مہاراشٹرکی پانچ مساجد میں گنیش مورتی نصب
ممبئی:18ستمبر ۔(ایجنسیز)مہاراشٹرکی شبیہ سیاسی اورسماجی طورپرایک ترقی پسند ریاست کی رہی ہے۔ اب اس روایت میں ایک نیا باب جڑ گیا ہے۔ ریاست کے کولہاپورضلع میں پانچ مسجدوں میں گنیش کی مورتی نصب کی گئی ہیں۔ یہاں ہندواورمسلمان مل کرریاست کا سب سے بڑا مذہبی جشن منارہے ہیں۔کولہا پورضلع کا کرندو قصبہ اس وقت مذہبی … Read more