اپنے گھر میں ظلم وستم کا سامنا کرنے والے جن لوگوں کو  ہندوستانی شہریت مل رہی ہیں انہیں بہتر زندگی کی تمانعت دی جاتی ہے۔ وزیراعظم

مودی نے یہ بھی کہاکہ حالانکہ ایودھیا کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر بہت سارے خدشات ظاہر کئے گئے مگر اس کو سنائے جانے کے بعد ملک کی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اس طرح کے تمام خدشات غلط ہیں۔ نئی دہلی۔اپنے آبائی ملک میں ظلم وستم کا سامنا کرنے کی … Read more

کس نے کس کو دی لالچ؟۔

نئی دہلی۔ اپنے والدکے دعوی جس میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شرد پوار کو ساتھ ملکر کام کرنے کی پیشکش کی بات کہی گئی تھی‘ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے این سی پی لیڈر سپریہ سولے نے کہاکہ یہ وزیراعظم نریندر مودی کی فرخدالی تھی مگر ان کے والد نے نہایت عاجزی کے … Read more

شہریت ترمیم بل کو کابینہ کی منظوری‘ حکومت اہم پارلیمنٹ کے امتحان کے لئے تیار

مذکورہ مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کے روز متنازعہ شہریت ترمیم بل کو منظوری دیدی تاکہ اس کو پارلیمنٹ میں پیش کیاجاسکے۔ مذکورہ شہریت بل کو اب منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں رکھاجائے گا۔ نئی دہلی۔مذکورہ مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کے روز متنازعہ شہریت ترمیم بل کو منظوری دیدی تاکہ اس کو پارلیمنٹ میں پیش کیاجاسکے۔ … Read more

مودی کی پہلی غلطی۔ مہارشٹرا کے سیاسی وبال میں مودی کی شبہہ پر کار ضرب

اتفاق کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم مہارشٹرا کی سرحد وں کے باہر بھی بدنامی کے داغ پھیلنے لگے ہیں اور ’مذکورہ لوگ‘ یہ استفسار کررہے ہیں اگر مودی عظیم اصولی لیڈر ہیں تو کیاآیا وہ ان کو جانچنے میں کہیں غلطی تو نہیں کررہے ہیں۔ مہارشٹرا کے سیاسی وبال سے باہر آنے والاکوئی لیڈر … Read more

کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ بہتر نہیں ہیں۔ مارکل

نئی دہلی۔ جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے جمعہ کی شب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو اٹھااوران کے ساتھ موجود جرمن صحافیوں کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ”کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ اور بہتر نہیں ہے“۔ جرمنی کے انٹرنیشنل ٹی وی چیانل ڈی ڈبلیو کے چیف پولٹیکل ایڈیٹر مائیکل … Read more

یوروپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ کا کشمیر دور ہ کرانے کے لئے ماڈی شرما نے پیسے لئے ہیں۔ پرائم ٹائم میں راویش کمار کا سوال۔ ویڈیو

حکومت ہند نے 5اگست2019کے روز صدر جمہوریہ کے احکامات کے تحت پارلیمنٹ میں جموں اور کشمیر کے خصوصی موقف کی برخواستگی کے لئے ائین کی دفعہ 370کو برخواست کرتے ہوئے ریاست کو دو مرکز کے زیراقتدار علاقے یعنی یونین ٹرٹیریز ایکل جموں اور کشمیردوسرا لداخ میں تبدیل کردیا ہے۔ یکم نومبر کے روز عملی طور … Read more

پاکستان کی جانب سے دوبارہ فضائی پٹی کے استعمال کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد سعودی عرب طویل راستہ سے وزیراعظم ہوں گے روانہ

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندرمودی کی ائیر انڈیا ون پیر کے روز طویل راستے سے ہوتے ہوئے گذرے کیونکہ بوئنگ 747کو پاکستان کے اوپر سے ہوائی سفر کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ اجازت نہ ملنے پر مذکورہ ہوائی جہاز دہلی سے پہلے ممبئی پہنچا اور پھر وہا ں سے بحرعرب کے اوپر سے آڑان بھرتے … Read more

