مولانا نعیم صاحب قاسمیؒ : ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

از قلم : مولانا سید آصف ندوی امام و خطیب مسجد غنی پورہ، ناندیڑ ۔ رات کے سناٹے میں جب شہر کے چراغ ایک ایک کر کے بجھنے لگے تھے، تب ایک چراغ ایسا بھی بجھا… جو دلوں کو منور کرتا تھا۔ گزشتہ شب تقریباً ساڑھے دس بجے مولانا نعیم صاحب قاسمیؒ (صدر مدرس دارالعلوم … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے عہدیداران وارکان اور تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں

السلام علیکم ورحمة اللہ و بركاتہ سپریم کورٹ نے مؤرخہ: ۱۵ ستمبر کو وقف قانون ۲۰۲۵ سے متعلق مقدمہ کا فیصلہ سنانا طے کیا ہے، یہ نازک اور بہت اہم وقت ہے، آپ حضرات کے علم میں ہے کہ بورڈ نے اس سلسلے میں ہر طرح کی کاوشیں کی ہیں، چھوٹے بڑے جلسے کئے ہیں، … Read more

آج رات چاند گرہن اور اس موقع پر اسلامی تعلیمات (7/ستمبر 2025ء بروز اتوار)

🖋️. محمد احمد خان قاسمی (امام وخطيب مسجد قریشہ بارہ امام منیار گلی ناندیڑ) اسلام میں عقائد کی بڑی اہمیت ہے اور بد شگونی اور منحوسیت کی کوئی جگہ نہیں ہے. اللہ رب العزت نے مقدس مقامات اور مقدس ایام کا تو ذکر کیا ہے بیت اللہ مقدس زمین ہے جمع مبارک دین ہے لیکن … Read more

محبتِ رسول ﷺ :زبانی دعوؤں سے عملی تقاضوں تک

از قلم : مولانا سید آصف ندوی (امام و خطیب مسجد غنی پورہ، ناندیڑ)(موبائل : 9892794952 ) ماہِ ربیع الاول کا ہلال نمودار ہوتے ہی اہلِ ایمان کے دلوں میں ایک خاص سی چمک اترتی ہے۔ فضاؤں میں محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو محسوس ہونے لگتی ہے۔ گلی کوچے، بازار اور محلّے محفلِ میلاد، جلسوں، … Read more

بسمت نگر میں 11ربیع اول کوحضرت خان عالم قادری رح کا عرس مبارک منایا جائےگا

مختصر تذکرہ حضرت خان عالم قادری قدس سرہ العزیز:- درگاہ حضرت خان عالم قادری قدس اللہ سرہ العزیز۔ (بسمت نگر، ہنگولی، مہاراشٹر) سر زمین دکن میں بیشمار اولیاء اللہ کا بسر ہوا۔ اور یہ سرزمین علمی اعتبار سے ملک عرب میں بھی قابل ذکر رہی۔ اُسی زمین سے تعلق رکھنے والے حضرت خان عالم رح … Read more

ختم نبوت کی اہمیت

✍️. *مفتی محمد احمد خان قاسمی*(امام وخطيب مسجد قریشہ بارہ امام منیار گلی ناندیڑ) سورہ احزاب کی آیت نمبر 40 میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا محمد صل اللہ علیہ وسلم تمھارے مردوں میں سے کسی کے (نسبی) باپ نہیں ہیں؛ لیکن وہ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور نبیوں میں سب سے آخری … Read more

سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے

جب اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے دینِ اسلام کو غربت و مفلسی سے نکال کر پوری دنیا میں عام وتام کرکے (لِيُظْهِرَهُ عَلَىْ الدِّيْنِ كُلِّهٖ) کا مظہر بنادیا۔ اور ( أليوم أكملت لكم دينكم و أتممت عليكم الخ) کے ذریعہ اکمالِ دین اور رضامندی کا اعلان فرمایا۔ تو حَجۃ الوداع کے بعد جانشین نبی، دردمندانِ امت … Read more

وہ چراغ بجھا جس سے زمانہ روشن تھا (حضرت مولانا غلام محمد وستانوی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں)

