رام پور میں اعظم خان کے گھر کے باہر عدالت کی نوٹس چسپاں

رام پور(اترپردیش)سماج وادی پارٹی لیڈر او ررکن پارلیمنٹ اعظم خان کے گھر کے باہر پیر کے روز مختلف مقدمات جس میں اراضیات پر غیرمجاز قبضوں کے واقعات بھی شامل ہیں سے متعلق ایک عدالتی نوٹس چسپاں کی گئی ہے۔ گنج پولیس اسٹیشن کی جانب سے نوٹس خان کے گھر کی مرکز ی گیٹ پر چسپاں … Read more

کالے دھن ایکٹ کے تحت ریلائنس کی فرسٹ فیملی کو انکم ٹیکس کی جانب سے نوٹس کی اجرائی

نوٹس اور اہم الزامات پر انڈین ایکسپریس کی جانب سے روانہ کردہ سوالات کے جواب ریلائنس کے ایک ترجمان نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ”آپ کے ای میل سے ملے تمام مواد جس میں اس طرح کی نوٹس ملنے کا بھی ذکر ہے کو مسترد کرتے ہیں“۔ ممبئی۔ مختلف ممالک کی جانب سے ملی جانے کی … Read more

کشمیر کے حالات پر استعفیٰ دینے والے ائی اے ایس افیسر کو وجہہ بتاؤ نوٹس کاسامنا

نئی دہلی۔کشمیر میں عائدتحدیدات کے حوالے پر ملازمت چھوڑنے سے قبل ائی اے ایس افیسر کنان گوپی ناتھ کو جولائی میں مرکزی وزرات داخلہ کی جانب سے ”بدتمیزی“ کے علاوہ ”فرائض کو پامال کرنے“ پر نوٹس کی اجرائی عمل میں لائی گئی تھی۔ مذکورہ منسٹری نے حوالہ دیا کہ انتظامی کاموں میں خدمات انجا دینے … Read more

گجرات۔ اونچی ذات والے اساتذہ کے گھڑے سے پانی پیا تو دلت ٹیچر کے خلاف جاری نوٹس‘ ایف ائی آر درج

گجرات میں ایل دلت ٹیچرنے پرنسپل پر بھید بھاؤ کا الزام لگایاہے‘ اپنی ایف ائی آر میں متاثرہ ٹیچر نے کہا ہے کہ ’اونچی ذات والے ٹیچرس کے گھڑے سے پانی پینے کی وجہہ سے انہیں نوٹس بھیجی گئی ہے‘۔ احمد آباد۔گجرات کے احمد آباد میں چھوت اچھوت کی ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے … Read more

تین طلاق پر حکومت کو سپریم کورٹ کی نوٹس جاری، کئی مسلم ممالک میں طلاق دیناغیر قانونی لیکن اس پر کوئی سزا مقرر نہیں۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق کو جرم قرار دئے جانے سے متعلقہ قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی تین درخواستوں پر آج مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ نے جمعیۃ علماء ہند، سمست کیرل جمعیۃ العلماء او رعامر رشادی … Read more

سیمی میٹنگ: سپریم کورٹ نے پانچ ملزمین کی برت کو چیالنج کرنے والے درخواست پر این ائی اے کو جاری کی نوٹس

اسی سال اپریل12کو ہائی کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کے متعلق دائر کردہ درخواست پر چیف جسٹس آف انڈیا کی زیرقیادت بنچ نے مذکورہ نوٹس جاری کی ہے۔ این ائی اے کی جانب سے سالیسٹر جنرل توشار مہتا پیش ہوئے تھے نئی دہلی۔عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز قومی تحقیقاتی ایجنسی(این ائی اے) … Read more

ایس ای بی ائی نے این ڈی ٹی و ی کے رائے کو دوسالوں تک مارکٹ میں آنے سے روک دیا‘ اورکہاکہ وہ پیچھے ہٹ جائیں

اپنے ایک آرڈر میں ایس ای بی ائی نے کہاکہ این ڈی ٹی وی کے شیئرس منتقل کرنے سے متعلق ایک معاملے میں وہ”سکیورٹیز مارکٹ کی صنعتوں کے اصولوں میں شفافیت اور صفائی ثابت کرنے میں ”ناکام ہوگئی ہیں نئی دہلی۔دی سکیورٹی اینڈ ایکسینج بورڈ آف انڈیا(ایس بی ائی) نے جمعہ کے روز نیودہلی ٹیلی … Read more