ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔

پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی حل پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ کیاجانا چاہئے۔ نئی دہلی۔مذکورہ وزرات داخلی امور(ایم ای اے) نے جمعہ کے روز ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد … Read more

میانمار میں اب بھی6,00,000روہنگیائی ”سنگین نسل کشی کے خطرہ“ پر ہیں۔ اقوام متحدہ

میانمار کے لئے حقائق سے آگاہی مشن انسانی حقوق کونسل نے تیار کیاہے‘ پچھلے سال 2017میں فوجی اپریشن ”نسل کشی“ قراردیاتھا اور اعلی جنرنلوں کے خلاف کاروائی کی مانگ کی تھی اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کارکنوں نے پیر کے روز کہا ہے کہ روہنگیائی مسلمانوں کو میانمار میں ”سنگین نسل کشی“ کے خطرات اب بھی … Read more

آپسی بات چیت کے ذریعہ ہندوستان او رپاکستان مسئلے کشمیر کو حل نکالیں۔ صدر اقوام متحدہ

نئی دہلی۔ہندوستان کو اس وقت بڑی کامیابی حاصل ہوئی جب اقوام متحدہ (یواین) کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیررس نے چہارشنبہ کے روز اپنے جاری کردہ بیان میں اپیل کی ہے کہ ہندوستان اورپاکستان دونوں آپسی بات چیت کے ذریعہ مسلئے کشمیر کو حل کریں۔ گوٹیرس کابیان پاکستان کی جانب سے کشمیرمعاملے کو بین الاقوامی بنانے … Read more

اقوام متحدہ میں پھر ایک مرتبہ کشمیر مسلئے پر ہندوستان کے خلاف پاکستان کی کوشش کامیاب ہوگی یا ناکام؟۔

نئی دہلی۔ حکومت نے سینئر سفیر اجئے بساریہ کی قیادت میں ایک ٹیم جنیوا روانہ کی ہے تاکہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں ہندوستان کی موجودگی کو مضبوط کرے تاکہ کشمیر کے متعلق ہندوستان کے فیصلے کے خلاف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ایک ا ور کوشش کو روک سکے۔ پاکستان نے … Read more

مشکل وقت میں حکومت کے لئے دیوار بن کر کھڑے ہونے والے دو افیسر

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مندوب سید اکبر الدین اورسری نگر کے ڈپٹی کمشنر شاہد اقبال چودھری ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ ویسے تو سید اکبر الدین کے لئے سرخیوں میں رہنے کا یہ پہلا موقع نہیں ہے لیکن شاہد اقبال چودھری پہلی مرتبہ قومی سطح پر چرچا میں اس لئے ہیں کہ انہیں سری … Read more

پاکستان اور چین دنیا کے لئے بات کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کشمیر پر بند کمرے میں یو این ایس سی کی میٹنگ کے بعد ہندوستان کا ردعمل

اقوام متحدہ کے ایک اعلی سفیر نے پاکستان کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں رسمی اجلاس کی درخواست پر ایک لفظ میں ردعمل پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس کو ناکام بنادیاگیاہے‘ مذکورہ اجلاس کی خواہش حمایت حاصل کرنا تھا جس میں صرف پندرہ رکنی باڈی میں سے ایک کی حمایت ملی جو چین ہے۔ نئی … Read more

اسکول میں لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بہر کیف تحفظ فراہم کیاجانا چاہئے۔ یو این ائی سی ای ایف سربراہ

پیرس۔ اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کے سربراہ نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہئے کہ وہ اسکولوں میں اور اس کے اطراف واکناف لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بچانے کاکام کریں‘انہوں نے حکومت سے مزید کہاکہ وہ اس کو اعلی ترجیحات میں شامل کریں۔ پیرس میں جی 7وزراتی سمٹ کے دوران ایے ایف پی … Read more

ہندوستان کی آبادی آئندہ برسوں میں چین سے زیادہ ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ

جنیوا (ایجنسی): 2027ء ؁ تکہ ہندوستان کی آبادی چین سے زیادہ ہوجائے گی۔ یہ دعوی اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صدی کے اختتام تک ہندوستان سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ فی الحال ہندوستان کی آبادی ایک ارب … Read more

ہندوستان نے یواین میں اسرائیل کی حمایت تو نتن یاہو بولے۔۔۔۔۔

یواین۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاو نے اقوام متحدہ کے معاشی او رسماجی اجلاس میں تجویز کی حمایت میں الیکشن کرانے کے لئے ہندوستان اور وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ بنجامن نتن یاہو نے ٹوئٹ کیاکہ”اقوام متحدہ میں اسرائیل کا ساتھ دینے میں کھڑے ہونے کے لئے نریندر مودی اور ہندوستان کا … Read more