شام تک ناموں کی فہرست حوالے کرو۔ وزیراعظم مودی غیرحاضر منسٹرس پر برہم
وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز بی جے پی پارلیمنٹ پارٹی میٹنگ کے دوران تبصرہ کرتے ہوئے استفسار کیاکہ اجلاس سے غیرحاضر وزراء کے ناموں کی تفصیلات انہیں فراہم کی جائے۔ نئی دہلی۔وزیراعظم نریندر مودی نے استفسار کیاکہ اجلاس میں موجودہ رہنے کی ہدایت کے باوجود پارلیمنٹ سے غیر حاضرتمام یونین منسٹرس کی تفصیلات … Read more