سلمان خورشید نے ایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی

لکھنو۔ سینئرکانگریس لیڈر سلمان خورشید نے منگل کے روزایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی او رکہاکہ ہر ایک کو اس کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ فینانس کمیشن کی پندروہویں اجلاس سے بات کرتے ہوئے خورشید نے کہاکہ ”غریب اور متواسط طبقے کے لئے یہ ایک عظیم پہل ہے۔ ہر کسی کو اسکیم کی حمایت … Read more

پاکستان کا پانی روک کر ہریانہ منتقل کیاجائے گا‘ وزیراعظم نریندر مودی

کرکشیتر/چکارہی دادری۔وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہریانہ کے رائے دہندو ں سے اپیل کی ہے وہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ”سزا“ دیں کیونکہ اس نے کشمیر سے ارٹیکل370ہٹانے کے متعلق ”افواہیں پھیلائی“ ہیں۔ کرکشیتر اور چکرہی دادری میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ قومی مفاد میں ارٹیکل 370کی … Read more

یہ کھلی نفرت پریشان کن ہے۔ نصیر الدین شاہ

نصیر الدین شاہ کلچرل کمیونٹی کے ان 180دستخط کنندگان میں ہیں‘ جنھوں نے کھلی خط پر ایف ائی آر کی سختی کے ساتھ مذمت کی تھی‘ مگر ساتھ میں یہ بھی کہاتھا کہ جو49اہم شخصیتوں نے کھلا خط لکھا ہے اس کے ایک ایک لفظ کی وہ ”تصدیق“ کرتے ہیں۔ اداکار‘ پلے رائٹر نصیر الدین … Read more

اسی ماہ کے آخر میں وزیراعظم نریندر مودی کا ریاض دورہ متوقع

نئی دہلی۔وزیراعظم نریند ر مودی ہوسکتا ہے اس ماہ کے آخر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے‘ جہاں پر وہ توقع ہے کہ میگا اکنامک سمٹ میں حصہ لیں گے جس کی میزبانی خلیج کا سب سے بڑا ملک کررہا ہے۔ دونوں ممالک ان کے دورے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں‘ جو ایسے … Read more

وزیراعظم مودی نے گاندھی کے متعلق کہا”ایک بہترین ٹیچر جس کے پاس مسائل کا حل تھا“

مودی نے نیویارک ٹائمز نیوز پیپر کے اداریہ کے لئے’گاندھی کو بطور خراج“ ایک مضمون چہارشنبہ کے روز مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پرتحریر کیا’’میں زیر تجویز وہ ہے جس کو میں انسٹائن چیالنج کہتاہوں“۔ نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے روز ”مفکرین‘ صنعت کاروں اور ٹیک لیڈران“ کے لئے ”انسٹائن … Read more

کشمیر میں تحدیدات ختم کرنے کے لئے مودی حکومت سے781سائنس دانوں اور ماہر تعلیمات نے دیا زور

ائی ائی ایس سی‘ ائی ائی ٹی‘ ٹی ائی ایف آر کے سائنس دانوں نے دو بیانات جاری کئے‘ ایک میں تعلیمی اداروں کی حالت زار کے متعلق تشویش ظاہر کی‘ دوسرا رہائشیوں کو درپیش مشکلات پر تکلیف کا اظہار کیاہے۔ بنگلورو۔ ہندوستان کے تقریبا780سے زائد اہم سائنس داں‘ محقیقن اور ماہر تعلیمات جو ائی … Read more

ٹرمپ سے نزدیکیاں کیا وزیر اعظم مودی کے لئے سیاسی فائدے کا سودا ہے؟۔

نئی دہلی۔ کیاامریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے نزدیکیاں وزیراعظم نریندر مودی وک سیاسی مضبوطی دیتا ہے۔ کیاٹرمپ کا مودی کی حمایت میں تعریف یا ان کا مودی کے ساتھ شہہ نشین پر ساتھ آنا‘ مودی کو سیاسی شکل سے فائدہ کے زمرے میں رکھتا ہے؟یہ سوال تب اٹھا جب وزیراعظم مودی کے امریکی دورے پر ٹرمپ … Read more

