شہریت ترمیم بل تقسیم‘ خوف اور عدم تحفظ کاسبب۔ اپوزیشن
بی جے ڈی‘ اے ائی اے ڈی ایم کے اور وائی ایس آر سی پی کی بل کوحمایت کے ساتھ سابق بی جے پی ساتھی شیو سینا نے کھل کر بل کی مخالفت نہیں کی ہے‘ مذکورہ برسراقتدار اتحاد 240ممبرس کے ایوان میں ادھے کی حمایت حاصل کرنے کے لئے پر امید جبکہ پانچ سیٹیں…