اپنے گھر میں ظلم وستم کا سامنا کرنے والے جن لوگوں کو  ہندوستانی شہریت مل رہی ہیں انہیں بہتر زندگی کی تمانعت دی جاتی ہے۔ وزیراعظم

مودی نے یہ بھی کہاکہ حالانکہ ایودھیا کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر بہت سارے خدشات ظاہر کئے گئے مگر اس کو سنائے جانے کے بعد ملک کی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اس طرح کے تمام خدشات غلط ہیں۔ نئی دہلی۔اپنے آبائی ملک میں ظلم وستم کا سامنا کرنے کی … Read more

پاکستان نے پھر ایک مرتبہ اپنی فضائی پٹی او رزمین راستہ بند کرنے کی دھمکی دی

پلواماں میں پیش ائے 14فبروری کے روز دہشت گرد حملے کے جواب میں بالاکوٹ میں انڈین ائیر فورس کے جنگی جہازو ں کے ذریعہ جیش محمد کے دہشت گرد کیمپوں پر فضائی حملوں کے ردعمل میں پاکستان نے 26فبروری کے روز اپنی فضائی پٹی کو بند کردیاتھا نئی دہلی۔ہندوستان کے خلاف ایک اور تازہ سفارتی … Read more

مقبوضہ کشمیرکے لئے افغانستان میں ہندوستان کی موجودگی ضرور ی

امریکہ کے فوجی تعاون سے ملک کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔ سبرامنیم سوامی چندی گڑھ۔بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی نے کہاکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر(پو او کے)جموں وکشمیرکا ہی حصہ ہی اورمتحدہ ہندوستان کے مشن کو حاصل کرنے کے لئے اور اس حصے کو حاصل کرنے کے لئے مرکزی حکومت کو … Read more

ٹرمپ نے کہاکہ ’امریکہ دس دنوں میں افغانستان کو صاف کرسکتا ہے‘

واشنگٹن۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے منگل کے روز مانگ کی ہے کہ وہ افغانستان کو دس دنوں میں صاف کرنے کے دعوی پر مشتمل اپنے تبصرے کے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ وضاحت کرے کہ کیا وہ دس دنوں میں افغان جنگ افغانستان کوصاف کرکے جیتیں گیا مگروہ ایسا راستہ اختیار نہیں کرنا … Read more

برہمی کی آوازیں۔

ٹرمپ کے کشمیر پر تبصرہ کی وجہہ سے افغانستان پر ٹرمپ او رعمران کے درمیان بات چیت کی اہمیت کو دیکھنے سے ہندوستان کوروک سکتا ہے بنیادی طورپر ڈپلومیسی دراصل الفاظ کی دستکاری ہوتی ہے۔ اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ حکومت کی اہم موصلات سے دوستوں کو دشمنوں کو یقینی طورپر واقف رکھنا … Read more

ٹرمپ اور عمران نے افغان مسلئے کو فوج کے بغیر حل کرنے پر رضا مندی ظاہر کی

صدر امریکہ نے کہاکہ افغانستان میں امن کے لئے امریکی کی پاکستان مدد کررہا ہے‘ وائٹ ہاوز میں وزیراعظم عمران خان سے پہلی مرتبہ ملاقات کے دوران یہ بات سامنے ائی ہے واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور امریکی دورے پر گئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی پیر کے روز ہوئی ملاقات میں افغان مسلئے … Read more