Browsing Tag

karnataka congress

جے ڈی (ایس) کے ساتھ اتحاد نے کانگریس کو تکلیف پہنچائی مگرابھی تعلقات ختم نہیں ہونگے

کرناٹک ان چندریاستوں میں سے ایک ہے جہاں پر کانگریس اتحادی حکومت میں شامل ہے۔ بنگلورو۔ کانگریس اعلی کمان خبر ہے کہ اس نتیجے پر پہنچی ہے جس میں حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کرناٹک میں جے ڈی(ایس) کے ساتھ اس کا الائنس کا فیصلہ نقصان کی وجہہ رہا ہے…