اسلامی نظام کا قیام اور اسلامی تحریکات کا لائحہ عمل
محی الدین غازی
گزشتہ صدی میں دنیا کے متعدد ملکوں میں اسلامی تحریکات بہت واضح ہدف کے ساتھ وجود میں آئیں۔ وہ ہدف یہ تھا کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا دین یعنی اسلامی نظام قائم ہوجائے۔ اس ہدف کی حقانیت پر انہیں پورا یقین اور کامل اطمینان تھا۔ اس…