ایودھیا پر فیصلہ تاریخ کا سیاہ باب مگر نظرثانی کی دراخواست پر غور نہیں۔ جمعیت

مذکورہ جے یو ایچ ورکنگ کمیٹی کی جمعرات کے روز اجلاس میں ایک قرارداد کو منظوری دیتے ہوئے مذکورہ فیصلہ کو ”آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب“ قراردیاگیا مگر کہاکہ ”مزید امکانی نقصان“ کی وجہہ سے نظرثانی درخواست داخل نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی۔جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ) کا ایک حصہ جس … Read more

طلاق ثلاثہ قانون کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کرے گا چیالنج

لکھنو۔مذکورہ مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) نے ہفتہ کے روز فیصلہ کیاکہ وہ مسلم ویمن(پروٹوکشن آف رائٹس برائے شادی) ایکٹ 2019کے دستوریت کو چیالنج کرے گی‘ جس کے تحت فوری طور پر تین طلاق ادا کرنے کو جرم قراردیاگیا ہے۔ بورڈس کے ممبران نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں … Read more

حکومت کو چاہئے کہ وہ کشمیری عوام کا دل جیتے۔ جمعیت کی قرارداد

جمعرات کے روز جنرل کونسل میں منظور کردہ قرارداد میں مذکورہ جمعیت نے کہاکہ کشمیری عوام کے جمہوری اور انسانی حقوق کا تحفظ ایک”قومی ذمہ داری“ ہے جمعیت علمائے ہند نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ جموں اورکشمیرمیں راحت کی بحالی کے لئے تمام دستوری امکانات کا استعمال کرے جس کا مطلب یہ ہے … Read more

ہمیشہ کے لئے نہیں ہے کشمیر میں دفعہ 370۔امیت شاہ

دھرم کے نام پر دیش کی تقسیم کرنا نہرو کی بھول تھی۔ ان کی غلطی سے ایک تہائی کشمیر پاکستان کے قبضہ میں ہے۔ مرکزی وزیرداخلہ محمد محمودعلی نئی دہلی۔ لوک سبھا میں پہلی بار کوئی تجویز اور قانون رکھ رہے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے جب کشمیر معاملے مسلئے کے لئے ملک کے پہلے … Read more

ایک تہائی جموں کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے‘ اس کا ذمہ دار کون ہے‘ ہوم منسٹر کا استفسار

منسٹر امیت شاہ نے جموں کشمیر میں ارٹیکل 356کے تحت نافذ صدر راج میں توسیع کے لئے ایک قراردادپیش کی ہے نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں ایس ای زیڈ(ترمیم) بل اورلوک سبھا میں ہومیوپتی سنٹرل کونسل(ترمیم) بل پیش کئے جانے کے ایک روز بعد دونوں ایوانوں میں جمعہ کے روز بھی پرائیوٹ ممبرس کا کام … Read more