وادی میں حالات اب بھی معمول پر نہیں ائے۔ اگست او رنومبر کے درمیان جموں او رکشمیر میں مقامی سیاحوں کی تعداد میں ائی بڑی کمی

جموں اور کشمیر میں سیاحت اب بھی معمول پر نہیں ائی ہے۔اگست سے نومبر کے درمیان یہاں محض 32ہزار گھریلو سیاح پہنچے ہیں۔ سیاحوں میں کمی کی وجہہ مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ فراہم کرنے والے ارٹیکل370کو ہٹائے جانے کے بعد … Read more

کشمیر کتنا ’نارمل‘ ہے؟‘کیا کارگرد ہے‘ کس بات کی اجازت نہیں ہے۔

سری نگر۔ریاست جموں کشمیر کے خصوصی درجہ کو ارٹیکل370کی برخواستگی کے ساتھ منسوخ کرنے کے متعلق 5اگست کو نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کی جانب سے ایوان پارلیمنٹ میں اٹھائے گئے اقدام او رریاست کو دو مرکز کے زیر اقتدار علاقوں میں تقسیم کرنے کو لے کرسودن سے زائد کا وقت … Read more

جموں کشمیر دہرائے جانے سے روکنے کے لئے اصول مرتب کرکئے جائیں‘ غلام نبی آزاد کا سپریم کورٹ سے استفسار

انہوں نے کہاکہ ”اس عدالت کو اصول مرتب کرنے چاہئے تاکہ مستقبل میں دوبارہ ایسا نہ ہوسکے“۔ انہوں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ یہ دہشت گردی پچھلے بیس سالوں سے یہاں پر ہے اور لہذا اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ساری ریاست کے بنیادی حقوق کو نظرانداز کردیاجائے۔ نئی دہلی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر … Read more

جموں اور کشمیر میں اسمبلی الیکشن کا کام بہت جلد شروع کیاجائے گا‘ ایل جی کا بیان

کانسٹبل کے 14ویں بیاچ کی پریڈ پر دستخط او رمنظوری پر بات کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ ”الیکشن ہوں گے۔ یہ مقننہ کے ساتھ یونین ٹریٹری ہے‘ وہ اسی طرح (ایل جی کے قانون) پر چلے گا۔ مذکورہ الیکشن کے عمل کی شروعات بہت جلد شروع ہوجائے گی“ سری نگر۔جموں او رکشمیر کے لیوٹنٹ گورنر … Read more

کشمیر سے بنگالی لیبر کے طور پر واپسی‘ وہ خود سے سوال پوچھ رہے ہیں ”اب ہم کیا کریں“۔

ملازمت کی غیر یقینی صورتحال کے بادل ان پر چھائے ہوئے ہیں اور وہ خالی ہاتھ ہیں کیونکہ کشمیر میں جو لوگ کام کررہے ہیں انہیں اجرات سے دینے انکار کردیا ہے کلکتہ۔کیونکہ 130سے زائد مزدور کشمیر سے یہاں پیر کے روز بنگال واپس آگئے ہیں‘ شام کی وقت وہ لوگ سرکاری عہدیداروں اور چھوٹی … Read more

کشمیر میں قتل وغارت گری کے پیچھے امام امن او رسچائی کے خواہاں ہیں

’اگر 370گرا ہے تو ہمیں اس کی وجہہ جاننے کا حق ہے‘ ساگردیہی۔ مولانا بانی اسرائیل جس کی عمر چالیس سال ہے نے جمعرات کی دوپہر ان لوگوں کی نماز جنازہ جسکو کشمیر میں دہشت گردوں نے گولیاں برساکر ہلاک کردیاتھا کی بہل نگر قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد صرف ایک پیغام … Read more

جموں اور کشمیر اپنے سفر کے شروعات کے ساتھ ہی سنسان اور اندھیرے میں

کشمیر ویران اور جموں میں خاموشی نئی دہلی۔ بطور یونین ٹریٹری جمعرات کے روز شروعات کے ساتھ جموں اور کشمیر غم میں متحددیکھائی دے رہا تھا۔ مذکورہ نئی یونین ٹریٹری کے لیوٹنٹ گورنر جی سی مارمو نے سری نگر کے راج بھون دفتر میں حلف لیا‘ جس کے پیش نظر بھاری چوکسی اختیار کی گئی … Read more