اگر مودی اور عمران کشمیر کے لئے کچھ کام کریں گے تو بڑی بات ہوگی۔ ڈونالڈ ٹرمپ

ٹرمپ جو منگل کے روز مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے پیش نظر رپورٹرس سے بات کررہے تھے‘ دہشت گردوں کے حمایتی کے طور پر پاکستان کو بہت ہم مورد الزام ٹہرایااور ایران کی طرف دہشت گردی کے اسپانسر کے طور پر اشارہ کیا] نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک بازو میں … Read more

ذاکر نائیک کا معاملہ ملیشیائی وزیراعظم نے حیران کردینے والا جواب دیا

کولالمپور۔ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے منگل کے روز کہاکہ ان ہندوستانی ہم منصب وزیراعظم نریندرمودی نے متنازعہ مبلغ اسلام ذاکرنائیک کی واپسی کے لئے کوئی درخواست نہیں دی ہے‘ جو ہندوستان سے فرار ہونے کے بعد ایشیاء ملک میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ مہاتر کا بیان مہاتر نے مزیدکہاکہ مودی جس سے ان کی ملاقات … Read more

مر کز کوچاہئے کہ وہ پی سی کاکچھ احترام کرے۔ ممتا

کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روزسابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر کو ائی این ایکس میڈیامعاملہ میں جیل بھیجنے کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہاکہ مرکز کو چاہئے کہ وہ مذکورہ سینئر لیڈر کے تین”کم سے کم احترام“ کا مظاہرہ کرے۔ آسام میں قومی رجسٹرار برائے شہریت(این آر سی) … Read more

یشونت سنہا نے اپنی غلطیوں کا تذکرہ‘ مودی‘ بی جے پی اور اپنے بیٹے جینت سنہا کے حوالے سے کیا۔ ویڈیو

دی کوائنٹ کو دئے گئے پندرہ منٹ کے انٹرویو میں سابق مرکزی وزیر او ربی جے پی کے سینئر لیڈر یشونت سنہا نے کہاکہ مودی حکومت’سب کا ساتھ‘ سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘جو نعرہ لگارہی ہے وہ دراصل ایک جملہ ہے اور بی جے پی پارٹی اپنے جملوں کے لئے شروع سے ہی … Read more

شہریت ترمیم بل کو دوبارہ متعارف کروانے کے لئے آر ایس ایس کا ہوگا استفسار

ہم یہ کہتے رہے ہیں کہ این آر سی سے کوئی نتائج برامد نہیں ہوں گے اورآسام غیرملکیوں سے آزاد نہیں ہوگا۔ گوہاٹی۔ مذکورہ راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ مودی حکومت سے اس بات کااستفسار کرے گی کہ وہ ڈسمبر سے قبل تک شہریت ترمیم بل دوبارہ متعارف کرائے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایاجارہا ہے کہ … Read more

گوڈ سے کی تعریف کرنے والے وزیرکیخلاف وزیراعظم ایک لفظ بھی نہیں بولے

راجیو گاندھی کی 75ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے طارق انور کا خطاب۔ میم افضل نے کہاکہ جو لوگ ائین اورقانون میں یقین رکھتے ہیں ان کو جمع کرنے کا وقت اگیا ہے۔ نئی دہلی۔مہاتما گاندھی کی 150ویں اور راجیو گاندھی کی 75ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد … Read more

مودی نے یو اے ای کے ایک اخبار کو دئے انٹرویو میں کہاکہ”جموں کشمیر تھا الگ تھلگ‘ اس لئے ہٹایاگیاارٹیکل370“۔

ابوظہبی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ جموں کشمیرکوالگ تھلگ پڑے رہنے کے حالات ختم کرنے کے لئے اس کا خصوصی درجہ ہٹایاگیا۔ اس کے الگ تھلگ پڑے رہنے کی وجہہ سے نوجوان ”بھٹک گئے‘ شدت پسند بن گئے اورتشددودہشت گردی کے راستے پر چل پڑے“۔مودی نے کہاکہ یہ ہندوستان کا ”داخلی فیصلہ“ تھا جو پوری … Read more

