دستوں کی دستبرداری کے بعد ٹرمپ نے اپنی توجہہ سیریا کے تین کی فصل پر لگائی ہے۔

سیریا میں 300میں سے 200دستوں کی دستبرداری کے متعلق چہارشنبہ کے روز تبادلہ خیال کے دوران ٹرمپ نے کہاکہ ”ہمیں تیل کی حفاظت کرنا ہے اور لہذا امریکہ دستوں کی ایک چھوٹی تعداد جہاں پر تیل ہے وہاں پر برقرار رہے گی“۔ واشنگٹن۔چونکہ روسی اورترکی قائدین نے شمال مشرقی سیریا میں امریکی دستوں کی دستبرداری … Read more

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ کشمیر مسلئے پر ہندوستان کے … Read more

ہندوستان نے خط قبضہ پر چوکسی میں کیااضافہ‘عمران خان کو ٹرمپ سے امید

نئی دہلی۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پھر ایک مرتبہ ”ثالثی“ کا بٹن دبایاہے۔ مذکورہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی جس کا یہی وقت ہے کیونکہ قابض بھارتی افواج کے نئے جارحانہ … Read more

Manufacture in US or face tariffs, Trump warns Apple

In a warning to Apple CEO Tim Cook, US President Donald Trump has threatened to slap tariffs on the components of the company’s high-end Mac Pro computer — its most expensive product — if it decides to shift production from the US to China. “Apple will not be given tariff waiver, or relief, for Mac … Read more

برہمی کی آوازیں۔

ٹرمپ کے کشمیر پر تبصرہ کی وجہہ سے افغانستان پر ٹرمپ او رعمران کے درمیان بات چیت کی اہمیت کو دیکھنے سے ہندوستان کوروک سکتا ہے بنیادی طورپر ڈپلومیسی دراصل الفاظ کی دستکاری ہوتی ہے۔ اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ حکومت کی اہم موصلات سے دوستوں کو دشمنوں کو یقینی طورپر واقف رکھنا … Read more

ٹرمپ کا دعوی۔ امریکہ نے مارگرایا ایرانی ڈرون

واشنگٹن۔ایران کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سرحدی علاقے میں ایک ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعوی کیاہے۔انہوں نے دعوی کیاہے کہ امریکہ کے جنگی جہاز نے ہارموز کے ساحل پر ایک ایرانی ڈرون کو مارگرایاہے۔ وہیں دوسری جانب ایران کے خارجی وزیر محمد ظریف نے ایسے … Read more

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ قومی سطح پر ایمگریشن گرفتاریاں اتوا ر سے شروع ہونگی

دس بڑی عدالتیں جس میں شیکاگو‘ لاس اینجلس‘ نیویارک اور میامی بھی شامل ہیں کیااحکامات پر مذکورہ اپریشن کے نشانے پر وہ لوگ ہیں جن کو حتمی جلاوطن کیاجائے گا۔ واشنگٹن۔ایمگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کے سربراہ نے کہاکہ ملک چھوڑنے کے احکامات کے ساتھ فیملز کو ملک بدر کرنے کی کوششیں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے … Read more

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ”سخت ترین“ نئے امتناعات عائد کئے

واشنگٹن۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتہ ڈرون کے واقعہ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئے تحدیدات کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایران کے رہنما‘ ملٹری عہدیداروں اور اعلی سفارتی اہل کاروں‘ خارجی وزیر جاوید ظریف کو مجرم قراردیا۔ اول دفتر میں رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ایران … Read more

ٹرمپ نے کہاکہ ایران پرحملے کے لئے ”تمام تیاری مکمل ہوگئی تھی“ مگر آخری لمحہ میں واپس بلالیاگیا۔

واشنگٹن۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہاکہ امریکی فوج نے جمعرات کے روز ایران پر حملہ کی ”پوری تیاری کرلی تھی“ مگر دس منٹ قبل انہوں نے اسوقت حملے سے روک دیا جب ایک جنرل نے اس حملے میں کم سے کم 150لوگ مارے جائیں گے۔ جمعہ کی صبح سلسلہ وار ٹوئٹس میں مسٹر … Read more

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ایران کے معاملے پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تیل کی عالمی منڈیوں میں ریاض کے کردار اور ایران کے معاملے پر غور کیا ہے۔ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان ہوگان گڈلے نے اس حوالے سے ایک تحریری اعلان بھی … Read more

ٹرمپ کا یوٹرن، ایران پر حملہ کا حکم دے کر واپس لے لیا۔ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعدامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران کے خلاف جوابی فوج کارروائیوں کی منظور ی دیدی تھی لیکن انتظامیہ کے اعلی افسران کے ساتھ غور وفکر کرنے کے بعد جمعہ کے صبح انہو ں نے اپنا فیصلہ بد ل … Read more

لندن کو جلد سے جلد ایک نئے میئر کی ضرورت ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ

صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے یونائیٹڈ کنگ ڈم کے پہلے مسلم میئر کو ہٹانے کے لئے اپنے تیکھی تیور کو ایک نئی سطح پر پہنچادیا ایران کو بھول کر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن ایک دور کی تبدیلی چاہی ہے۔ مذکورہ صدر نے ایک ٹوئٹر صارف جس نے اپنے ٹوئٹ … Read more

امریکی صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاوس میں دی افطار پارٹی : رمضان پر کیا کہا پڑھئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ روز وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسلم مالک کے سفیر اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہمانوں سے … Read more

رمضان ہمدمی کے جذبے کو فروغ دینے اور نفرت پر قابو پانے کی تحریک دیتا ہے: امریکی صدر ٹرمپ کا تہنیتی پیغام

واشنگٹن 6 مئی [ایجنسیز]صدر امریکہ ڈونیلڈ جے ٹرمپ نےرمضان کے مقدس مہینے میں مذہبی فریضہ انجام دینے والے امریکہ اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے تہنیت ارسال کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’’ رمضان کے جذبے میں ہم سب مل کر ایک مزید ہم آہنگ اور بااخلاق معاشرہ … Read more