اعظم گڑھ کے جُمّن میاں خوش!
تحریر: حافظ ثاقب اعظمی
سوشل میڈیا کے ذریعہ اطلاع ملی کہ اترپردیش کی نام نہاد سیکولر پارٹی سپا اور بسپا کا 2019 چناؤ کیلیے گٹھ بندھن ہوگیا ہے، جس کو لیکر سوشل میڈیا پر خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہے،بطور خاص اعظم گڑھ کی عوام کیلئے ۱۲/جنوری کا…