قومی دارالحکومت نئی دہلی کے 40 فیصد شہریوں کی دیگر شہروں کو منتقلی
نئی دہلی: دہلی کے رہنے والے40 فیصد سے زیادہ شہری فضائی آلودگی اور ہوا کے ناقص معیار کی وجہ سے دیگر شہروں کو منتقل ہوچکے ہیں ۔ ایک سروے 17,000 دہلی کے شہریوں سے جوابات حاصل کرچکا ہے ۔ جن میں سے 13 فیصد افراد کا خیال تھا کہ محفوظ مقامات کو منتقلی کے سوائے … Read more