ہندوستان اور ترکی دونو ں ہی ہمیشہ ایک طرفہ پابندیوں کے خلاف رہے ہیں

صنعتی جنگوں سے دونوں ہی متاثر ہیں جو نظر نہیں آتا۔ تعاون کے شعبہ میں دیگر وعدوں پر ہندوستان اور ترکی کے درمیان افریقہ اور بحرہند کے سمندری علاقے شامل ہیں۔ ہندوستان کی طرح ایس 400دفاعی نظام خریدنے کا ترکی فیصلہ ہندوستان کی عکاسی کرتا ہے جہاں دونوں ممالک میں قومی مفاد کو بلاتر رکھنے … Read more

فوجیوں کا مودی کو انتباہ۔ 15اگست پر وزیراعظم کو پرچم لہرانے نہیں دیں گے۔ویڈیو

حیدرآباد۔فوجی جو ملک کا وقار‘ آن بان او رشان ہوتے ہیں‘ سرحدوں پر ان کی چوکسی ملک کے اندر ہمیں چین او رسکون کی زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ سرحد راتوں اور تپتی دھوپ میں میں وہ سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جاگتے او رمشقت کرتے ہیں تو ہم سکون کی … Read more

نریندر مودی کی ماں نے اپنے بیٹے کے لئے نیا نام ’آفتاب‘ رکھنا چاہتی ہیں۔

ان کی کہانی ہیڈلائنس میں آنے کے بعد ایک ماہ سے کم وقفہ میں مذکورہ یوپی کی عورت جس نے اپنے بیٹے کا نام وزیراعظم کے نام پر رکھاتھا‘ نے ایک صحافی رشتہ کے بھائی پر ”دھوکہ“ دینے کا الزام عائد کیا۔ اب وہ اپنے بیٹے کے لئے ایک نیا نام ’آفتاب عالم محمد مودی‘ … Read more

میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘ او ریہ بڑے پیمانے پر ہندوستان کے سوشیل میڈیا پر شیئر کیاجارہا ہے۔ اس کوپھیلانے میں بی جے پی کے لیڈران اور حامی شامل ہیں … Read more

سب کاوشواس جیتنے کے لئے بی جے پی کی کیاکررہی ہے خاص؟۔

بی جے پی کے ایجنڈے میں اقلیتیں بھی‘ بنا ٹو ٹیر پلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔دوسری معیاد کے لئے این ڈی اے کے قائدین کے انتخابات کے بعد پہلی تقریر میں وزیراعظم نریندر مودی نے 2014کے ایجنڈے سب کا ساتھ‘ سب کا وکاس میں ’سب کاوشواس‘بھی جوڑ دیاہے۔ اب اس راہ پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے وشواس … Read more

اپوزیشن میں کچھ لوگ ہندوستان ٹیم کی جرسی کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔

نئی دہلی/ممبئی۔کانگریس اور سماج وادی پارٹی لیڈران کو شبہ ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی کا رنگ ورلڈ کپ کے انگلینڈ کے ساتھ ہونے والے مجوزہ کھیل زعفرانی رنگ ہوگا‘ جس کے پیچھے مودی حکومت کارفرما ہے‘ بی جے پی نے اس بے بنیاد قراردیا اور اپنے ردعمل میں اس کی تعبیر”خودساختہ اور رجعت … Read more

مودی کا نیا نعرہ سب کا وشواس کہنے او رکرنے میں زمین آسمان کا فرق

وزیراعظم مودی کاسب کاساتھ سب کاواشواس جو نعرہ ہے وہ بھی ایک پروپگنڈہ سے بڑھ کرکچھ نہیں دیتا کیونکہ یہ الفاظ ادا کرنا آسان ہوگا لیکن ان پر عمل آواری مشکل ترین اورسخت امتحان سے گزرنے کے مترادف ہے جو وزیراعظم نریندر مودی کے لئے آسان ہوگا۔ الغرض یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے … Read more