این سی ایم نے ہوم منسٹر کو لکھے مکتوب میں کیرالا میں ”لوجہاد“ کے خطرات کے متعلق عیسائیوں کی جانب سے کی گئی شکایت کا حوالہ دیا

نئی دہلی۔نیشنل کمیشن برائے اقلیتی کے نائب چیرمن نے ہوم منسٹر امیت شاہ کو ایک مکتوب لکھ کر ان کی توجہہ اس شکایت کی جانب مبذول کروائی ہے جس میں کیرالا میں کوزیکوٹی کے ساکن ایک والد نے اپنی شکایت میں یہ الزام عائد کیاہے کہ ان کی بیٹی کوبلیک میل کرکے مذہب تبدیل کرانے … Read more

سرپنچوں کے لئے ”سکیورٹی اور اسٹیٹ ہٹ“ کا شاہ نے دلایا بھروسہ

مکمل طور پرسکون بیال ہونے کے بعد حالات کی مناسبت اور مکمل ریاستی درجہ کے مطابق علاقہ میں رابطے کو بحال کرنے کے متعلق ائے وفد کومذکورہ ہوم منسٹر نے اس بات کی بھی بھر وسہ دلایاہے نئی دہلی۔جموں او رکشمیر کے سرپنچوں کے خوف کو ختم کرنے کے لئے ہوم منسٹر امیت شاہ نے … Read more

این آر سی سے نکالے گئے لوگ 120دنوں میں درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ ایم ایچ اے

ہوم منسٹر امیت شاہ نے پیر کے روز این آرسی کے قطعی اشاعت کے ضمن میں پیر کے روز ایک جائزہ اجلاس لیا۔ قطعی این آر سی کی اشاعت31اگست کے روز ہوگی۔ نئی دہلی۔ آسام میں قومی اندراج برائے شہریت(این آرسی) کی قطعی فہرست میں جن لوگوں کے نام شامل نہیں ہوئے ہیں وہ اندرون … Read more

شاہ اور ادتیہ ناتھ کی ملاقات‘ یوپی کابینہ میں توسیع پر تبادلہ خیال

نئی دہلی۔یونین ہوم منسٹر امیت شاہ نے جمعہ کے روز چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ سے ملاقات کی تاکہ پارٹی ذرائع کے مطابق ریاستی کابینہ میں توسیع پر تبادلہ خیال کیاجاسکے۔ ذرائع کے مطابق شاہ نے اپنے گھر پر ادتیہ ناتھ کے ساتھ ملاقات کے لئے میٹنگ مقرر کی تھی کیونکہ وہ قبل ازیں … Read more

حریت سے کوئی بات چیت نہیں صرف کشمیری عوام سے بات ہوگی۔ پی او کے پر دعوی جارہی رہے گا۔امیت شاہ

یونین ہوم منسٹر امیت شاہ نے علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے بات چیت کو مسترد کردیا اور اعلان کیاکہ وہ پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) اور اکسائی چین پر جموں اور کشمیر ٹریٹریز کا دعوی برقرار رکھیں گے نئی دہلی۔مذکورہ حکومت نے منگل کے روز جموں او رکشمیر سے ارٹیکل 370کو برخواست کرتے ہوئے … Read more

لوک سبھا میں این ائی بل کی پیشکش‘ امیت شاہ نے کہاکہ اس کا غلط استعمال نہیں کیاجائے گا۔

مذکورہ بل پر ایوان میں اپوزیشن اراکین کی زبردست بحث سنائی دی‘اور حکومت پر الزام لگایا گیا کہ وہ ہندوتوا کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کو چھوڑ دی اور ہندوستان کو ”پولیس اسٹیٹ“ میں تبدیل کردیاجائے گا نئی دہلی – لوک سبھا میں پیر کواین آئی اے ترمیمی بل کو منظور کیا گیا۔ترمیمی … Read more

جموں کشمیر عہدیداروں سے امیت شاہ کا استفسارآؤ بھگت کے طریقہ کار کو ختم کریں

نئی دہلی۔اپنے کشمیر دورے کے موقع پر مرکزی وزیر امیت شاہ نے سیول انتظامیہ سے استفسار کیاہے کہ وہ ”بدعنوان اور آؤ بھگت“ کے طریقہ کار کو ختم کریں اور ریاست کے آخری شہری تک پہنچانے کاکام کریں ۔شاہ نے دو روز قبل شری نگر میں ریاست کی بیورکریسی سے کہاتھا تھا کہ”لوگوں کو اس … Read more

الیکشن کے بعد حکومت نے 370‘35اے ارٹیکل کے موقف پر نرم رویہ اپنا یاہے

مذکورہ ہوم منسٹری نے پلواماں حملے میں داخلی جانکاری میں ناکامی کی بات سے انکار کیا‘ جوکہ جموں کشمیر گورنر ملک کے بیان کے برعکس ہے نئی دہلی۔لوک سبھا مہم کے وران دئے گئے سیاسی بیان پر موقف کے برعکس مذکورہ حکومت نے راجیہ سبھا کے کچھ اراکین راجیہ سبھاکے سوال کے جواب میں نرم … Read more