این ایس اے اجیت دوال نے ایودھیا فیصلے کے بعد بین مذہبی اجلاس بلایا

مذکورہ بین مذہبی اجلاس میں ہندو اور مسلم مذہبی رہنماؤں نے بھروسہ دلایا کہ ان کی سنجیدگی ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لئے ہوگی۔ نئی دہلی۔ایودھیا متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے ایک روز بعد نیشنل سکیورٹی مشیر اجیت دوال نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ساتھ … Read more

پی ڈی پی۔ جموں کشمیر کی حقیقی صورتحال کو حکومت چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔

منگل کے روز پارٹی نے کہاکہ جموں کشمیر کی حقیقی صورتحال حال کو چھپانے کی حکومت کی جانب سے کسی بھی کوشش میں ساتھ نہیں دی گی‘ مذکورہ پارٹی نے خود کو این ایس اے اجیت دوال کی میزبانی میں منعقدہ لنچ سے دورری اختیار کرتے ہوئے اس کا کوئی بھی ممبرلنچ میں شریک نہیں … Read more

آزاد نے کیادوال پر وار ’پیسے دے کر آپ کس کو بھی ساتھ لاسکتے ہیں‘۔ ویڈیو

قومی سلامتی مشیر اجیت دوال کے مقامی کشمیریوں سے شوپیان میں بات چیت کرتے ہوئے اور سابق میں سڑک پر کھانا طعام کرنے کے مناظر پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاکہ ”کسی کو بھی خریدا جاسکتا ہے“ سری نگر اڑان بھرنے سے قبل رپورٹرس کی جانب سے چہارشنبہ کے … Read more