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا اور نہ ہی اپنی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال ہونے دے گا بلکہ یہ کہ وہ امن کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ کل بروز بدھ وزیر اعظم عمران … Read more

امریکا: کیمبرج کی پہلی مسلمان خاتون میئر کون ہیں؟

اکتیس سالہ سُنبل صدیقی دو برس کی تھیں جب ان کے والدین کراچی سے امریکا منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے والدین کو کیمبرج میں اپنی رہائش کے لیے ایسا علاقہ ڈھونڈنا تھا جو زیادہ مہنگا نہ ہو۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ انہوں نے ہاؤسنگ لاٹری جیتی اور کیمبرج کے شمالی علاقے میں … Read more