فلور ٹسٹ کے لئے شیو سینا‘ کانگریس‘ این سی پی پہنچی سپریم کورٹ‘ اتوار کو ہوگی سنوائی

نئی دہلی۔ مذکورہ شیو سینا‘کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے ہفتہ کے روز سپریم کورٹ اس درخواست کے ساتھ پہنچی کے چوبیس گھنٹوں کے اندر فلورٹسٹ کرایاجائے تاکہ مہارشٹرا میں ”غیر قانونی چالیں“ اور لیڈروں کی خرید وفروخت کو روکا جاسکے۔ درخواست میں مہارشٹرا گورنر بی ایس کوشیاری کے بی جے پی لیڈر دیو یندر … Read more

گورنر مغربی بنگال دھنکر کو سیاہ پرچم دیکھائے گئے

کلکتہ۔ضلع مرشد آباد کے دومکال میں جہاں پر ایک لڑکیوں کے کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے گورنر مغربی بنگال جگدیب دھنکر کو ترنمول کانگریس کے مبینہ کارکنوں نے سیاہ پرچم دیکھایا اور جیسے ہی ان کاقافلہ پہنچا ”واپس جاؤ“ کے نعرے بھی لگائے۔ واقعہ کے پیش نظر دھنکر نے پولیس پر … Read more

حکومت کی تشکیل چاہتے ہیں مگر 48گھنٹوں کا وقت دیں‘ سینا نے گورنر سے کہا‘ درخواست مسترد

سینا کے ادتیہ ٹھاکرے راج بھون اس وقت گئے جب گورنر کا دیا گیا وقت قریب الختم تھا ممبئی۔آخر لمحات میں مہارشٹرا کے اندر حکومت کی تشکیل میں کانگریس نے شیو سینا کی مدد کا اعلان کیااور اعلان کیاکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی جس کی قیادت شرد پوار کرتے ہیں سے ان کی پارٹی مزید تبادلے … Read more

مہارشٹرامیں حکومت کی تشکیل کے لئے گورنر نے بی جے پی کوکیامدعو

ممبئی۔ریاستی اسمبلی کی معیاد کے نصف رات کوختم ہونے سے چار گھنٹے قبل مہارشٹرا کے گورنر بی ایس کوشیاری نے ہفتہ کی شام کو ریاست کی واحدبڑی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت تشکیل دینے کے لئے مدعو کیاہے۔ ایک سرکاری بیان میں یہاں کہاگیاہے کہ ”مذکورہ گورنر ریاست کی واحد بڑی سیاسی جماعت … Read more

شیو سینا نے حکومت کی تشکیل کے لئے مدعو کرنے کا گورنر سے کیا استفسار

منگل کے روز کانگریس‘ این سی پی وفد کی ملاقات کے پیش نظرایک روز بعد سینا کے قائدین نے گورنر سے ملاقات کی تاکہ مہارشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے عمل کو تیز کیاجائے‘ اور اس کے علاوہ مختلف مسائل بھی تھے جس میں منتخب حکومت کی ذمہ داریاں بھی شامل ہیں نئی دہلی۔ شیو … Read more

گورنر جموں اور کشمیر نے شہدائے کربلا کو خرا ج پیش کیا

جموں۔ دس محرم(یوم عاشورہ) کے موقع پر جموں اور کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے پیر کے روزحضرت امام حسینؓ او رشہدائے کربلا کو خراج پیش کیا۔ حضرت امام حسینؓ اور 72شہدائے کرابلا کوخراج عقید ت پیش کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ ”ان کی شہادت‘ انسانیت‘ اخلا ق وکردار کے اعلی اصولوں کی یاددلاتی … Read more

راہول گاندھی نے گورنر ستیہ پال ملک سے کہاکہ وہ جموں کشمیر دورے کے لئے تیار ہیں مگر کوئی شرط نہیں ہونی چاہئے

چہارشنبہ کے روز راہول گاندھی نے کہاکہ وہ یونین ٹریٹری کا غیرمشروط دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی۔ گورنر جموں او رکشمیر ستیہ پال ملک کی جانب سے راہول گاندھی پر اپوزیشن لیڈران کے وفد کے دورہ کرنے کی اجازت مانگنے کے حوالے سیاست کرنے کا الزام عائد کئے جانے کے ایک روز بعد سینئر … Read more

سیاست کی اپنی الگ زباں۔ سید فیصل علی کا محاسبہ

کرٹانک میں سیاسی ناٹک کلائمکس پر ہے۔ کلائمکس کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اسکا پتہ پیر کو چلے گا۔ جے ڈی ایس اور کانگریس کی کمارا سوامی حکومت اکثریت حاصل پائے گی یانہیں‘ کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے نئی پیچیدگی پیدا ہوگئی ہے کہ باغی ممبران اسمبلی کو ایوان کی کاروائی میں حصہ … Read more

کشمیری پنڈتوں کو اپنی ذاتی ٹاؤن شپ کی ضرورت ہے‘ گورنر ستیا پل ملک کا بیان

’1990کے دہے میں دہشت گردی کی شروعات او رکمیونٹی کے کچھ لوگوں کے قتل کے بعد ہزاروں کی تعداد میں کشمیری پنڈت اپنی جان بچانے کے لئے وادی چھوڑ کر جموں اور ملک کے دیگر شہروں کے محفوظ مقامات پر نقل مقام کئے تھے سری نگر۔جموں اور کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وادی … Read more

गवर्नर से ए पी के मुख्यमंत्री की मुलाक़ात

हैदराबाद: दोनों तेलुगू राज्यों तेलंगाना और ए पी के गवर्नर ई एस एल नरसिम्हन से ए पी के मुख्यमंत्री वाई एस जगन मोहन रेड्डी ने विजय‌ वाड़ा में मुलाक़ात की। सुत्रो के मुताबिक़ ए पी असैंबली के बजट सैशन के मद्देनज़र विभिन्न मामलों पर चर्चा के लिए ये मुलाक़ात हुई। इस मुलाक़ात के लिए मुख्यमंत्री,गुट … Read more

جموں کشمیر گورنر کے پلواماں کے متعلق بیان پر مرکز نے دیا اپنا ردعمل‘ داخلی ناکامی کو کیامسترد

مذکورہ منسٹر نے اپنے دعوی میں جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کے تبصرے کا جواب دیاجس میں انہوں نے فبروری 14کے روز پیش ائے حملہ کے متعلق کہاتھا کہ خفیہ جانکاری کی ناکامی کا نتیجہ تھا نئی دہلی۔مملکتی وزیر برائے ہوم جی کشن ریڈی نے چہارشنبہ کے روز پارلیمنٹ میں کہاکہ پلواماں حملے میں کوئی … Read more

کشمیرکے مسائل حل کرنے میں نیک نیتی کی ضرورت: گورنر ستیہ پال ملک

سری نگر: جمو ں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ مجھے کشمیر کے مسائل کے متعلق جان کاری خفیہ ایجنسیوں سے نہیں بلکہ یہاں کے نوجوانوں سے حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہاں کے نوجوانوں کی ناراضگی دور کی جائے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ گورنر نے کہاکہ … Read more