پندرویں فینانس کمیشن جموں کشمیر کے لئے خصوصی ایوارڈپیش کرسکتا ہے

حکومت کے ایک ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہاکہ”یونین ٹریٹری برائے جموں او رکشمیر کے لئے کچھ خصوصی ترسیلات ممکن ہیں۔یہ حکومت کی جانب سے 5اگست کو اٹھائے گئے خط کی رو سے لیاگیا فیصلے کے مطابق ہے“ نئی دہلی۔ مرکز او رریاست جموں کشمیر میں عام معاشی تعلقات جو تھے … Read more

جموں کشمیر تنظیم جدید بل۔ سابق چیف منسٹران محبونہ مفتی‘ عمرعبداللہ کو یکم نومبر سے قبل تک اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑے گا۔

جموں کشمیر کے سابق چیف منسٹران عمر عبداللہ او رمحبوبہ مفتی کو یکم نومبر سے قبل تک اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنا ہوگا سری نگر۔جموں کشمیر تنظیم جدید بل 2019کا اثر شروع ہونے کے ساتھ ہی جموں اور کشمیر کے سابق چیف منسٹر ان عمر عبداللہ او رمحبوبہ مفتی کو یکم نومبر سے قبل تک … Read more

یوروپی وفد کی سری نگر آمد تاکہ’زمینی حالات کا جائزہ لیاجاسکے‘۔

سری نگر۔ کشمیر میں ”زمینی حقیقت کا جائزہ“ لینے کے لئے منگل کے روز یوروپی پارلیمنٹ کے ممبرس کاایک وفد سری نگر پہنچا۔وفد کو ائیرپور ٹ سے سیدھا للت ہوٹل لے جایاگیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ وفد جموں کشمیر انتظامیہ سے نمائندگی بھی کرے گی۔ اس کے علاوہ وادی میں سکیورٹی موقف کے متعلق بھی … Read more

جموں و کشمیر میں سرجیکل اسٹرائک 2.0میں ۲؍ عسکریت پسند ہلاک ، بندوقیں و گولہ بارود برآمد 

سری نگر : جموں و کشمیر کے شوپیان علاقہ میں فوجی جوان او ر دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے کارکنان کے درمیان مسلح تصادم ہوا ۔ اس انکاؤنٹر میں جیش محمد کے دو کارکن ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق فوجی سکیوریٹی کو اطلاع ملی کہ شوپیان میں ۳؍ عسکریت پسند موجود ہیں جس … Read more

جموں کشمیر میں بی ڈی سی الیکشن۔ بڑے پیمانے پر رائے دہی کے پیچھے وادی میں سخت سکیورٹی

اب تک کے پہلے بی ڈی سی انتخابات میں جموں او رکشمیر میں 98.3فیصد رائے دہی دیکھنے کو ملی ہے۔ مگر اس بڑے پیمانے پررائے دہی کے پیچھے مخلوط پنچایتیں ہیں‘ منتخب پنچوں کو ان کے گاؤں سے دور محفوظ ہوٹلوں میں بند کردیا گیاہے‘ بی جے پی کو روکنے کے لئے مرکزی دھاری کی … Read more

کشمیر کے حالات‘ اگر گرفتار نہیں کیاجاتا‘ اسکے سنگین اثرات ہوتے۔ یوسف تاریگامی

انہوں نے کہاکہ کشمیرکے لوگ دونوں قومی دھارے کے اور علیحدگی پسندذلیل ہونے کااحساس ہے‘ اگر حالات میں انہیں گرفتار نہیں کیاجاتا ”ملک کے دیگر حصوں میں اس کے اثرات ہوسکتے تھے“۔ سری نگر۔ یہاں تک کہ کشمیر میں 79ویں روز بھی تحدیدات عائد ہیں‘ سینئر سی پی ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے منگل … Read more

رام دیو’امن کے لئے 300کو 2-3ماہ کے جیل بھیج سکتے ہیں‘۔

فی الحال حراست میں موجود قائدین کی بات کرتے ہوئے مادھو نے کہاکہ ”میں پوچھنا چاہتاہوں کون تشدد چلارہا ہے؟اس کو سیاسی فائدہ کے لئے چلایاجارہا ہے“۔ اگست 5کے روزارٹیکل 370کی برخواستگی کے بعد جموں او رکشمیر کو دوحصوں میں جے اینڈ کے اور لداخ یونین ٹریٹریز میں تبدیل کرنے کے بعد کشمیر کو اپنے … Read more