یہ کیسا دن ہے کہ دل بیٹھ گیا ہے۔ ایک ہُو کا عالم ہے۔ روح کانپ رہی ہے۔ ریاست مہاراشٹر بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ملکِ ہندوستان کی مایہ ناز شخصیت، خادم القرآن والمدارس، مربی العلماء والطلبہ، محسنِ ملت حضرت مولانا غلام محمد وستانوی نور اللہ مرقدہ، ابھی کچھ دیر قبل اس فانی دنیا سے … Read more

یاجوج ماجوج اور انھیں ’روکنے والی‘ دیوار کا تصور کیا ہے؟

وہ جو دیوار نہ چاٹ سکے۔۔۔‘ انسانوں میں لالچ اور مکاری کے موضوع پر یہ تمثیلی افسانہ مصنف انتظار حسین کا ہے۔ اس کے مرکزی کردار یاجوج اور ماجوج ہیں۔جس دیوار کو وہ چاٹ چاٹ کر ختم کرنا چاہتے ہیں، اسے ادب میں سد سکندری کہا جاتا ہے۔ مجازی معنوں میں کہیں تو ایسی دیوار … Read more

اِسْتِقْبالِ رمضانُ المُقَدَّس__جنّت کا حُصُول

🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 روزہ روح کو پاکیزگی عطا کرتا ہے اور بندے کو اپنے ربّ سے مزید قریب کر دیتا ہے۔ رمضان میں روزے، نماز، قرآن اور دعا کے ذریعے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے۔ انسان اپنی زندگی پر غور کرتا ہے اور برے اعمال سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔ سورۃ البقرہ … Read more

شیخ المشائخ محدث قندہاری ادکنی شیخ العرب والعجم حضرت شاہ محمد رفیع الدین قندھاری رح

۔ از فقیر قاری شاہ محمد رفیع الدین فاروقی الرفاعی القادری ۔(خلیفہ حضرت قاری شاہ محمد تاج الدین عمر پاشا فاروقی الرفاعی القادری) وطن عزیز ہندوستان میں کئی صوفیہ کرام تبلیغ اسلام کی اشاعت کے لیےفکرمند رہے اور ایک بڑی تعداد میں ہندوستان تشریف لائے۔ اپنے علم سے اس خطے میں قیام پذیر ہوکر یہاں … Read more

وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ:اور اپنے رب کی بڑائ کا اعلان کرو! (ناندیڈ کانفرس)

مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر صحافی و کالم نگار۔ حیدرآباد.فون نمبر: 9849099228 ہم اللہ کے آخری نبی و رسولؐ کے امتی ہیں اور ایک ایسی مشفق ہستی کے امتی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ساری اولاد آدم کے لئے بشیر و نذیر بناکر مبعوث فرمایا۔ خوشخبری و بشارت ان لوگوں کے لئے جو اللہ کی کبریائی … Read more

ظالم و جابر بدبخت بشار الاسد کا "سقوط”

✍️: سمیع اللہ خان شام کے انقلاب کو سقوطِ شام سے تعبیر کرنا غلطی ہے،یہ ظالم و جابر بدبخت بشار الاسد کا سقوط ہے جو ” الشام ” کے بابرکت قیام پر بھی منتج ہوسکتا ہے، ان شاءاللہ العزیز۔ شام میں بشار اور ایران کے کردار کی مذمّت کے سلسلے میں کوئی کنفیوژن ہونا ہی … Read more

عالمی میڈیا میں اسلاموفوبیا کی جڑیں اور یہودی لابی کا اثر و رسوخ

🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 اسلاموفوبیا، یعنی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف خوف، نفرت، اور دشمنی، ایک منظم پروپیگنڈا ہے جس کا مقصد مغربی معاشروں میں اسلام کے بارے میں منفی تاثرات کو فروغ دینا ہے۔ اس پروپیگنڈے میں یہودی لابی کے اہم کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، جو کہ مختلف میڈیا … Read more

شانِ رسالت ﷺ میں گستاخیاں: حکمتِ عملی اور اسلامی دعوت کی ضرورت

تحریر : احسن ستّار عبدالشکیل (ناندیڑ) مسلمانوں کے لیے یہ اہم وقت ہے کہ وہ جذبات کی بجائے حکمت اور سمجھداری سے کام لیں، جب رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخیوں کی وجہ سے ملت اسلامیہ میں بے چینی پھیل رہی ہے۔ یہ سوال بہت اہم ہے کہ آخر یہ گستاخیاں کیوں بڑھ رہی … Read more

