سی اے بی عدالت جانچ پڑتال پاس نہیں کرسکے گا۔ چدمبرم۔ ویڈیو

نئی دہلی۔شہریت (ترمیمی) بل2019کے متعلق ”صریحی غیر ائینی‘‘ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پی چدمبرم چہارشنبہ کے روز راجیہ سبھا میں کہاکہ مذکورہ حکومت نے شہریت کا ایک نیا زمرہ صوبدیدہ ایکزیکیٹو کے ذریعہ متعارف کروایاہے اور یہ قانون عدالت میں رک جائے گا۔ چدمبرم نے کہاکہ ”میں حکومت سے کہتاہوں کہ ہمت … Read more

سابق فوجی افسر نے مسلمانوں کے لئے بدلے میں موت کے لئے موت‘ عصمت ریزی کے لئے عصمت ریزی کی مانگ کی۔ ویڈیو

مذکورہ غیر ذمہ داران بیان پر مشتمل ویڈیو کلپ کی ٹوئٹر پر سختی سے مذمت کی جارہی ہے۔ نئی دہلی۔ریٹائرڈ میجرایس پی سنہا نے کشمیری پنڈتوں کے خلاف مظالم کے بدلے میں مسلمانوں کے قتل او رعصمت ریزی کی وکالت کا متنازعہ بیان دیا ہے۔ ٹی وی 9بھارت ورش نامی ہندی نیوز چیانل پر ایک … Read more

آج تک کے ساہتیہ میں ورون گورو رنے میڈیا مباحثوں کو بنایا تنقیدکا نشانہ بنایا‘ وہیں بے روزگاری پرکوئی بات نہیں ہوتی

نئی دہلی۔ معروف اسٹانڈ اپ کامیڈین‘ اسکرین رائٹر ورون گورورنے ہفتہ کیر وز آج تک کے ساہتیہ پلیٹ فارم پر ہفتہ کے روز بات کی۔ آج تک کی جانب سے ”ساہتیہ آج تک 2019“ کے دوسرے دن نیوز چیانل آج تک پر اندرا گاندھی نیشنل سنٹرل برائے آرٹس میں بات کرتے ہوئے ورون گورور نے … Read more

کانسٹبل برہمی کی وجہہ بنی‘ انسانی حقوق کی بحث پکڑی زور‘ سی آر پی نے کی وضاحت۔ ویڈیو

وہیں بحث27ستمبر کے روز منعقد کی گئی تھی‘ سی آر پی ایف کانسٹبل خوشبو چوہان کا ایک ویڈیو حال ہی میں منظرعام پر آیا او رسوشیل میڈیا پر وائیرل بھی ہوا ہے نئی دہلی۔ انسانی حقوق پر بحث کے دوران مذکورہ سنٹرل ریزور پولیس فورس(سی آر پی ایف) نے اپنے ہی ایک کانسٹبل کی جانب … Read more

ٹریلن میں کتنے زیرو آتے ہیں استفسار پر سمبت پاترا کا ردعمل۔ ویڈیو

پاترا‘ جواب دینے کے بجائے راہول گاندھی پر حملہ کردیا نئی دہلی۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا وہ لیڈر ہیں جس کا ہمیشہ سوشیل میڈیا پر تماشہ بنایاجاتا ہے۔اے بی پی چیانل پر ’اے بی پی کے شیکھر سملین‘’میں بحث کے دوران 10ستمبر کے روز پاترا کو کانگریس کے ترجمان گوراؤ ولبھ کا … Read more

موہن بھگوت سے ملاقات کے بعدمولانا ارشد مدنی کی این آر سی بحث میں نرمی

مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ جمعیت کا موقف بلاتفریق عقیدہ ان کے تمام کیساتھ کھڑا ہونا ہے جس کے نام این آر سی سے باہر کردئے گئے ہیں نئی دہلی۔آسام کے لئے مذکورہ متنازعہ قومی رجسٹرارڈ برائے شہریت(این آر سی)کو جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ انہوں … Read more

رفعت جاوید او رراکیش سنہا کے درمیان زبردست بحث۔ ویڈیو

ایک قومی نیوز چیانل پر ارٹیکل370اور حکومت کی خارجی پالیسی کے متعلق جاری بحث میں یہ بات سامنے ائی کہ جموں اور کشمیر سے ارٹیکل370کی برخواستگی کے بعد جس طرح کا ماحول ہندوستان نے عالمی سطح پر بنایا ہے اس کی وجہہ سے پاکستان کو دنیا کے کسی بھی ملک سے حمایت حاصل نہیں ہورہی … Read more

برکھا کے ساتھ بحث۔ شاہ فیصل نے کشمیر پر بات کی۔ویڈیو

سابق ائی اے ایس افیسر مسٹر شاہ فیصل نے ”برکھا کے ساتھ بحث“ میں حصہ لیتے ہوئے ارٹیکل 370کو ہٹانے کے اقدام کاتقابل نیوکلیر بم سے کیا ہے۔ انہو ں نے ماضی میں بھی یہ کہاتھا کہ انکے جیسے لوگ اس بات پر بحث کرتے ہیں رہے کہ کشمیری ہندوستانی جمہوریت اور سکیولر زم کا … Read more

این ائی اے(ترمیم) بل’این ائی کومزید اختیارات کیوں‘ جبکہ اس کی خود مختاری سوالات کے گھیرے میں ہے‘۔

یونین ہوم منسٹر امیت شاہ اور اے ائی ایم ائی ایم رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے درمیان بحث کے دوران تلخ کلامی کا واقعہ بھی پیش آیا۔ نئی دہلی۔پیر کے روز لوک سبھا میں این ائی اے(ترمیم) بل منظور کرلیاگیاجس کے پیش نظر حکمران جماعت اور اپوزیشن کے درمیان میں زبردست بحث ہوئی کیونکہ … Read more

لوک سبھا میں این ائی بل کی پیشکش‘ امیت شاہ نے کہاکہ اس کا غلط استعمال نہیں کیاجائے گا۔

مذکورہ بل پر ایوان میں اپوزیشن اراکین کی زبردست بحث سنائی دی‘اور حکومت پر الزام لگایا گیا کہ وہ ہندوتوا کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کو چھوڑ دی اور ہندوستان کو ”پولیس اسٹیٹ“ میں تبدیل کردیاجائے گا نئی دہلی – لوک سبھا میں پیر کواین آئی اے ترمیمی بل کو منظور کیا گیا۔ترمیمی … Read more

کیا واقع ملک میں ڈر کا ماحول ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کے پروگرام میں ہجومی تشدد پر سیاست کیوں کے عنوان سے ایک مباحثہ کے دوران پروفیسر اپوروآنند نے واضح کیاکہ کس طرح مسلمانوں کو منظم انداز میں نشانہ بنایاجارہا ہے۔ پروفیسراپوروا ٓنند نے تبریز انصاری سے لے کر داداری میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ جس میں اخلاق کو بیف … Read more