کشمیر کے حالات پر آرٹ نمائش سے اے ایم یو کا انکار‘ طلبہ نے کیااحتجاج

مذکورہ طلبہ نے کہاکہ رسمی درخواست 12اکٹوبر کے روز پروٹکٹر یونیورسٹی کے پاس داخل کیاتھا تاکہ اکٹوبر 15کے روز نمائش کااہتمام کیاجاسکے۔ نئی دہلی۔کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے اور جموں کشمیر میں عائد تحدیدات پر یونیورسٹی کے سنٹر کینٹین کے پاس آرٹ او رفوٹو گرافی نمائش منعقد کرنے سے باز رکھنے کے … Read more

کشمیرپرمرکزی حکومت کے اقدام کے متعلق شعور بیداری کرنے والے پروفیسر ترپاٹھی۔ ویڈیو

مرکزی حکومت نے ریاست جموں اور کشمیر کے خصوصی درجہ کو برخواست کرتے ہوئے ارٹیکل370اور35کو ہٹاتے ہوئے ریاست کو دو مرکز کے زیر اقتدار علاقے یعنی (یوٹی) میں تبدیل کردیا ہے۔ پچھلے دو ماہ سے زائد کا عرصہ گذر چکا ہے وہاں پر دوکانیں بند‘ کاروبار پوری طرح ٹھپ‘ سکیورٹی دستوں کی بھاری جمعیت متعین … Read more

ہمارے دن کی شروعات پولیس اسٹیشن کی گیٹ سے ہوتی ہے‘ دس بجے رات کو ہم چلے جاتے ہیں‘ دل کو اذیت پہنچنے والا وقت تھا۔

سولہا سال کی عمر کے دو لڑکے جنھیں کشمیر میں دشمن قانون پی ایس اے کے تحت محروس رکھا گیاتھا ان کی فیملی کے لوگوں کو اپنے بچوں کو تلاش کرنے اور گھر واپس لانے کے لئے کی جانے والی جدوجہد کے ”صدموں“ کو یاد کیا سری نگر۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایک … Read more

جموں کشمیر حکومت کے اشتہار میں مقامی لوگوں سے دہشت گردوں کے دباؤ میں نہ آنے اور اپنی دوکانیں کھولنے کا استفسار کیاگیا

جمعہ کے روز دوکانیں‘ کاروبار اور مارکٹ پوری طرح بند رہیں اور سری نگر کے علاوہ کشمیر کے دیگر شہروں میں سکیورٹی دستوں کی بڑے پیمانے تعیناتی کی گئی تھی سری نگر۔مذکورہ جموں او رکشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز لوگوں سے استفسار کیاہے کہ وہ دہشت گردوں کی دھمکیوں سے نہ گھبرائیں اور اپنے … Read more

چین اورپاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھایا‘ ہندوستان نے جتایا اعتراض

وہیں وزیراعظم نریندر مودی زی جن پنگ کو کشمیر کے متعلق جانکاری نہیں دیں گے‘ ذرائع نے کہاکہ اگر چینی صدر مسلئے کو سمجھناچاہتے ہیں توایسے صورت میں وزیراعظم انہیں ”خاکہ“ پیش کریں گے نئی دہلی۔ دہلی او ربیجنگ کی جانب سے سرکاری طور پر چینی صدر زی جن پنگ کی مہابلی پورم میں دوسری … Read more

امیت شاہ نے کہاکہ جموں کشمیر ہمیشہ کے لئے یوٹی نہیں رے گا‘

امیت شاہ نے کہاکہ جموں او رکشمیر اور نیشنل راجسٹراربرائے شہریت(این آر سی) کے متعلق فیصلہ لازمی طور پر ملک کی سالمیت کے لئے لیاگیاہے وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کے روز اس بات کو دوہرایا کہ جموں او ر کشمیر ہمیشہ کے لئے یونین ٹریٹری برقرار نہیں رہے گا اور ریاستی موقف حالات … Read more

ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔

پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی حل پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ کیاجانا چاہئے۔ نئی دہلی۔مذکورہ وزرات داخلی امور(ایم ای اے) نے جمعہ کے روز ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد … Read more

