این ایس اے اجیت دوال نے ایودھیا فیصلے کے بعد بین مذہبی اجلاس بلایا

مذکورہ بین مذہبی اجلاس میں ہندو اور مسلم مذہبی رہنماؤں نے بھروسہ دلایا کہ ان کی سنجیدگی ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لئے ہوگی۔ نئی دہلی۔ایودھیا متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے ایک روز بعد نیشنل سکیورٹی مشیر اجیت دوال نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ساتھ … Read more

بہار۔ بین مذہبی جوڑی کی نعشیں سرکاری دفتر سے دستیاب ہوئیں

پٹنہ۔ایک نوجوان جوڑی کی نعشیں سرکاری دفتر سے دستیاب ہوئی ہیں‘ ان کی کھونپڑیاں پر گولیوں کے نشان ہے اور ہفتہ کے روز پولیس نے شبہ کیا ہے کہ بین مذہبی عاشق جوڑے کی شادی میں ناکامی کے سبب خودکشی کا معاملہ ہے۔ سپریڈنٹ آف پولیس گوراؤ مانگالا کے مطابق محمد عارف اور ریا عرف … Read more

ہندو تنظیموں نے چیف منسٹر ہریانہ کو بین مذہبی جوڑے کے معاملے میں مکتوب روانہ کیا

گرگاؤں۔جھرکہ کے فیروز پور میں واقع نوح میں تین دن قبل ایک 18سالہ عورت اور28سالہ مرد میں پیش ائی بین مذہبی شادی کے پیش نظر پیدا ہوئی کشیدگی کے تین روز بعد گرگاؤں میں ہندو تنظیموں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہندوسنگھرش سمیتی نے چیف منسٹر ہریانہ‘ ڈپٹی کمشنر گرگاؤں کوایک مکتوب پیش کرتے ہوئے … Read more