منظم فیملی قانون مسلم تنظیموں کی مانگ

نئی دہلی۔رضاکارانہ تنظیم بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن(بی ایم ایم اے) کی جانب سے قومی درالحکومت میں منعقدہ اجلاس میں منظم مسلم فیملی قانون کی مانگ زور پکڑی ہے‘ جس میں طلاق ثلاثہ‘ گھریلو تشدد کے متاثرین کے علاوہ وہ مائیں بھی موجود تھیں جو شوہروں سے علیحدگی کے بعد اپنی بچوں کی تحویل کے لئے … Read more