کشمیر سے جوڑے ڈایزائنر کلکشن سے تنازع‘ انسٹاگرام سے تصویریں ہٹائیں گئی

کشمیری روایت سے متاثرہوکر تیار کردہ کپڑے اس مہم میں دیکھائے گئے اور اسکی منظر کشی اونی رائے نے وادی میں کی تھی‘ جس کو 2اکٹوبر کے روز ریلیز کیاگیاتھا نئی دہلی۔ ٹکسٹائیل ڈیزائنر سنجے گرگ یہ وہ نام ہے جو راء مانگو کے پیچھے ہے کو اس وقت برہمی کاسامنا کرنا پڑا جب اپنے … Read more

بلاک الیکشن پر نظر۔ جموں لیڈران کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات میں نرمی‘ وادی میں انتظار اب بھی برقرار

جموں کے اپوزیشن قائدین کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات ریاست میں منعقد ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات سے عین قبل ہٹائے گئے ہیں‘ 24اکٹوبر کے روزمذکورہ الیکشن منعقد ہونے والے ہیں۔ سری نگر۔ ارٹیکل370کی برخواستگی کے بعد سے ریاست میں عائد تحدیدات کے پیش نظر گھروں میں نظر بند ایک درجن کے قریب … Read more

جموں اور کشمیر میں خوف کا ماحول‘ حکومت کی تشکیل شدہ بحران سے لوگ متاثر‘ غلام نبی آزاد

نئی دہلی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد جو حال ہی میں جموں او رکشمیر کے دورے سے واپس ائے ہیں نے پیر کے روزکہاکہ ایک”خوف کا ماحول“ وہاں پر اب بھی ہے اور لوگ ”حکومت کی تیار کردہ آفات“ سے بدحال ہیں۔ ریاست کو خصوصی درجہ فراہم کرنے والے ارٹیکل370کی برخواستگی پر حکومت … Read more

کشمیر میں تحدیدات ختم کرنے کے لئے مودی حکومت سے781سائنس دانوں اور ماہر تعلیمات نے دیا زور

ائی ائی ایس سی‘ ائی ائی ٹی‘ ٹی ائی ایف آر کے سائنس دانوں نے دو بیانات جاری کئے‘ ایک میں تعلیمی اداروں کی حالت زار کے متعلق تشویش ظاہر کی‘ دوسرا رہائشیوں کو درپیش مشکلات پر تکلیف کا اظہار کیاہے۔ بنگلورو۔ ہندوستان کے تقریبا780سے زائد اہم سائنس داں‘ محقیقن اور ماہر تعلیمات جو ائی … Read more

مسلم گروپس نے ارٹیکل 370کے متعلق اقدام کی حمایت کی‘ کشمیریوں سے استفسار کیاکہ وہ ہندوستانی پرچم کے ساتھ باہر ائیں

مسلم دانشواروں کے ایک گروپ انڈیافرسٹ نے مودی حکومت کے ارٹیکل 370کی برخواستگی کے متعلق اقدام کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا ہے‘ اور کہاکہ ”یہ وقت اکٹھا ہونے“ کا ہے۔ نئی دہلی۔نریندرمودی حکومت کی جانب سے ارٹیکل 370کی برخواستگی کے تقریبا دو ماہ بعد مسلم دانشواروں کے ایک گروپ جس میں ماہر تعلیمات‘ … Read more

جموں او رکشمیر میں حالات خراب‘ اظہار خیال کی آزادی نہیں ہے۔ کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد

اگست 5اور6کو ریاست سے ارٹیکل370ہٹانے کے بعد جمعہ کے روز کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد جموں اور کشمیر کے لئے اپنے پہلے دورے پر سری نگر پہنچے نئی دہلی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد جو فی الحال جموں اورکشمیر کے دورے پر ہیں نے منگل کے روز کہاکہ یہاں پر”ریاست بھر … Read more

عدالتوں تک رسائی میں مشکلات سے جموں او رکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کیاانکار

نئی دہلی۔ مذکورہ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روزنے بچوں کے ساتھ انصاف کویقینی بنانے والے کمیٹی برائے جموں اورکشمیر ہائی کورٹ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ بچوں کو تحویل میں رکھنے کے الزامات کی جانچ کرے او راندرون سات یوم اس کے متعلق رپورٹ پیش کرے۔اس بات کی جانکاری ملنے کے بعد کہ … Read more