ایران دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہا ہے

عبید اللہ ناصر سب سے پہلے تو دنیا کے مسلمانوں کو بلا تفریق مسلک یہ سمجھ لینا چاہیے کہ قبلہ اول (بیت المقدس/مسجد اقصیٰ) کسی ایک فرقہ یا مسلک کا نہیں، یہ سنیوں، شیعوں، وہابیوں، بریلویوں اور دیگر جتنے بھی مسلک ہیں ان سب کا ہے۔ اس کو صیہونیوں کے چنگل سے آزاد کرانا دنیا … Read more

بسمت نگر میں 11ربیع اول کوحضرت خان عالم رح کا عرس مبارک منایا گیا

سر زمین دکن میں بیشمار اولیاء اللہ کا بسر ہوا۔ اور یہ سرزمین علمی اعتبار سے ملک عرب میں بھی قابل ذکر رہی۔ اُسی زمین سے تعلق رکھنے والے حضرت خان عالم رح کی بسر بسمت نگر بلدہ میں ہوئ آپ کا زمانہ آج سے لگ بھگ 300 سال پہلے کا رہا۔حضرت خان عالم رح … Read more

مہاراشٹر میں امارت شرعیہ کا قیام وقت کی ضرورت اور شرعی وملی ذمہ داری

وشال گڑھ کا جو دردناک واقعہ سامنےآیاہےاور مسلمانوں کے ساتھ جوسلوک وہاں کیاگیا،جس طرح مسجد پرحملہ ہوا، اور قران پاک کے نسخوں کو جلایا گیا یہ نہایت دردناک اور اندوہناک واردات ہے۔ اس سلسلے میں پولیس انتظامیہ کا رخ اوررویہ اور حکام بالا کاطور طریقہ دونوں اذیت ناک اور دکھ دینے والا ہے۔ اس سے … Read more

اسلامک یوتھ فیڈریشن پوسد کی جناب سے دو روزہ سمر اسلامک کلاسز کا انعقاد

*اسلامک یوتھ فیڈریشن، پوسد کی جانب سے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد*

21 تا 22 جون 2024 _ اسلامک یوتھ فیڈریشن(IYF) کی جانب سے ہفتم تا دہم جماعت کے طلبہ کے لیے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر سے تقریباً 90 بچوں نے شرکت کی ۔طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب انسان بنانے کے لیے مختلف ذہنی آزمائش پر مبنی سرگرمیاں، کھیل کود اور کچھ تقاریر رکھی گئی۔
بنیادی اسلامی عقائد کی سمجھ پیدا کرنے اور ان میں پختگی پیداکرنے کی غرض سے لیکچر رکھے گئے -اسی طرح بچوں کو نماز اور وضو کا عملی طریقہ بتلایا گیا نیز اخلاقیات پر مبنی عناوین کے ذریعے بہتر کردار کو ڈھالنے کی کوشش کی گئی اسی طرح شخصیت کے ارتقاء پر بھی بات کی گئی ۔
اسلامی دنیا کے عظیم ہیرو سے متعارف کروانے اور ان جیسی خوبیاں پروان چڑھانے کے لیے*”صلاح الدین ایوبی* کی شخصیت پر اہم تقریر ہوئی جس میں صلاح الدین ایوبی کے بچپن اور ان کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی.

بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے ایک سرگرمی "CRAFT” لی گئی جس میں بچوں نے کاغذ کی مدد سے مختلف چیزیں بنائی ۔
بچوں میں شجاعت و بہادری کی صفات پروان چڑھانے والے میدانی کھیل او

Read more

ِ شب قدر قیامت تک کے لیے(مفتی ندیم احمد، ممبئی)

اللہ تعالیٰ- جو کہ خالق ِ کائنات ہے-اس نے اپنی مخلوق میں افضل و مفضول کا نظام جاری فرمایا ہے اور یہ نظامِ قانون تمام مخلوقات میں جاری ہے۔بعض زمانوں کو بعض زمانوں پر، بعض مکانوں کو بعض مکانوں پر،انسانوں کو تمام مخلوق پر، انبیا علیہم السلام کو تمام انسانوں پر، حضرت محمدﷺ کو تمام … Read more

