کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ بہتر نہیں ہیں۔ مارکل

نئی دہلی۔ جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے جمعہ کی شب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو اٹھااوران کے ساتھ موجود جرمن صحافیوں کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ”کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ اور بہتر نہیں ہے“۔ جرمنی کے انٹرنیشنل ٹی وی چیانل ڈی ڈبلیو کے چیف پولٹیکل ایڈیٹر مائیکل … Read more

جرمنی میں مسجد پر حملہ، قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانو ں میں اضطراب و بے چینی کی کیفیت

برلن: جرمنی کے شہر مونسٹر کے قریب واقع منڈن نامی ایک قصبہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے مسجد کی بے حرمتی کی گئی ہے او رساتھ ہی مسجد میں رکھے گئے قرآن مجید کے نسخوں کی بھی بے ادبی کی گئی ہے۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ شرپسندی دائیں بازو کے شرپسندوں نے … Read more

مانا جارہا ہے کہ دبئی کی شہزادی حیا ’اپنے دو بچوں کے ساتھ لندن میں روپوش‘ہے

امارات کے ارب پتی حکمران سے علیحدگی کے بعد اپنے دوبچوں کے ساتھ دبئی کی شہزدای حیا 32ملین پاونڈس کے ساتھ ملک سے فرارہونے کے بعد لندن میں روپوش بتائی جارہی ہیں۔ایک سال قبل ان کی بیٹی بھی فرار ہوگئی تھیں۔ شہزادی حیا الحسینی کے متعلق ابتداء میں غیر مصدقہ عرب میڈیا ذرائع کی اطلاع … Read more