کھجور؛ مکمل غذاء اور لا جواب دوا

وہ (اللہ ) ہی ہے جس نے تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا جس سے تمہیں پینے کو ملتا ہے اور اسی سے سبزہ زار پیدا ہوتے ہیں جن میں تم مویشی چراتے ہو اور اسی سے تمہارے لئے کھیتی اُگاتے ہیں نیز زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل، بیشک اس … Read more

رمضان 2024: مقدس مہینے کے دوران دماغی صحت سے نبرد آزمائی

متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ جہاں رمضان کا مقدس مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روحانی عکاسی اور برادری سے مربوط ہونے کا وقت ہے، وہیں معمولات میں ہونے والی تبدیلیاں تناؤ کی بلند سطح کا باعث بھی بن سکتی ہیں اس لیے ماہرینِ صحت نے دماغی صحت کی حفاظت کے … Read more

بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی

ہمارے معاشرے میں شادی کو اس قدر مہنگا بنا دیا گیا ہے کہ غریب آدمی ایسا مقروض ہوتا ہے کہ قرض کے بار گراں کو اٹھاتے ہوئے اس کے شب و روز کا چین و سکون غارت ہو جاتا ہے، متعدد واقعات ہمارے سامنے پیش آچکے ہیں کہ ایسا شریف النفس انسان جس نے اپنی … Read more

اس(اسلام) میں، سلامتی کے ساتھ(پورے کےپورے) داخل ہوجاؤ(الحجر 46)

۔ نقاش نائطی۔ +966562677707 عالم کی آبادی کے ایک تہائی حصہ ہم 300 کروڑ مسلمانوں کی اکثریت کیا دین حنیف یا دین سلف و صالحین پر قائم دائم ہیں؟ اسوہ رسول اللہ ﷺ اور سلف صالحین والے عملی جذبہ ایمانی سے پرے، صرف نماز، روزوں والے اعمال کی محنت کی فکر کرنےکا نتیجہ دیکھیں، کیسے … Read more

محدث قندہاری ادکنی شیخ العرب والعجم حضرت شاہ رفیع الدین قندھاری رح

وطن عزیز ہندوستان میں کئی صوفیہ کرام تبلیغ اسلام کی اشاعت کے لیےفکرمند رہے اور ایک بڑی تعداد میں ہندوستان تشریف لائے۔ اپنے علم سے اس خطے میں قیام پذیر ہوکر یہاں کے فضاکو معطر خوشنود بنا دیا۔ لیکن حضرت محدث کبیر شیخِ عرب والعجم حضرتؒ شاہ محمد رفیع الدین قندھاری قبلہ رح نے اپنے … Read more

حاجی سیاح سرور مخدوم ؒ اور ملک ہندوستان!

ملک دكن کے قدیم صوفی بزرگوں کی جماعت سے تعلق رکھنے والے صوفیہ کرام میں مخدوم اخبار کبریائی بندگی حاجی سیاہ سرور مخدوم سید سعید الدین رفاعی رح کا نام آتا ہے۔ جس دن سے انسان اس جہان رنگ وبود میں آباد ہوا ہے یہ شان توحید پرستوں ہی کوحاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت … Read more

پہلی قسط:سفرِ اورنگ آباد کے منفی تاثرات۔ سیّد مودودی کا منہدم مکان

اورنگ آباد کے سفر کا جب ارادہ کیا تھا تو سلطانِ عالی مقام شہنشاہ اورنگ زیبؒ کی آخری آرام گاہ پر حاضری کے ساتھ ساتھ یہ بھی مقصد تھا کہ فکر اسلامی کے عظیم شارح و ترجمان بانئ جماعت اسلامی سید مودودیؒ کے مکان پر بھی حاضر ہوں گے، لیکن جب ہم سید مودودیؒ کے … Read more

بلا سودی بنکاری۔۔۔۔۔ ہر مسجد کی حصہ داری۔۔۔۔ "مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ” کا بہترین قدم

✍🏻سید عمیر علی.(کھڑکپورہ , ناندیڑ ) مسجدیں دین کا قلعہ ہوتی ہیں لیکن افسوس کہ پچھلی کچھ دہائیوں سے مسجدیں صرف عبادت گاہ بن چکی ہیں۔ اللہ کے رسولﷺ کے دورِ مبارک میں مسجدیں نماز کے وقت عبادت گاہ بن جاتی تھیں , جنگ کے وقت فوجی ہیڈ کوارٹر بن جاتی تھیں, سماجی مسائل کے … Read more